Lok Sabha Elections 2024: احمد پٹیل کا خاندان بھی کانگریس کو ووٹ نہیں دے گا، جانئے وزیر اعظم مودی نے ایسا کیوں کہا؟
گجرات میں کانگریس اور عام آدمی پارٹی انڈیا اتحاد کے تحت مل کر الیکشن لڑ رہے ہیں۔ اتحاد کے تحت عام آدمی پارٹی کی چترا وساوا کو بھروچ سیٹ سے میدان میں اتارا گیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: سونیا گاندھی نے راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کو دی بڑی ہدایت، امیٹھی اور رائے بریلی پر ہوگیا فیصلہ؟
کانگریس لیڈر سونیا گاندھی نے راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سے بڑی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ دونوں کو امیٹھی اور رائے بریلی سے الیکشن لڑنا چاہئے۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس سے برخاستگی کے بعد سنجے نروپم نے طے کیا نیا سیاسی ٹھکانہ، اب اس پارٹی میں ہوں گے شامل
کانگریس چھوڑنے والے سنجے نروپم نے اب طے کرلیا ہے کہ وہ کس پارٹی میں شامل ہوں گے۔ بدھ کو انہوں نے اپنے اگلے قدم سے متعلق چل رہی قیاس آرائیوں پر بریک لگا دیا۔
Lok Sabha Elections 2024: اس سے بہتر ہے کہ بی جے پی کو ووٹ دو…’، انتخابی مہم کے دوران ادھیر رنجن چودھری نے ایسا کیوں کہا؟
ادھیر رنجن چودھری نے کہا، 'کانگریس اور بائیں بازو کا جیتنا ضروری ہے، اگر ایسا نہیں ہوا تو سیکولرازم خطرے میں پڑ جائے گا۔ ٹی ایم سی کو ووٹ دینے کا مطلب ہے بی جے پی کو ووٹ دینا، اس لیے بہتر ہو گا کہ آپ صرف بی جے پی کو ووٹ دیں۔
Lok Sabha Election 2024: خواتین کے ساتھ گھناؤنے جرم پر بھی پی ایم مودی خاموش… پرجول ریونّا معاملے پر راہل گاندھی کا بڑا حملہ
کرناٹک کے ہاسن سے رکن پارلیمنٹ پرجول ریونّا پر جنسی استحصال کا الزام ہے۔ اس موضوع پر اپوزیشن بی جے پی پر حملہ آور ہے۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بدھ کو ایکس پر پوسٹ کیا کہ کرناٹک میں خواتین کے ساتھ ہوئے گھناؤنے جرم پر بھی وزیراعظم مودی نے خاموشی اختیار کرلی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس کا 400 روپے یومیہ قومی کم از کم اجرت کا وعدہ ہی اصلی 400پار: کانگریس
کانگریس جنرل سکریٹری نے کہا کہ کانگریس نے 'شہری روزگار گارنٹی' کا بھی وعدہ کیا ہے جس کے تحت شہری علاقوں کے لیے روزگار کی گارنٹیوں کا قانون لایا جائے گا۔
سنیتا کیجریوال سے کنہیار کمار کی ملاقات، کہا- تانا شاہی سے لڑیں گے، دہلی کو شرمسار کیا گیا
لوک سبھا الیکشن کے درمیان کانگریس لیڈر کنہیا کمار نے دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال سے ملاقات کی۔ اس وقت جب اروند کیجریوال دہلی شراب گھوٹالہ معاملے سے متعلق تہاڑ جیل میں بند ہیں، ایسے موقع پر کی گئی اس ملاقات کو کافی ضروری بتایا جارہا ہے۔
دہلی کے سابق ایم ایل اے Naseeb Singh اور Neeraj Basoya نے کانگریس سے دیا استعفیٰ ، بتائی اس کی اہم وجہ
قابل ذکر بات یہ ہے کہ تازہ ترین معاملہ دہلی سے سامنے آیا ہے، جہاں کانگریس کے دو سابق ایم ایل ایز Naseeb Singh اور Neeraj Basoya نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
Amethi Raebareli Lok Sabha Seat: امیٹھی-رائے بریلی کے امیدواروں کا اعلان آج! کیا راہل گاندھی کو راضی کر پائیں گے کھڑگے؟
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کے پاس آج (1 مئی 2024) آخری موقع ہے کہ وہ راہل گاندھی کو امیٹھی سے الیکشن لڑنے پر راضی کریں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ راہل گاندھی نے سی ای سی اور ہائی کمان سے کہا تھا کہ وہ امیٹھی سے الیکشن نہیں لڑنا چاہتے۔
Lok Sabha Elections 2024: الیکشن کے دوران راہل گاندھی کی خاص اپیل، امیدواروں اور لیڈران سے کہا، آئین رکھیں اپنے ساتھ
کیرلا کے وائناڈ سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کے مطابق، ایک طرف انڈیا الائنس ہے تو دوسری طرف بی جے پی ہے۔ لوگ جان چکے ہیں کہ یہ آئین کو بچانے کا الیکشن ہے۔