Delhi Election 2025: دہلی میں ووٹنگ سے قبل سی ایم آتشی کے دفتر میں کام کرنے والے شخص سے پانچ لاکھ نقدی برآمد،عآپ نے بتایا پلانٹڈ
عام آدمی پارٹی نے کہا ہے کہ 5 لاکھ روپے کی نقدی ضبط کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ پارٹی نے کہا ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والے شخص نے صاف کہہ دیا ہے کہ یہ اس کا اپنا پیسہ ہے۔عام آدمی پارتی نے کہا کہ اصل میں پیسہ کہاں تقسیم کیا جا رہا ہے، دہلی پولیس کچھ بھی نہیں دیکھ پا رہی ہے۔
Delhi Election 2025: دہلی کے نتائج کا فیصلہ دلت مسلم اکثریتی ووٹوں والی ان سیٹوں سے ہوگا، مقابلہ بی جے پی کے نہیں عآپ اور کانگریس کے درمیان
حالانکہ انتخابات میں لڑائی کو کانگریس اور بی جے پی کے درمیان دیکھا جا تا ہے، لیکن دہلی کے اس الیکشن میں کانگریس عام آدمی پارٹی کے لیے چیلنج بن رہی ہے۔ کانگریس لیڈر عآپ لیڈروں پر حملہ کرتے رہے ہیں۔
Delhi Election 2025: دہلی میں اسمبلی انتخاب آج،سات بجے سے ڈالے جائیں گے ووٹ،جانئے کتنے امیدوار ہیں میدان میں ،کتنے داغدار ہیں اور کتنے صاف
آج دہلی کے آئندہ پانچ سالوں کا فیصلہ ہونا ہے۔ دہلی میں آئندہ پانچ سال کس کی حکومت ہوگی اس کا فیصلہ کرنے کیلئے صبح سات بجے سے لوگ گھروں سے نکل کر پولنگ بوتھ پہنچیں گے اور اپنے اپنے ووٹ کا استعمال کریں گے ۔
Delhi Assembly Election 2025: امانت اللہ خان کی حمایت میں محمد خالد نے جاری کیا پمفلیٹ، اوکھلا کے ایم ایل اے کو بتایا مسلمانوں کا رہنما
عام آدمی پارٹی کے اوکھلا اسمبلی حلقہ کے صدر محمد خالد کی طرف سے بھی ایک پمفلیٹ رائے دہندگان کے درمیان تقسیم کیا گیا ہے اور مسلم ووٹوں کی تقسیم نہ ہونے کی اپیل کی گئی ہے۔
Delhi Election 2025: امانت اللہ خان کی کیوں کی حمایت؟ ماہر تعلیم کلیم الحفیظ نے دی یہ بڑی دلیل
اوکھلا اسمبلی حلقہ میں سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا عام آدمی پارٹی کے امیدوار اور موجودہ رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ تمام امیدواروں کی طرف سے ان سے ہی سوال پوچھے جا رہے ہیں۔
Delhi Assembly Election 2025: مسلمانوں کے دلوں سے ختم ہوگیا ہے بی جے پی کا خوف، اوکھلا میں مسلم ووٹوں کی تقسیم پر سینئر لیڈر عرفان اللہ خان نے دیا بڑا جواب
جامعہ نگرکوآرڈی نیشن کے کنوینر، دانشور اور عام آدمی پارٹی کے ٹکٹ پر 2013 میں اوکھلا اسمبلی حلقہ سے قسمت آزمانے والے عرفان اللہ خان نے بھارت ایکسپریس اردو سے خاص بات چیت میں کہا کہ اوکھلا میں سب سے زیادہ تعلیم یافتہ لوگ رہتے ہیں اور یہاں پر ووٹوں کی تقسیم کا سوال نہیں ہے۔
Omar Abdullah On INDIA Bloc: اپوزیشن کے متحدہ محاذ ‘’انڈیا اتحاد’’ کے تعلق سے جموں کشمیر کے وزیر اعلی عمر عبداللہ کا بڑا بیان ، کہا ، ‘کبھی نہ کبھی ہمیں …’
جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ ہمیں انڈیا بلاک کے ساتھ مل بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہو گا کہ ہماری مستقبل کی حکمت عملی کیا ہو گی۔
EVM and Delhi Assembly Election: کجریوال نے ای وی ایم پر اٹھایا سوال تو للن سنگھ نے دیا جواب،کہا-کجریوال مان چکے ہیں کہ وہ الیکشن ہار رہے ہیں
للن سنگھ نےکانگریس پارٹی کو بھی نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر آپ بنگال میں جیت گئے تو ای وی ایم ٹھیک ہے۔ اگر آپ تلنگانہ میں جیت گئے تو ای وی ایم ٹھیک ہے۔ اگر آپ کرناٹک میں جیت گئے تو ای وی ایم ٹھیک ہے۔ اگر آپ ہریانہ میں ہار گئے تو ای وی ایم خراب ہے۔
Delhi Election 2025: دہلی میں انتخابی مہم ختم، 5 فروری کو ہوگی ووٹنگ، ایگزٹ پول پر ای سی نے جاری کی گائیڈلائنس
دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی مہم پیر (3 فروری) کو شام 6 بجے ختم ہو گئی۔ ووٹنگ 5 فروری کو ہوگی اور نتائج کا اعلان 8 فروری کو کیا جائے گا۔ انتخابی مہم کے آخری روز سیاسی جماعتوں کے بڑے رہنماؤں نے عوام سے رابطہ کیا۔
8 فروری کو دہلی کے لوگ AAP-Da حکومت کوکردیں گے صاف، امت شاہ کا عام آدمی پارٹی پر سخت حملہ
مرکزی وزیر نے کہا کہ بی جے پی نے وعدہ کیا تھا کہ ہم جموں و کشمیر سے دفعہ 370 کو ہٹا دیں گے۔ کیجریوال جی، راہل بابا، اکھلیش، ممتا جی، سبھی نے احتجاج کیا اور کہا کہ اگر آرٹیکل 370 ہٹایا گیا تو کشمیر میں خون خرابہ ہوجائے گا۔





