ED Affidavit In Supreme Court: سپریم کورٹ میں ای ڈی نے داخل کیا حلف نامہ، کورٹ کو بتائی کیجریوال کو گرفتار کرنے کی یہ وجہ
ای ڈی نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ جب وہ پی ایم ایل اے کی دفعہ 17 کے تحت کیجریوال کا بیان ریکارڈ کر رہے تھے، اس دوران بھی وہ ہمارے سوالوں کا جواب نہیں دے رہے تھے۔
Delhi Excise Policy Case: کیجریوال اور کے کویتا کی 14 دنوں تک بڑھائی گئی عدالتی حراست، 7 مئی تک تہاڑ جیل میں رہیں گے دہلی کے وزیراعلیٰ
اروند کیجریوال اور کے کویتا دونوں ہی لیڈران کو مارچ میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے دہلی شراب پالیسی معاملے میں گرفتارکیا تھا۔
Delhi Excise Policy Case: ‘ اے اے پی کو پیسے نہیں دئے تو ہوگا نقصان…’، کے کویتا نے Sharath Chandra Reddy کو دھمکی دی تھی، عدالت میں سی بی آئی کا دعویٰ
سی بی آئی نے الزام لگایا ہے کہ تلنگانہ کے سابق چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کی بیٹی کے کویتا نے Sharath Chandra Reddy سے کہا تھا کہ اگر وہ دہلی میں اے اے پی کو پیسے نہیں دیتے ہیں ۔تو تلنگانہ اور دارالحکومت میں ان کے کاروبار کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
Delhi Excise Policy Case: کیا دہلی شراب گھوٹالہ میں کے سی آر کی بیٹی کے کویتا کو ملے گی ضمانت؟ آج فیصلہ سنائے گی عدالت
سنگھوی نے جرح کے دوران کہا تھا کہ ملزم خاتون کا ایک بچہ ہے، جس کے امتحان اپریل میں ہونے والے ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ بچہ گود میں ہے یا چھوٹا ہے۔ اس کی عمر 16 سال ہے۔ ماں کی اخلاقی اور جذباتی حمایت ہوتی ہے۔
Arvind Kejriwal Arrest: ’گرفتاری کا مقصد کچھ اور ہی ہے‘ ، جانئے ہائی کورٹ میں کیجریوال کی طرف سے کیا دی گئیں دلیلیں
Arvind Kejriwal Judicial Custody: دہلی شراب پالیسی معاملے میں مبینہ گھوٹالے کے منی لانڈرنگ کے معاملے میں عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال عدالتی حراست میں تہاڑ جیل میں بند ہیں۔
Arvind Kejriwal Judicial Custody: کتاب ‘ہاؤ پرائم منسٹر ڈیسائیڈس’ میں ایسا کیا ہے جسے سی ایم کیجریوال تہاڑ میں پڑھنا چاہتے ہیں؟
کیجریوال کا جیل میں 'ہاؤ پرائم منسٹر ڈیسائیڈس' کتاب کا مطالبہ ایسے وقت میں آیا جب آج عدالت میں داخل ہونے سے پہلے انہوں نے اپنی گرفتاری کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، ''وزیراعظم نریندر مودی جو کچھ کر رہے ہیں وہ ملک کے لیے اچھا نہیں ہے۔ ''
Delhi Excise Policy Case: اروند کیجریوال کو 15اپریل تک بھیجا گیا جیل، عدالت میں پہلی بار آیا آتشی اور سوربھ بھاردواج کا نام کیوں آیا؟
ای ڈی نے 21 مارچ کو اروند کیجریوال کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے 28 مارچ کو ہوئی گزشتہ سماعت میں اروند کیجریوال کی 7 دنوں کی حراست مانگی تھی، لیکن عدالت نے انہیں یکم اپریل کو پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔
Delhi Excise Policy Case: ای ڈی کا بڑا دعوی، کیجریوال نے پوچھ گچھ کے دوران لیا آتشی اور سوربھ بھردواج کا نام
کیجریوال نے پوچھ گچھ کے دوران کہا کہ نائر نے انہیں رپورٹ نہیں کیا، وہ آتشی اور سوربھ بھاردواج کو رپورٹ کرتے تھے۔ آپ کو بتا دیں کہ آتشی اور سوربھ کا نام پہلی بار عدالت میں لیا گیا۔
Lok Sabha Elections 2024: بیٹے نے دی کیجریوال کے خلاف گواہی، والد کو ملا این ڈی اے سے ٹکٹ، جانئے کون ہیں منگوتا ریڈی؟
منگوتا شری نواسلو ریڈی اونگول سے 4 بار رکن پارلیمنٹ رہ چکے ہیں۔ وہ اپنے بیٹے کو ٹکٹ دلانا چاہتے تھے، لیکن دہلی شراب پالیسی معاملے میں نام ہونے کی وجہ سے ایسا نہیں ہوپایا۔
Arvind Kejriwal Arrest: ای ڈی نے کیجریوال سے کی 4 گھنٹے پوچھ گچھ، دہلی کے وزیر اعلی کو سسودیا کے سکریٹری سے کیا جائے گا روبرو
منگل (26 مارچ 2024) کو اروند کیجریوال سے سی اروند کے سامنے پوچھ گچھ کی جا سکتی ہے جو سابق ڈپٹی سی ایم منیش سسودیا کے سکریٹری تھے۔ ساتھ ہی دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال کو کوئی ایسا کمپیوٹر نہیں دیا گیا جس پر کسی بھی کاغذ پر کچھ بھی ٹائپ کیا جا سکے۔