Lok Sabha Election 2024: ‘وزیراعظم نے ہر بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا ہے’، راجپوتوں پر راہل گاندھی کے بیان پر کانگریس نے دیا جواب
پی ایم مودی کے تبصروں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، کانگریس جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے کہا کہ وزیر اعظم کی تقریریں شرمناک ہیں اور وہ قابل رحم ہونے سے آگے نکل گئے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس انصاف کا لالی پاپ دکھا کر عوام کے ساتھ ناانصافی کرنا چاہتی ہے، ڈاکٹر دنیش شرما
مودی کو تیسری بار وزیر اعظم منتخب نہ کرنے کی شرد پوار کی اپیل کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس بار عوام انہیں مسترد کر کے سیاسی جلاوطنی پر بھیج دیں گے۔
Lok Sabha Election 2024 اروندر سنگھ لولی کا استعفیٰ اور کانگریس میں اختلاف کا کیا ہوگا لوک سبھا الیکشن پر اثر؟
گاندھی نگرکے سابق ایم ایل اے اروندرسنگھ لولی نے کہا کہ انہوں نے یہ قدم اس لئے نہیں اٹھایا، کیونکہ انہیں ٹکٹ نہیں ملا اور یہ صرف ان کی حالت نہیں بلکہ پوری کانگریس کی حالت ہے۔
ٹکٹ کے لئے نہیں، کانگریس کارکنان کے لئے دیا ریاستی صدر عہدے سے استعفیٰ، اروندر سنگھ لولی کا چھلکا درد
دہلی پردیش صدرعہدے سے استعفیٰ منظور کئے جانے کے بعد اروندر سنگھ لولی کا پہلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ٹکٹ کے نہیں بلکہ پارٹی کارکنان کے لئے استعفیٰ دیا ہے۔ وہ فی الحال کسی پارٹی میں شامل نہیں ہو رہے ہیں۔
اروندر سنگھ لولی سے ملنے پہنچے کانگریس کے سابق ایم ایل اے آصف محمد خان سے بدسلوکی، حامیوں نے سوسائٹی سے نکالا
دہلی میں اوکھلا کے سابق رکن اسمبلی آصف محمد خان کے ساتھ بدسلوکی اور دھکا مکی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ان کے ساتھ یہ حادثہ تب پیش آیا، جب وہ کانگریس لیڈراروندر سنگھ لولی سے ملنے کے لئے ان کے گھر پہنچے تھے۔
Himachal Lok Sabha Elections: کانگریس آپ کی جائیداد مسلمانوں میں تقسیم کرنا چاہتی ہے، انوراگ ٹھاکر کا متنازعہ بیان
انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے ملک کے لوگوں کو ان کے حقوق دئیے۔ اس میں مذہب کی بنیاد پر کوئی امتیاز نہیں ہے۔
Lok Sabha Election 2024: رام مندر کی تعمیر کا فیصلہ آزادی کے دوسرے دن ہونا چاہیے تھا، وزیر اعظم مودی کا کانگریس پر نشانہ
وزیراعظم مودی نے کانگریس پر سوال اٹھائے۔ انہوں نے کہا، "کانگریس نے رام مندر کی دعوت کو ٹھکرا دیا، لیکن انصاری خاندان نے اس کے لیے عدالت میں نسل در نسل لڑائی لڑی اور کہا کہ یہاں بابری مسجد تھی، رام مندر نہیں
Mohan Bhagwat on Reservation: ’آرایس ایس ہمیشہ ریزرویشن کے حمایت میں، کچھ لوگ پھیلا رہے ہیں جھوٹ‘، موہن بھاگوت کا بڑا بیان
Lok Sabha Elections 2024: آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے ریزرویشن پر بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ سنگھ کے بارے میں جھوٹے ویڈیو پھیلا رہے ہیں جبکہ ایسا ہے نہیں۔
PM Modi Attack On Rahul Gandhi: ’شہزادے میں نوابوں کے خلاف بولنے کی طاقت نہیں‘، راجپوتوں پر راہل گاندھی کے بیان پر وزیر اعظم مودی نے گھیرا
Lok Sabha Elections 2024: کرناٹک میں ایک انتخابی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے کانگریس کونسلر کی بیٹی کے قتل کا معاملہ بھی اٹھایا۔
Arvinder Singh Lovely Resignation: الیکشن سے پہلے کانگریس کو بڑا جھٹکا، اروندر سنگھ لولی نے صدر عہدے سے دیا استعفیٰ
لوک سبھا الیکشن سے پہلے دہلی کانگریس کے صدراروندر سنگھ لولی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ دہلی میں عام آدمی پارٹی سے اتحاد کے خلاف تھے۔