Massive Injury Scare for KKR Ahead of IPL 2025: آئی پی ایل 2025 سے پہلے کے کے آر کی مشکلات میں ہوا اضافہ، سب سے مہنگے کھلاڑی ہوئے زخمی
کیرالہ کے خلاف میچ میں مدھیہ پردیش کی ٹیم پہلے بلے بازی کرنے اتری۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ مدھیہ پردیش کی ٹیم نے 17.2 اوور میں 49 کے اسکور پر 4 وکٹ گنوا دیے تھے۔
IND vs ENG: بھارت کے اسٹار کھلاڑی کو ملی وارننگ، انگلینڈ کے خلاف ایسانہیں کیا تو ٹیم انڈیا سے کردیا گیا جائے گا ڈراپ
آکاش چوپڑا نے ابھیشیک شرما کی فارم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'ابھیشیک کی فارم میں اتار چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے،
INDvsENG: انگلینڈ کے کپتان بٹلر کا بی سی سی آئی کے نئےقوانین پر تیکھا ردعمل ، کہا- فیملی سپورٹ ضروری
جوس بٹلر کا مزید کہنا تھا کہ مجھے نہیں لگتا کہ فیملی کے ساتھ رہنے سے کھیل میں زیادہ فرق پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیملی کی موجودگی پیشہ ورانہ وابستگیوں میں رکاوٹ نہیں بنتی۔
Virat Kohli Play Ranji Trophy: چیمپئنز ٹرافی سے پہلے 13 سال بعد رنجی ٹرافی کھیل سکتے ہیں وراٹ کوہلی؟
کوہلی جلد ہی رنجی ٹرافی کا میچ کھیلتے نظر آ سکتے ہیں۔ دوسری جانب روہت شرما کی تصدیق کی گئی ہے۔ رنجی ٹرافی کے لیے ممبئی کی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں روہت شرما کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
Nigeria vs New Zealand: بد ل گئی کرکٹ کی تاریخ، نائیجیریا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کردیا دنیا کو حیران
میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نائیجیریا نے 13 اوورز میں 65/6 رنز بنائے۔
Champions Trophy 2025: چمپئنز ٹرافی پر بڑا اپ ڈیٹ… اب اس دن ہوگا ٹیم انڈیا کا اعلان
چمپئنز ٹرافی کے لیے چھ ٹیموں نے اپنی اپنی ٹیموں کا اعلان کردیا ہے۔ صرف ہندوستان اور پاکستان نے اپنی اپنی ٹیموں کا اعلان نہیں کیا۔
Former India cricketer and father of Yuvraj Singh, Yograj Singh,: “خواتین کو گھر کا سربراہ بنایا تووہ سب کچھ برباد کر دیں گی”، جانئے کیوں یوراج سنگھ کے والد نے دیا یہ متنازعہ بیان؟
یوگراج سنگھ کا یہ بیان سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہو رہا ہے، جس پر لوگ الگ الگ طرح سے ردعمل دے رہے ہیں۔ کچھ لوگ تو یوگراج سنگھ پر سخت تنقید کر رہے ہیں ۔
IPL Code Of Conduct: اب آئی پی ایل کے کھلاڑیوں کی خیر نہیں ، اگر میدان میں ہوئی فائٹ تو ملے گی سخت سزا
کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بولر ہرشیت نے سن رائزرس حیدرآباد کے بلے باز میانک اگروال کو آؤٹ کرنے کے بعد فلائنگ کس دے کر قوانین کو توڑا تھا۔ اس کے لیے ان پر میچ فیس کا 60 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔
Gautam Gambhir: بارڈر گواسکر ٹرافی میں بھارت کی شکست کے بعد گوتم گمبھیر پریس کانفرنس میں پہنچے، جانئے ہار کا ٹھیکرا کس پر پھوٹا
گوتم گمبھیر نے نوجوان اوپنر یشسوی جیسوال اور آل راؤنڈر نتیش کمار ریڈی کی تعریف کی۔گوتم گمبھیر نے کہا کہ ان دونوں نے اس دورے میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا
IND vs AUS: آسٹریلیا نے 10 سال بعد بارڈر گواسکر ٹرافی اپنے نام کی ، بھارت کو 6 وکٹ سے ملی شکست
بارڈر گواسکر ٹرافی میں ٹیم انڈیا کی جیت کا سلسلہ آسٹریلیا کے جیتتے ہی ختم ہو گیا۔ ہندوستان نے لگاتار 4 بار اس ٹرافی کو اپنے نام کیا تھا، لیکن اس بار آسٹریلیا نے جیت کر یہ ٹرافی اپنے نام کی۔





