Bharat Express DD Free Dish

Cricket News

باسط علی نے کہا نے مزید کہا، "لیکن یہ 70 فیصد تصدیق شدہ ہے کہ ہم لاہور میں بھارت کی میزبانی کریں گے۔ چمپئنز ٹرافی کا شیڈول 11 نومبر کو جاری ہوجائے گا۔

ٹائمز آف انڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کرسن گھاوری نے روہت شرما اور وراٹ کوہلی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا، "ان دونوں میں سے کوئی بھی اچھےٹچ میں نہیں ہے، اس بات کو قبول کریں

نیوزی لینڈ کے خلاف 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز 0-3 سے ہارنے کے بعد ہندوستانی کرکٹ ٹیم اب ڈبلیو ٹی سی پوائنٹس ٹیبل میں پہلے مقام سے دوسرے مقام پر پہنچ گئی ہے۔

ممبئی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شاندار بلے بازی کرنے والے شبمن گل کو اعجاز پٹیل نے کیچ آؤٹ کیا۔ انہوں نے اس اننگز میں بھارت کی جانب سے شاندار 90 رنز بنائے اور اس دوران انہوں نے 146 گیندوں کا سامنا کیا

جسپریت بمراہ موجودہ سیریز میں 2 میچوں میں صرف 3 وکٹیں حاصل کر پائے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ جسپریت بمراہ کی فٹنس ٹیم انڈیا کے لیے بہت اہم ہے

واشنگٹن سندر نے پونے ٹیسٹ میں ٹیم انڈیا کے لیے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے دو اننگز میں مجموعی طور پر 11 وکٹیں حاصل کیں۔ وہ انڈیا-نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کے معاملے میں دوسرے نمبر پر ہیں۔

ویڈ کو گزشتہ تین سالوں سے آسٹریلیا کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم میں جگہ نہیں مل رہی تھی۔ انہوں نے آخری بار 2021 میں آسٹریلیا کے لیے ٹیسٹ اور ون ڈے کھیلا تھا۔

بھارت کو دوسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 113 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کے ساتھ ہی مہمان ٹیم نیوزی لینڈ نے سیریز میں 2-0  برتری حاصل کر لی ہے۔

وراٹ کوہلی نے انکشاف کیا کہ وہ ایشیا کپ 2022 میں سنچری بنانے کے بعد انوشکا شرما کے سامنے جذباتی ہو گئے تھے۔

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے نعمان علی، ساجد خان، زاہد محمود اور آغا سلمان نے بالنگ کی قابل ذکر بات یہ ہے کہ کسی بھی فاسٹ باؤلر نے اوور نہیں کرایا۔