Ramiz Raja Babar Azam: ‘وہ پاکستان کے لیے کرکٹ بیچتے ہیں’، رمیز راجہ کا بابر اعظم پر چونکا دینے والا بیان
جواب دیتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ 'یہ بابر کا فیصلہ ہونا چاہیے کہ وہ پلیئنگ الیون سے باہر رہنا چاہتے ہیں یا نہیں، میرے خیال میں یہ سوچے سمجھے بغیر کیا گیا فیصلہ ہے،
Pakistan Captain Breaks Down In Tears Against New Zealand: پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا خان کی آنکھیں ہویں نم ، جانئے کیوں ہوئیں جذباتی ، ویڈیو وائرل
پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا خان اپنے ملک کے قومی ترانے کے دوران روتی ہوئی نظر آئیں۔ ان کی آنکھوں میں آنسو صاف دیکھے جا سکتے ہیں۔ وہ اپنے ہاتھوں سے آنسو پونچھتی بھی نظر آئیں۔
Translators Cricket League 2024: میڈیکل ٹرانسلیٹرس ٹی سی ایل سے اپنی فٹنس پر کررہے ہیں کام
ٹی سی ایل کمیٹی کے اہم رکن جاوید اشرف خان نے بتایا کہ ہم لوگوں کی یہ اجتماعی کوشش ہے کہ تمام مترجمین جو الگ الگ کمپنیوں کے ذریعہ الگ الگ اسپتالوں میں اپنی خدمات انجام دیتے ہیں، وہ سبھی ایک پلیٹ فارم پر متحد ہوں۔
Litton Das-Gautam Gambhir Viral: بنگلہ دیش کی شکست کے بعد لٹن داس کی گوتم گمبھیر سے ملاقات، جانیں کیا ہوئی بات؟
لٹن داس اور گوتم گمبھیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ دونوں کی تصاویر اور ویڈیوز کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ لٹن داس نے گوتم گمبھیر سے اپنے کھیل کو بہتر بنانے کے لیے ٹپس مانگیں۔
Babar Azam: پہلے کپتانی گئی، کیا اب انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے بابراعظم ہوسکتے ہیں باہر
اگر بابر اعظم کو 15 اکتوبر سے ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کی پلیئنگ الیون میں شامل نہیں کیا گیا تو پھر یہ سوال بھی اٹھ رہا ہے کہ کیا وہ 20 اکتوبر سے شروع ہونے والی قائد اعظم ٹرافی کے لیے موجود ہوں گیے یا نہیں۔
Indian Cricket Team: بھارت نے ایک بار پھر توڑ اپاکستان کا ریکارڈ ،سوریہ کمار یادو کی کپتانی میں رقم کی تاریخ
T20I کرکٹ میں ایک کیلنڈر سال میں سب سے زیادہ میچ جیتنے کا ریکارڈ یوگنڈا کی ٹیم کے پاس ہے۔ یوگنڈا نے سال 2023 میں T20I میں کل 29 میچ جیتے تھے۔
Rohit Sharma: روہت شرما کا بارڈر گواسکر ٹرافی کے پہلے میچ میں کھیلنا مشکل؟ سابق بھارتی لیجنڈ نے کی اس کی تصدیق، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
آکاش چوپڑا نے کہا کہ میں تصدیق کرسکتا ہوں کہ ایسی خبریں ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ابھی تک کوئی سرکاری تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ یہ بات انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر کہی۔
PAK vs ENG Test: انگلینڈ سے عبرتناک شکست کے بعد شان مسعود نے پاکستانی باؤلرز پر کی تنقید
شان مسعود کی بطور کپتان یہ مسلسل چھٹی شکست تھی، جس میں بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کے خلاف کلین سویپ بھی شامل ہے۔ اس شکست کے بعد پاکستان کے شائقین میں مایوسی کی لہرہے
Rohit Sharma: روہت شرما نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹریننگ کے دوران پسینہ بہاتے ہوئے ویڈیو وائرل
وائرل ہونے والی ویڈیو میں ہٹ مین کو گراؤنڈ کے اندردوڑتے ہوئے دکھائی دے رہےہیں ۔ وہ نیوزی لینڈ سیریز سے قبل کوئی کسر نہیں چھوڑنا چاہتے۔ روہت جم کرپسینہ بارہے ہیں ۔
IPL 2025 Royal Challengers Bengaluru: رائل چیلنجرز بنگلورو ان 3 کھلاڑیوں کو کر سکتی ہے ریلیز، دو خطرناک بلے بازوں کا بھی ہوسکتا ہے پتہ صاف
گلین میکسویل نے آئی پی ایل میں آر سی بی کے لیے 52 میچوں میں 28.77 کی اوسط سے 1,266 رنز بنائے ہیں۔ گزشتہ سیزن میں انہوں نے 12 میچوں میں صرف 52 رنز بنائے تھے،





