Bharat Express

Delhi Assembly Election 2025

الیکشن کمیشن نے نئی دہلی سے بی جے پی امیدوار پرویش ورما کے خلاف کارروائی کرنے کو کہا ہے۔ الیکشن کمیشن نے دہلی پولیس سے پرویش ورما کے خلاف کارروائی کرنے کو کہا ہے۔

وزیراعظم نے یہاں لوہڑی تقریب کے بعد ایک دوسری تقریب میں بھی شرکت کی۔وزیر اعظم نے مرکزی وزیر کے گھر پر پونگل کی تقریبات میں بھی شرکت کی۔نارائنا جانے سے پہلے وزیر اعظم مودی پونگل کی تقریبات میں شرکت کے لیے دہلی میں مرکزی وزیر جی کشن ریڈی کی رہائش گاہ پہنچے تھے۔

عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے راہل گاندھی پر جوابی حملہ کیا ہے۔ دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ نے سوشل میڈیا پر لکھا، ’’راہل گاندھی جی آج دہلی آئے۔ انہوں نے مجھے بہت گالیاں دیں۔

کراول نگراسمبلی سیٹ بی جے پی لیڈرموہن سنگھ بشٹ اورکپل مشرا کا گڑھ مانا جاتا ہے۔ موہن سنگھ بشٹ 1993 کے بعد سے 5 بار الیکشن جیت چکے ہیں۔

عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے کہا کہ اودھ اوجھا کا ووٹ دہلی منتقل کیا جائے گا۔ ان کا ووٹ گریٹر نوئیڈا سے پٹپڑ گنج منتقل کیا جائے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ اب ان کی امیدواری میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔

دہلی کی وزیر اعلیٰ آتشی آج اپنا پرچہ نامزدگی داخل نہیں کریں گی۔ اس کے لیے آج تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ سی ایم اپنے گھر سے صرف نامزدگی داخل کرنے کے لیے نکلی تھیں اور پوجا کے لیے مندر بھی گئیں تھیں۔

دہلی اسمبلی الیکشن 2025 سے پہلے سیلم پور میں کانگریس کی ایک بڑی ریلی کا انعقادکیا جا رہا ہے۔ اس ریلی کوکانگریس لیڈر راہل گاندھی خطاب کریں گے۔ اس میں کانگریس کے دیگر سینئر لیڈران بھی شامل ہوں گے اور قومی سطح پر انتخابی مہم کا آغاز کریں گے۔

دہلی پولیس کی طرف سے پیش ایڈیشنل سالسٹرچیتن شرما نے عبوری ضمانت کی مخالفت کرتےہ وئے کہا کہ طاہر حسین جیل میں رہتے ہوئے بھی پرچہ نامزدگی داخل کرسکتے ہیں۔ ایسی کئی مثالیں ہیں، جہاں جیل سے پرچہ نامزدگی داخل کیا گیا ہے۔

دیویندر یادو نے کہا کہ ہم یووا اڑان یوجنا کے ذریعے نوجوانوں کو ایک سمت دینا چاہتے ہیں۔ اس اسکیم کے تحت رجسٹرڈ تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کو ہر ماہ 8500 روپے ملیں گے۔ ہماری حکومت نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کی کوشش کرے گی۔

دہلی بی جے پی نے تیسری فہرست میں صرف ایک نام جاری کیا، کراول نگر کے ایم ایل اے موہن سنگھ بشٹ کو مصطفی آباد سیٹ سے ٹکٹ ملا ہے۔