ICC Champions Trophy 2025: ٹیم انڈیا کو ٹرافی دیتے وقت اسٹیج پر کیوں موجود نہیں تھےپی سی بی اہلکار؟آئی سی سی نے بتائی وجہ
آئی سی سی نے جیو نیوز کو جواب دے دیا۔ چینل نے اس معاملے پر آئی سی سی سے تبصرہ مانگا تھا۔ آئی سی سی کے ترجمان نے انکشاف کیا کہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین اور میزبان بورڈ کے نامزد نمائندے محسن نقوی کو تقریب میں مدعو کیا گیا تھا
Champions Trophy 2025: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کا اب تک کا ریکارڈ کیسا رہا؟ اعداد و شمار چونکا دینے والے
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پہلی بار 1998 میں کھیلی گئی۔ اس ٹورنامنٹ میں ہندوستانی ٹیم کو سیمی فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
Champions Trophy 2025- Ind Vs Pak: کیا پاکستان بھارت کے اسپن جال میں پھنس جائے گا یا شاہین نسیم کی رفتارمچادے گی ہلچل ؟
دوسری جانب پاکستانی ٹیم کے پاس صرف ایک ماہر اسپنر ابرار احمد ہے۔ یہ ٹیم توازن کے لحاظ سے بھارت سے تھوڑی کمزور نظر آتی ہے ،لیکن پاکستان کے کوچ عاقب جاوید نے اس پر واضح رائے دی ہے۔
IND vs PAK Match Weather: کیا پاک بھارت میچ میں بارش بنے گی ولن ؟ جانئے دبئی کا موسم کیسا رہے گا
دبئی کی پچ کی بات کریں تو بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے گئے میچ میں تیز گیند بازوں کو کافی مدد ملی۔ محمد شامی اور ہرشیت رانا نے تباہی مچائی اور آٹھ وکٹیں حاصل کیں
Champions Trophy Points Table: بھارت کی جیت کے بعد پوائنٹس ٹیبل میں کیا تبدیلی آئی؟ جانئےتازہ ترین اپ ڈیٹس
چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں۔ اس میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 60 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی تھی۔ ادھر بھارت نے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس ٹورنامنٹ …
Champions Trophy 2025: بھارت کو بڑا جھٹکا، مورنے مورکل ٹورنامنٹ شروع ہونے سے پہلےچھوڑ دیں گےٹیم انڈیا!
اب سوال یہ ہے کہ اگر مورنے مورکل کی جنوبی افریقہ واپسی ہورہی ہے تو وہ ہندوستانی ٹیم میں کب شامل ہوں گے؟ کیا وہ چیمپئنز ٹرافی کے وسط میں واپس ہندوستانی ٹیم میں شامل ہوں گے؟
JP Duminy Divorce: لیجنڈ کھلاڑی نے اچانک بیوی سے لی طلاق ، 14 سال پرانی شادی پر مداحوں سے کہی یہ بات
جنوبی افریقی کھلاڑی ڈومنی نے پیر کو انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو حیران کن خبر دی۔ ڈومنی نے کہا کہ ان کا طلاق ہوگیا ہے۔
Champions Trophy 2025: انگلینڈ کو ملی بڑی ریلیف! یہ اسٹار اوپنر چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ہوافٹ
حال ہی میں ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی گئی تھی۔ جس کا آخری میچ 12 فروری کو احمد آباد میں کھیلا گیا تھا۔ بین ڈکٹ کو اس میچ کے دوران فیلڈنگ کے دوران بائیں ران میں چوٹ لگی تھی۔
Bowling Action: چمپئنز ٹرافی سے قبل آسٹریلیا مشکل میں،اس بولر کے ایکشن پر آئی سی سی نے دیا ریکشن
س میں مزید کہا گیا ہے کہ "کرکٹ آسٹریلیا آئی سی سی کے ضابطوں کے مطابق آئی سی سی اور آزاد ماہرین کے ساتھ قریبی رابطہ رکھے گا۔ جب تک معاملہ حل نہیں ہو جاتا
Shreyas Iyer IND vs ENG 2nd ODI: کیا شریاس ائیر دوسرے ون ڈے میں ٹیم سے باہر ہوجائیں گے؟ چونکا دینے والی خبر آئی سامنے
قابل ذکر بات یہ ہے کہ وراٹ کوہلی چوٹ کی وجہ سے ناگپور ون ڈے میں نہیں کھیلے تھے۔ اسی وجہ سے شریاس ائیر کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا۔





