Bharat Express DD Free Dish

Cricket News

دبئی میں کھیلا جانے والا پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 10واں میچ منسوخ، یو اے ای واک اوور کے ذریعے سپر-4 میں پہنچ گیا۔ یہ تنازعہ اُس وقت شروع ہوا جب اتوار کو بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ کے بعد بھارتی کھلاڑیوں نے پاکستانی ٹیم سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا تھا۔

ہاردک پانڈیا جمعرات کو دبئی پہنچے تھے اور جمعہ کے روز پہلی بار پریکٹس کرتے ہوئے نظر آئے۔ یہ صرف دوسری بار ہے جب ہاردک نے اپنے بالوں کا رنگ کالا نہیں رکھا۔ اس سے قبل 2018 میں انہوں نے اپنے بالوں کو نیلے رنگ میں رنگا تھا۔

جب بھی بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں آمنے سامنے آتی ہیں، تو جوش و خروش عروج پر ہوتا ہے۔ چاہے میدان ہو یا گھروں کا ماحول — ہر جگہ ایک الگ ہی کیفیت ہوتی ہے۔

واشنگٹن سندر نے کہا:"یہ اننگز میرے لیے بہت اہم ہے۔ میں نے یہ سنچری اپنے خاندان کے نام کی ہے، کیونکہ میرے کریئر میں انہوں نے میرا بہت ساتھ دیا ہے۔ جڈیجہ اور میں صرف گیند کو اچھے سے دیکھ کر کھیل رہے تھے،

شکھر دھون نے ٹورنامنٹ کے منتظمین کو ایک ای میل بھیجا تھا جس میں انہوں نے خود کو ٹورنامنٹ سے الگ کرنے کی بات کی تھی۔

ہاردک پانڈیا کی ذاتی زندگی پہلے بھی خبروں میں رہ چکی ہے۔ انہوں نے سربین ماڈل اور اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سے شادی کی تھی، اور ان دونوں کا ایک بیٹا، اگستیہ، بھی ہے۔

بھارت کے اسٹار فاسٹ بولر محمد شامی سے علیحدگی کے بعد بھی حسین جہاں اکثر خبروں میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں وہ اپنی بیٹی آئرا کی سالگرہ منا رہی تھیں، جس پر انہوں نے  محمد شامی پر طنز بھی کیا کہ سوشل میڈیا پر دکھاوا تو کیا، لیکن آئرا کے لیے کوئی تحفہ نہیں بھیجا۔

آئی سی سی کے کھلاڑیوں اور پلیئر سپورٹ اسٹاف کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.22 کے مطابق، جو کم از کم اوور ریٹ کے جرائم سے متعلق ہے، مقررہ وقت میں گیند نہ کروانے پر کھلاڑیوں پر میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔

اولمپک منتظمین نے واضح کیا ہے کہ زیادہ تر دنوں میں دو میچز ہوں گے ،یعنی "ڈبل ہیڈر" فارمیٹ اپنایا جائے گا۔ تاہم 14 اور 21 جولائی کو کوئی میچ نہیں ہوگا تاکہ کھلاڑیوں کو آرام کا موقع ملے اور ناظرین کو مکمل تفریح فراہم کی جا سکے۔

گل انگلینڈ میں ایک ٹیسٹ سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بھارتی بلے باز بن گئے ہیں۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ راہل دراوڑ کے نام تھا