Asia Cup 2025 India Vs Pakistan: بھارت نے سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے دی شکست، ابھیشیک شرما کی شاندار اننگز
پاکستان نے 115 کے مجموعی اسکور پر اپنا چوتھا وکٹ کھو دیا، جس کے بعد محمد نواز اور کپتان سلمان آغا نے پانچویں وکٹ کے لیے 34 رنز کی شراکت قائم کی اور ٹیم کو ایک بہتر اسکور تک پہنچایا۔
Asia Cup 2025 : ایشیا کپ میں افغانستان کے محمد نبی کا کمال، ایک اوور میں 32 رنز، لگاتار 5 چھکوں سے تاریخ کردی رقم
رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا نے بہترین آغاز کیا۔ ٹاپ آرڈر نے رن ریٹ کو برقرار رکھا اور درمیان میں وکٹیں گرنے کے باوجود ٹیم دباؤ میں نہیں آئی۔ آخر کار سری لنکا نے 19ویں اوور کی آخری گیند پر ہدف حاصل کر لیا
Asia Cup 2025: ایشیا کپ 2025 میں پاکستان نے یو اے ای کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار کیا، ٹورنامنٹ سے ہوا باہر، جانئے پی سی بی نے کیوں اٹھایا یہ قدم؟
دبئی میں کھیلا جانے والا پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 10واں میچ منسوخ، یو اے ای واک اوور کے ذریعے سپر-4 میں پہنچ گیا۔ یہ تنازعہ اُس وقت شروع ہوا جب اتوار کو بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ کے بعد بھارتی کھلاڑیوں نے پاکستانی ٹیم سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا تھا۔
Hardik Pandya New Look: ایشیا کپ سے پہلے ہاردک پانڈیا کا نیا انداز، لوٹ لی محفل، تصویر وائرل
ہاردک پانڈیا جمعرات کو دبئی پہنچے تھے اور جمعہ کے روز پہلی بار پریکٹس کرتے ہوئے نظر آئے۔ یہ صرف دوسری بار ہے جب ہاردک نے اپنے بالوں کا رنگ کالا نہیں رکھا۔ اس سے قبل 2018 میں انہوں نے اپنے بالوں کو نیلے رنگ میں رنگا تھا۔
IND vs PAK Asia Cup: حد میں رہیں، ایشیا کپ میں بھارت-پاکستان میچ سے پہلے وسیم اکرم نے دی وارننگ، جانئے کیا کہا
جب بھی بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں آمنے سامنے آتی ہیں، تو جوش و خروش عروج پر ہوتا ہے۔ چاہے میدان ہو یا گھروں کا ماحول — ہر جگہ ایک الگ ہی کیفیت ہوتی ہے۔
IND vs ENG: اچھی اور ‘گریٹ’ ٹیم کے درمیان یہی فرق ہوتا ہے، اور ہم نے، — ڈرا کے بعد شُبھمن گل نے کہی یہ بات
واشنگٹن سندر نے کہا:"یہ اننگز میرے لیے بہت اہم ہے۔ میں نے یہ سنچری اپنے خاندان کے نام کی ہے، کیونکہ میرے کریئر میں انہوں نے میرا بہت ساتھ دیا ہے۔ جڈیجہ اور میں صرف گیند کو اچھے سے دیکھ کر کھیل رہے تھے،
World Championship of Legends 2025: بھارت اور پاکستان کے درمیان آج ہونے والا میچ منسوخ، منتظمین نے معافی مانگی، جانئے کیا پورا معاملہ
شکھر دھون نے ٹورنامنٹ کے منتظمین کو ایک ای میل بھیجا تھا جس میں انہوں نے خود کو ٹورنامنٹ سے الگ کرنے کی بات کی تھی۔
Hardik Pandya and Jasmin Walia spark breakup rumours: ہاردک پانڈیا اور جیسمن والیا کا ٹوٹا رشتہ؟جانئے ک کون ہیں جیسمن والیا؟
ہاردک پانڈیا کی ذاتی زندگی پہلے بھی خبروں میں رہ چکی ہے۔ انہوں نے سربین ماڈل اور اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سے شادی کی تھی، اور ان دونوں کا ایک بیٹا، اگستیہ، بھی ہے۔
Mohammed Shami’s ex wife Hasin Jahan: محمد شامی کی بیوی حسین جہاں اور بیٹی پر قتل کی کوشش کا مقدمہ درج ، لڑائی کا ویڈیو بھی وائرل
بھارت کے اسٹار فاسٹ بولر محمد شامی سے علیحدگی کے بعد بھی حسین جہاں اکثر خبروں میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں وہ اپنی بیٹی آئرا کی سالگرہ منا رہی تھیں، جس پر انہوں نے محمد شامی پر طنز بھی کیا کہ سوشل میڈیا پر دکھاوا تو کیا، لیکن آئرا کے لیے کوئی تحفہ نہیں بھیجا۔
IND vs ENG: لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈکوملی جیت،جانئے کیوں آئی سی سی نے انگلینڈ پر عائد کیا ڈبل جرمانہ
آئی سی سی کے کھلاڑیوں اور پلیئر سپورٹ اسٹاف کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.22 کے مطابق، جو کم از کم اوور ریٹ کے جرائم سے متعلق ہے، مقررہ وقت میں گیند نہ کروانے پر کھلاڑیوں پر میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔





