Australia PM Anthony Albanese meets Virat Kohli: آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیزنے وراٹ کوہلی کے بارے میں اہم انکشاف کیا ہے
وراٹ کوہلی نے پرتھ ٹیسٹ میں شاندار اننگز کھیلی۔ انہوں نے دوسری اننگز میں آسٹریلیا میں اپنی 7ویں سنچری بنائی۔ وراٹ کوہلی نے 143 گیندوں میں ناقابل شکست 100 رنز بنائے اور ٹیم انڈیا کو 295 رنز سے میچ جیتنے میں مدد دی۔
India vs Pakistan CT 2025 Hybrid Model: ہائبرڈ ماڈل پر پی سی بی چیف محسن نقوی نے دیا اپنا ردعمل
پی سی بی چیف کا کہنا ہے کہ پاکستان ہر قسم کے فیصلے میں برابری چاہتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بورڈ نے حال ہی میں آئی سی سی کے سامنے دو شرائط رکھی ہیں۔
Cricket Legend Clive Lloyd Praises PM Modi: پی ایم مودی کے ساتھ ملاقات کو گیانا کے سرکردہ کرکٹ کھلاڑیوں نے بتایا حیرت انگیز
کرکٹ کے لیجنڈ نے کہا کہ ہم نے اچھی بات چیت کی… بات چیت بہت اچھی ہوئی… میرے خیال میں ہمارے 11 کھلاڑی اب ہندوستان میں تربیت حاصل کریں گے۔ اس لیے ان کا یہ بہت اچھا فیصلہ ہے۔ اس کے لیے ہم ان کے شکر گزار ہیں۔
ICC Champions Trophy 2025: چمپئنز ٹرافی کا انعقاد ہائبرڈ ماڈل کے تحت نہیں ہوگا! ٹورنامنٹ نہ ہوا تو نقصان کس کا ہو گا؟
پی سی بی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا فخر اور عزت ہماری اولین ترجیح ہے، چمپئنز ٹرافی صرف ہمارے ملک میں ہی ہوگی،
Doug Bracewell Cocaine: بھارت کو شکست دینے والے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی پر پابندی عائد، کوکین کا نشہ کرتے ہوئے پکڑے گے
بریسویل نے اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو نے ڈگ بریسویل کے اقدامات پر مایوسی کا اظہار کیا لیکن بورڈ اب بھی ان کے کرکٹ کیریئر کو سپورٹ کرے گا۔
PAK vs AUS 3rd T20 Result: آسٹریلیا نے کیا پاکستان کا کلین سویپ،تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں7 وکٹوں سے دی شکست ، ٹی ٹوئنٹی سیریز 3-0 سے جیت لی
اس جیت کے ساتھ ہی آسٹریلیا کی ٹیم نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 3-0 سے کلین سویپ کر دیا۔
Gautam Gambhir: اسٹریلیا کے سابق کپتان ٹم پین نے کہا کہ گوتم گمبھیر بھارتی ٹیم کے لئے فٹ نہیں
ٹم پین نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ گوتم گمبھیر کی کوچنگ کے انداز پر سوال اٹھا دیے ہیں۔ بارڈر-گواسکر ٹرافی سے پہلےٹم پین نے گوتم گمبھیر کو 'پرکلی' یعنی جھگڑالو بتایا اور کہا کہ ان کی کوچنگ ہندوستانی ٹیم کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔
Mohammed Shami Comeback: بھارتی ٹیم کے لیے خوشخبری، محمد شامی انجری سے صحت یاب ہو کر کریں گے واپسی
محمد شامی نے آخری بار ہندوستان کے لیے ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں کھیلا تھا۔ اس کے بعد وہ اپنی سرجری کی وجہ سے میدان سے دور تھے ،قابل ذکر بات یہ ہے کہ اب وہ مکمل طور پر فٹ ہیں۔
ICC Champions Trophy 2025: بھارت نے پاکستان جانے سے کیا انکار تومچا بوال، محسن نقوی آئے ایکشن موڈ میں، جانئے کیا ہیں اپ ڈیٹس
پاکستان کے کئی سابق کرکٹرز نے بھارت کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان راشد لطیف، جاوید میانداد اور انضمام الحق جیسے سابق کھلاڑیوں نے بھارت کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
Australia vs Pakistan 3rd ODI: پاکستان نے آسٹریلیا میں 22 سال بعد ون ڈے سیریز جیتی، تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو دی 8 وکٹ سے شکست
تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں آسٹریلوی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے صرف 140 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔





