Riyan Parag International Record: ریان پراگ کو اس غیر ملکی دورے کے لیے بنایا گیا کپتان، جانئے کب ہوگی 5 ون ڈے میچوں کی یہ سیریز
ریان پر اگ نے 2019 میں راجستھان کے لیے ڈیبیو کیا، تب سے وہ اس فرنچائز کا حصہ ہیں۔ انہوں نے کل 84 میچوں میں 1566 رنز بنائے ہیں۔
ICC Hall Of Fame : جیب کترے سے بھی تیز ہاتھ، سابق کوچ روی شاستری نےدھونی کے بارے میں حیران کردینے والی کہی بات
دھونی کے کیریئر کی سب سے خاص بات ان کی پرسکون طبیعت اور تیز وکٹ کیپنگ رہی ہے۔ انہوں نے اپنی کپتانی سے نہ صرف ٹیم کو نئی بلندیوں تک پہنچایا ،بلکہ وکٹ کے پیچھے بھی کئی ایسے کارنامے انجام دیے،
Fact Check: پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے بارے میں انتہائی افسوسناک خبر، کراچی میں سپرد خاک
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں شاہد آفریدی کی موت کی خبر دکھائی گئی، جس میں پاکستان کے مختلف لوگوں کے تعزیتی پیغامات شامل تھے۔
Bengaluru Stampede : حکومت اور آر سی بی پر 100 کروڑ کا مقدمہ ہونا چاہیے، ٹیم انڈیا کے سابق کرکٹر کا حادثہ پر پھوٹا غصہ
آر سی بی نے ایک بیان جاری کیا اور تعزیت کا اظہار کیا۔ ٹیم نے کہا، "پورا آر سی بی خاندان بنگلورو میں تقریب کے دوران پیش آنے والے اس درد ناک واقعے سے بہت غمزدہ ہے۔ ہم اس مشکل وقت میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
Yuzvendra chahal rumored gf rj mahvash: یوزویندر چہل کی گرل فرینڈ مہوش پنجاب کنگس کی شکست سے مایوس، ویڈیو وائرل
ایلیمنیٹر میچ آج گجرات ٹائٹنز اور ممبئی انڈینز کے درمیان ملان پور کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ جیتنے والی ٹیم کوالیفائر 2 میں جائے گی، جب کہ ہارنے والی ٹیم کا ٹائٹل جیتنے کا خواب چکنا چور ہو جائے گا۔
Will RCB become the champion of IPL 2025: کیا رائل چیلنجرز بنگلورو بنے گی آئی پی ایل 2025 کی چیمپیئن؟ بن رہا ہے دلچسپ اتفاق، کیا کہتے ہیں اعداد و شمار؟
رائل چیلنجرز بنگلورو نے آئی پی ایل کے گزشتہ 17 سیزن میں سے 7 بار پلے آف کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ اسی دوران یہ ٹیم 3 بار فائنل کھیل چکی ہے، لیکن اسے کبھی بھی ٹرافی نصیب نہیں ہوئی۔ تاہم، اس بار اس کے پاس چیمپیئن بننے کا سنہری موقع ہے۔
India tour of England 2025 Squad: وریندر سہواگ نے شریاس ائیر کے ڈراپ ہونے پر سلیکشن کمیٹی کو بنایا تنقید کا نشانہ
شریاس ائیر نے اس سیزن میں کھیلے گئے 13 میچوں میں 488 رنز بنائے ہیں۔ 2014 کے بعد یہ پہلا موقع ہے، جب پنجاب کنگز پلے آف میں پہنچی ہے،
LSG IPL 2025: لکھنؤ کے آف سے باہر ہونے پر ایل ایس جی کے مالک سنجیو گوینکا کا ردعمل، جو کہا اس سے سب حیران
آئی پی ایل 2025 کا دوسرا مرحلہ لکھنؤ سپر جائنٹس کے لیے واقعی مشکل تھا۔ ایل ایس جی نے سیزن کے پہلے 6 میچوں میں چار فتوحات درج کی تھیں، لیکن اگلے 6 میچوں میں وہ صرف ایک جیت حاصل کر سکی۔
Fact Check: محمد شامی نے انسٹا اسٹوری پر لگایا پاکستانی جھنڈا، جانئے سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ کی حقیقت
چند روز قبل محمد شامی کی ٹیسٹ ریٹائرمنٹ کا بھی دعویٰ کیا گیا تھا، جو بعد میں جھوٹا نکلا۔ ان کی پاکستانی پرچم لہرانے کی کہانی میں کتنی سچائی اور کتنا جھوٹ شامل ہے،
Indian Premier League: آئی پی ایل2025 میں کوئی ڈانس یا ڈی جے نہیں ہونا چاہیے، سنیل گواسکر نے بی سی سی آئی کوکیوں دی یہ صلاح؟
17 مئی کو بنگلورو میں آرسی بی بمقابلہ کے کے آر میچ اہم ہے۔ اگر آرسی بی جیت جاتا ہے، تو رجت پاٹیدار کی کپتانی والی یہ ٹیم اس سیزن میں پلے آف میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن جائے گی۔ اگر کےکےآڑ ہار جاتی ہے تو یہ ریس سے باہر ہونے والی چوتھی ٹیم بن جائے گی۔





