Delhi Election 2025: ہم کانگریس کو کمزور کرکے بی جے پی سے نہیں لڑ سکتے: اجے ماکن
سینئر کانگریس لیڈر اجے ماکن نے ہفتہ (18 جنوری 2025) کو کہا کہ دہلی میں عام آدمی پارٹی کی ترقی سے بھارتیہ جنتا پارٹی کو فائدہ پہنچتا ہے اور کانگریس کو کمزور کرکے بی جے پی کا مقابلہ قومی سطح پر نہیں کیا جاسکتا۔
Rahul Gandhi Patna Visit: پٹنہ میں راہل گاندھی نے کہا-مہاتما گاندھی امبیڈکر کے نظریے کو ہندوستان کے ہر ادارے سے مٹا رہے ہیں موہن بھاگوت
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی ہفتہ (18 جنوری 2025) کو بہار کے دورے پر ہیں۔ کانگریس لیڈر پٹنہ کے باپو آڈیٹوریم میں آئین تحفظ کانفرنس میں پہنچ چکے ہیں۔
Delhi Election 2025: اپنی ماں کی سیٹ واپس کانگریس کو دلا پائیں گے سندیپ دکشت؟ جانئے ان کا سیاسی سفر
حال ہی میں عام آدمی پارٹی کے لیڈران آتشی اور سنجے سنگھ نے سندیپ دکشت پر سنگین الزامات لگائے تھے۔ اے اے پی لیڈران نے ان پر بی جے پی اور کانگریس سے کروڑوں روپے لینے اور اے اے پی کو ہرانے کے لئے بی جے پی کے ساتھ ملی بھگت کا الزام لگایا تھا۔
Congress on Places of Worship Act 1991: ‘یہ ہندوستان کے سیکولرازم کی طاقت کے لئے ضروری’، پلیسیزآف ورشپ ایکٹ سے متعلق سپریم کورٹ پہنچی کانگریس
سپریم کورٹ دوسری عرضیوں کوسنتے ہوئے 12 دسمبرکو عبوری حکم جاری کرچکا ہے۔ اس حکم میں پورے ملک کی عدالتوں سے فی الحال مذہبی مقامات کے سروے کا حکم نہ دینے کوکہا گیا تھا۔
Delhi Assembly Elections 2025: دہلی الیکشن میں پرانے امیدواروں کے پارٹی بدلنے سے کس کو ہوگا فائدہ، جانئے چھترپور کی تاریخ
عام آدمی پارٹی نے موجودہ ایم ایل اے کا ٹکٹ کاٹ کر بی جے پی سے اے اے پی میں شامل ہونے والے برہم سنگھ تنور کو اپنا امیدوار بنایا ہے، جب کہ بی جے پی نے کرتار سنگھ کو میدان میں اتارا ہے، جو آپ کے ٹکٹ پر دو بار ایم ایل اے منتخب ہو چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کانگریس نے راجندر تنور پر داؤ کھیلا ہے۔
“اب ہم ہندوستانی ریاست سے لڑ رہے ہیں”، راہل گاندھی کا متنازعہ بیان ہوگیا وائرل
پارٹی کے نئے ہیڈکوارٹر کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ ہم ہزاروں سالوں سے آر ایس ایس کے نظریے سے لڑ رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتیں صرف بی جے پی کے خلاف نہیں بلکہ ہندوستانی ریاست کے خلاف لڑ رہی ہیں۔
Congress moves into new office today: بدل گیا کانگریس پارٹی کے دفتر کا پتہ، 9-اے کوٹلہ روڈ منتقل ہوا کانگریس کا صدر دفتر… سونیا گاندھی نے اندرا بھون کا کیا افتتاح
راہل گاندھی نے کہا کہ میں پارٹی کے تمام لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں کہ ہمیں نیا ہیڈکوارٹر ملا ہے۔ یہ کوئی عام عمارت نہیں بلکہ یہ عمارت محنت اور قربانیوں کا نتیجہ ہے۔
Delhi Assembly Elections 2025: اروند کیجریوال پر کھل کر حملہ کرے گی کانگریس! ذرائع کا دعویٰ،راہل گاندھی نے جاری کیا حکم
منگل (14 جنوری، 2025) کو، کانگریس ذرائع نے بتایا کہ راہل گاندھی نے دہلی کانگریس کے رہنماؤں کو کیجریوال کی ’ناکامیوں‘کو بے نقاب کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
Kejriwal reacts to FIR filed against CM Atishi: سی ایم آتشی کے خلاف درج ایف آئی آر پر کیجریوال کا ردعمل، بی جے پی اور کانگریس کو بنایا نشانہ، کہہ دی بڑی بات
میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی کے سی ایم آتشی کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ سی ایم آتشی پر انتخابات کے لیے سرکاری گاڑیوں کا استعمال کرنے کا الزام ہے، اس سلسلے میں ان کے خلاف گووند پوری میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔
Arvind Kejriwal on Rahul Gandhi: اروند کیجریوال کا جوابی حملہ، کہا-آج راہل گاندھی دہلی آئے، مجھے گالیاں دیں لیکن میں ان پر نہیں کروں گا کوئی تبصرہ
عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے راہل گاندھی پر جوابی حملہ کیا ہے۔ دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ نے سوشل میڈیا پر لکھا، ’’راہل گاندھی جی آج دہلی آئے۔ انہوں نے مجھے بہت گالیاں دیں۔





