Shreyas Iyer Health Update: شریاس آئیر کی کوئی سرجری نہیں ہوئی، بی سی سی آئی سیکرٹری نے بتایا سڈنی میں کیسے ہوا علاج ؟
ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میں آسٹریلوی کھلاڑی ایلکس کیری کا مشکل کیچ لیتے ہوئے سریاس آئر کو چوٹ لگی۔ شریاس آئیر کیچ کے بعد کافی تکلیف میں نظر آئے۔
Legend’s Player sister became an IPL cheerleader: اس لیجنڈ کرکٹر کی بہن آئی پی ایل میں مخالف ٹیم میں تھیں چیئر لیڈر، بھائی نے کہا، جینین پر مجھے فخر ہے
جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر جیک کیلس کی بہن جینین کیلس 2009 میں آئی پی ایل میں چنئی سپر کنگز (CSK) کی چیئر لیڈر ٹیم کا حصہ تھیں۔ اس وقت آئی پی ایل کا دوسرا سیزن ہندوستان سے باہرجنوبی افریقہ میں کھیلا جا رہا تھا، کیونکہ ملک میں عام انتخابات تھے۔
Irfan Pathan Birthday: عرفان پٹھان کو پاکستانی کوچ نےکہا تھا اسٹریٹ گیندباز، ٹیسٹ میچ میں پہلے اوور میں ہیٹ ٹرک کرکے رقم کی تاریخ
اپنے نو سالہ بین الاقوامی کیریئر میں عرفان پٹھان نے 29 ٹیسٹ، 120 ون ڈے اور 24 ٹی ٹوئنٹی کھیلے،اس کے علاوہانہوں نے 122 فرسٹ کلاس میچ اور 181 T20I کھیلے۔
Ind vs Aus T20 : سینئر کھلاڑیوں کی چھٹی! نوجوان کھلاڑیوں پر بی سی سی آئی کا بھروسہ، چھ تجربہ کاروں کو دیا گیا آرام
ہندوستان-آسٹریلیا ٹی-20 سیریز کے لئے ٹیم انڈیا کا نیا چہرہ سامنے آیا ہے۔ بی سی سی آئی نے سینئر کھلاڑیوں کو آرام دے کر نوجوانوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
Rohit Sharma Century: روہت شرما کی 50ویں انٹرنیشنل سنچری نے آسٹریلیا کے خلاف رقم کی تاریخ
سڈنی میں روہت شرما نے آسٹریلیا کے خلاف 105 گیندوں میں 11 چوکے اور دو چھکے لگا کر سنچری بنائی۔ ہٹ مین کی یہ 33ویں ون ڈے سنچری ہے۔ ان کی ٹیسٹ میں 12 اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پانچ سنچریاں ہیں۔
Rohit Sharma remarkable record in third odi complete 100 catch in one day: سڈنی میں روہت شرما کی شاندار سنچری، وراٹ کوہلی اور سچن تندولکر کی اس ریکارڈ لسٹ میں ہوئے شامل
روہت شرما اپنی بہترین بلے بازی کے لیے مشہور ہیں، لیکن سڈنی ون ڈے میں انہوں نے ایک خاص سنچری مکمل کی، جس کے بعد ان کے نام ایک نیا ریکارڈ درج ہو گیا۔
IND vs AUS: وراٹ کوہلی نے ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کا دیا اشارہ؟ پویلین لوٹنے پر فینس کا کیا شکریہ ادا، ویڈیو وائرل
ہندوستانی ٹیم ایڈیلیڈ میں دوسرا ون ڈے جیت کر سیریز 1-1 سے برابر کرنا چاہتی ہے۔ ٹیم انڈیا نے پرتھ میں کھیلے گئے سیریز کا پہلا میچ ڈک ورتھ لوئس طریقہ کی بنیاد پر 7 وکٹوں سے ہارا۔ آسٹریلوی پچ پر ہندوستانی بلے باز مشکل میں نظر آئے۔
Mohsin Naqvi Offers To Hand Over Asia Cup Trophy To India : محسن نقوی نے 10 نومبر کو ایشیا کپ کی ٹرافی ہندوستان کو سونپنے کی پیشکش کر دی
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے ایک خصوصی تقریب میں ہندوستانی ٹیم کو ایشیا کپ کا خطاب سونپنے کی پیشکش کی ہے۔ توقع ہے کہ نقوی 10 نومبر کو دبئی میں ہونے والے ایک پروگرام میں ہندوستانی ٹیم کو خطاب سونپ سکتے ہیں۔
West Indies Becomes The First Team To Ball All 50 Overs With Spinner : پچاس اوور اور صرف اسپن! ڈھاکہ میں ویسٹ انڈیز نے ون ڈے کرکٹ تاریخ میں لکھ دی نئی عبارت، ہلا دی ریکارڈ بک
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے ڈھاکہ میں وہ کام کر دکھایا ہے جو ابھی تک کسی بھی آئی سی سی کی مکمل رکن ٹیم نے نہیں کیا تھا۔ اس نے یہ بڑا کارنامہ بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میں انجام دیا ہے۔
Virender Sehwag Birthday: نجف گڑھ کے نواب اور ملتان کے سلطان وریندر سہواگ کے 4 عظیم ریکارڈز جنہیں توڑنا ممکن ہی نہیں
کپتان کے طور پر سب سے زیادہ ون ڈے اننگز کا ریکارڈ وریندر سہواگ کے پاس ہے۔ سہواگ نے 8 دسمبر 2011 کو اندور کے ہولکر اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 219 رنز بنائے تھے۔





