Girlfriends Friend cut young mans private part: شادی شدہ گرل فرینڈ کی سہیلی نے بنایا جسمانی تعلقات کا دباؤ، انکار کرنے پر کاٹ دیا نوجوان کا پرائیویٹ پارٹ
Girlfriends friend cut young mans private part in kanpur: یوپی کے کانپورمیں ایک نوجوان رات کو اپنی گرل فرینڈ سے ملنے گیا تھا۔ تاہم معشوقہ نے بھی اپنی سہیلی کو موقع پربلالیا، جس کے بارے میں نوجوان کو معلوم نہیں تھا۔ اب لڑکے کو دیکھ کر سہیلی بھی تعلقات بنانے کی ضد کرنے لگی۔
Delhi Police IGI Airport: اغوا برائے تاوان میں ملوث گینگ کا دہلی پولیس کے آئی جی آئی ایئرپورٹ نے کیا پردہ فاش
9.21.23 کو اجے کے مزید چار ساتھی فلیٹ پر آئےاور وہ اسے زبردستی کار میں بہادر گڑھ میں ایک الگ تھلگ ڈیری فرم میں لے گئے۔
Crime in Bihar: پٹنہ میں انسانیت شرمسار، دلت خاتون کو برہنہ کرکے لاٹھی ڈنڈوں سے پیٹا، پیشاب پینے پر کیا گیا مجبور
متاثرہ خاتون کو خسرو پور پرائمری ہیلتھ سنٹرمیں داخل کرایا گیا ہے۔ اس کی چوٹ کی رپورٹ پولیس اسٹیشن بھیج دی گئی ہے۔ معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے تھانہ خسرو پور پولیس نے سرکاری اسپتال پہنچ کرمتاثرہ کا بیان لیا۔
Sexual Harassment: زبردستی میرا ہاتھ پکڑا اور مجھے میٹرو کی سیڑھیوں پر دبوچا،ہندوستانی نے کورین لڑکی کے ساتھ کی فحش حرکت
ملزم کی شناخت امیت کے نام سے ہوئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم متاثرہ لڑکی کا زبردستی ہاتھ پکڑ کر ویران سیڑھیوں پر دیوار سے ٹکراتا ہے
An incident like Manipur in Rajasthan!: راجستھان میں منی پور جیسا واقعہ! آدیواسی خاتون کو شوہر نے گاؤں والوں کے سامنے برہنہ کرکے گھمایا
حکومت پر تنقید کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ وسندھرا راجے نے کہا کہ حاملہ خاتون کی لوگوں کے سامنے برہنہ پریڈ کرنے کا ویڈیو وائرل ہوا، لیکن انتظامیہ کو اس کا علم نہیں ہے۔
Delhi Crime: دہلی میں چاقو بردار شرپسندوں کا خوف ایک ہی رات میں 3 افراد پر جان لیوا حملہ، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی
معلومات کے مطابق تینوں ملزمان نے شراب نوشی کی تھی، کچھ دیر بعد تینوں نے ڈکیتی کا فیصلہ کیا۔ اس لیے انہوں نے تین افراد پر حملہ کیا، جس میں ایک شخص کی موت ہو گئی۔ تین ملزمان میں سے 2 کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ ہے۔
Noida: نوئیڈا میں مجرموں کی خیر نہیں، پولیس کمشنر لکشمی سنگھ نے شرپسندوں پر کی سخت کارروائی
کمشنر لکشمی سنگھ کی قیادت میں تیزی سے کارروائی چل رہی ہے۔ گوتم بدھ نگر کمشنریٹ پولیس کارروائی میں 5 دنوں میں انکاؤنٹر میں نصف درجن سے زائد شرپسند زخمی ہوئے ہیں۔
The car broke the barrier at the toll plaza: ہاپوڑ کے ٹول پلازہ پر نوجوان کی غنڈہ گری، پہلے بیریئر توڑا، گاڑی ٹول ورکر کے اوپر چڑھادی
ٹول ورکر شیکھر یادو ولد سدا سنگھ ساکن ستارا (مہاراشٹر) نے گاڑی کو ہاتھ سے مار کر روکنے کی کوشش کی۔ لیکن گاڑی ٹول ادا کیے بغیر چلی گئی۔ جس کی وجہ سے ٹول ملازم گاڑی کا پیچھا کرتے ہوئے بھاگا اور سڑک پر کھڑا ہوگیا
Murder in Muzaffarnagar: گلوکارہ فرمانی ناز کے چچیرےبھائی کو نامعلوم لوگوں نے چاکو سے گود کر قتل کر دیا گیا
زخمی خورشید نے موبائل فون پرگھروالوں کو اطلاع دی۔ گھر والوں نے خورشید کو سرکاری اسپتال میں داخل کرایا، جہاں اسے مردہ قرار دیا گیا۔
Half-naked Woman in Pilibhit: منی پور کے بعد یوپی کے پیلی بھیت میں بھی خاتون کو نیم برہنہ کرکے پٹائی، سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے ویڈیو
پیلی بھیت کے نیوریا تھانہ علاقے کے گاؤں جٹ پورہ کی رہنے والی چاندنی دیوی کی زمین سے متعلق اپنے پڑوسی ہوری لال، لالتا پرساد اوردیگر سے دشمنی ہے، جس کی وجہ سے دو سال پہلے ایک مقدمہ بھی درج ہوا تھا۔ اس میں ہوری لال سمیت دیگرملزمین کو جیل جانا پڑا تھا۔





