Pakistan Blast: پشاور میں دہشت گردوں کا حملہ، اسکول کے قریب آئی ڈی دھماکے میں 3 بچوں سمیت 7 افراد زخمی
دھماکے کے بعد پشاور پولیس اور تفتیشی اداروں نے تحقیقات شروع کر دی ہیں کہ دھماکہ کیسے ہوا۔ اس میں کس کا ہاتھ ہے یہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
Gurpatwant Singh Pannu Killing: گروپتون سنگھ پنو کے قتل کی کوشش سے کشیدگی بڑھی،آخروائٹ ہاؤس نے کیوں بتائی یہ بات؟
خالصتانی دہشت گرد گروپتون سنگھ پنو نیویارک امریکہ میں رہتا ہے۔ اس کے پاس کینیڈا اور امریکہ دونوں کی شہریت ہے۔ حالانکہ امریکہ میں لوگ انہیں ایک سماجی کارکن اور وکیل کے طور پر جانتے ہیں۔
Ballia News: بلیا پولس کی غنڈہ گردی ، آر ٹی آئی کارکن سنگھاسن سنگھ چوہان کی بے رحمی سےپٹائی
تھانے میں آر ٹی آئی کارکن کی پٹائی سے گھر والے بھی خوف زدہ ہیں۔ سنگھاسن سنگھ کو پولیس نے زبردستی تھانے میں بند کر رکھا ہے، سنگھاسن سنگھ کی بیوی، بیٹے اور بھائی نے حکام سے مدد کی اپیل کی ہے،
Nitish Katara Murder Case: وکاس یادو نے رہائی کی درخواست دائر کی، سپریم کورٹ 17 جنوری کو سماعت کرے گا
۔ وکاس یادو نے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ وکاس یادو 22 سال سے جیل کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ اب وکاس یادو نے اپنی رہائی کے لیے سپریم کورٹ سے اپیل کی ہے۔
Maharashtra: ممبئی ہوائی اڈے کو بم سے اڑانے کی دھمکی، 48 گھنٹوں کے اندر ایک ملین ڈالر بٹ کوائن کی مانگ
دھمکی آمیز ای میل میں لکھا تھا، "دھماکہ۔ یہ آپ کے ہوائی اڈے کے لیے آخری وارننگ ہے۔ اگر بٹ کوائن میں موجود 1 ملین ڈالر ایڈریس پر منتقل نہیں کیے گئے، تو ہم ٹرمینل 2 کو 48 گھنٹوں کے اندر اڑا دیں گے۔
Elvish Yadav: نوئیڈا پولس کو ایلوش یادو کیس میں اہم سراغ ملے، راہل کی پگڈنڈی پر ملا کوبرا
راہل نے بتایا کہ زیادہ تر پارٹی فاضل پور گاؤں میں منعقد ہوئی۔ پولیس نے بتایا کہ برآمد کیے گئے کوبرا سانپ کو محکمہ جنگلات کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
Crime News: بی ایس پی سربراہ مایاوتی کو چاند پر زمین دلانے والے پنٹو سینگر کا قاتل گرفتار
کانپور پولیس نے شارپ شوٹر راشد کالیا پر ایک لاکھ کے انعام کا اعلان کیا تھا۔ وہیں جھانسی میں کالیا 25 ہزار روپے کا وانٹڈتھا۔
Nirav Modi Extradition: مفرور بھارتی تاجر نیرو مودی نے برطانوی عدالت میں یہ اہم وجہ بتا ئی کہ …
نیرو مودی پر ہندوستان میں پنجاب نیشنل بینک سے 14 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے قرض فراڈ اور منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔ انہیں مفرور قرار دیا گیا ہے۔
Bengaluru News: کچرا چننے والے کو ملے پلاسٹک کے تھیلے میں 30 لاکھ امریکی ڈالر اور اقوام متحدہ کا لیٹر ہیڈ، پولیس کو اسکیم کا شبہ
بنگلورو پولیس کمشنر نے کیس کی تحقیقات ہیبل پولیس کو سونپ دی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ سارا معاملہ بلیک ڈالر اسکیم سے جڑا معلوم ہوتا ہے۔ یعنی کرنسی کو دوگنا کرنے کا فراڈ۔ پولیس نے برآمد شدہ امریکی ڈالر مزید تفتیش کے لیے ریزرو بینک کو بھیج دیے ہیں۔
Actress Humaira Himu Passes Away: بنگلہ دیشی اداکارہ حمیرا ہیمونے 37 سال کی عمر میں دنیا کو کہا الوداع
قابل ذکر بات یہ ہےکہ اداکارہ کی موت کی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آسکی ہے ۔ لیکن اسپتال اتھارٹی نے اداکارہ کی گردن پر نشان دیکھا جس کے بعد انہوں نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔





