Bharat Express DD Free Dish

Crime News

شدید فائرنگ ہو رہی ہے اور اس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں ایئربیس کے اندر بڑے بڑے شعلے دکھائی دے رہے ہیں۔ اب تک ایک حملہ آور مارا جا چکا ہے۔

بلاک میڈیکل انچارج بھوشن رانا نے کہا کہ معاملے کی جانچ کی جائے گی۔ تحقیقات میں قصوروار پایا گیا تو نام نہاد ڈاکٹر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

رپورٹ میں کہا گیا، "ورون پر حملہ آور نے چاقو سے حملہ کیا۔ ورون کو فورٹ وین اسپتال لے جایا گیا۔ جہاں ورون کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

نینا برجر کو مارنے کے لیے گرپریت سنگھ نے پہلے اسے پلاسٹک کے تھیلے میں لپیٹا اور پھر اس کے ہاتھ پاؤں اورمنہ باندھ کر کارمیں بے دردی سے اس کی جان لے لی۔

میئر روی ایس بھلا نے چند روز قبل انکشاف کیا تھا کہ انہیں کئی خطوط موصول ہوئے ہیں۔ جن میں انہیں اور ان کے اہل خانہ کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔

زخمی خاتون کا کہنا ہے کہ اس کا شوہر اسے ہوٹل بھیج کر جسم فروشی کرواتا تھا۔ اس کا شوہر اس کاروبار سے روزانہ 5000 روپے کماتا تھا۔ خاتون اس کاروبار سے نکلنا چاہتی تھی۔

دہلی پولیس کے مطابق متوفی خاتون کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ اس کے لیے پولیس کی کئی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔ قا بل ذکر با ت یہ ہے کہ پولیس نے اس واقعہ کو انجام دینے والے قاتل کو گرفتار کر لیا ہے۔

درحقیقت جب جمعہ کو اس معاملے کی سماعت ہوئی تو چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی بنچ نے ایمس میڈیکل بورڈ کو رحم میں بچے پر پڑنے والے اثرات سے متعلق رپورٹ داخل کرنے کا حکم دیا تھا۔

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ شخص فوج کا سابق فوجی ہے اورسکھ رجمنٹ کا سپاہی رہ چکا ہے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے معاملے کی تفتیش شروع کردی۔ اب تک پولس نے اس معاملے میں کچھ لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔