Bharat Express

Congress

راج ناتھ سنگھ نے پی ٹی آئی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس لیڈرراہل گاندھی کے پاس کو دم نہیں ہے۔جب کہ ان کی پارٹی انتخابی فائدے کے لیے ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کر کے آگ سے کھیل رہی ہے۔

سچارتا نے الیکشن لڑنے کے لیے فنڈز نہ ملنے کی بات کی تھی۔ انہوں نے کہا مجھے دکھ ہے کہ پارٹی فنڈنگ کے بغیر پوری میں انتخابی مہم چلانا ممکن نہیں ہوگا۔ اس لیے میں پوری لوک سبھا سیٹ سے کانگریس کا ٹکٹ واپس کر رہی ہوں۔

وائناڈ کے ایم پی راہل گاندھی نے لکھا، "جموں و کشمیر کے پونچھ میں ہمارے فوجی قافلے پر بزدلانہ اور دہشت گرد حملہ انتہائی شرمناک اور افسوسناک ہے۔" میں شہید سپاہی کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور ان کے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔

کانگریس کا دامن چھوڑکراروندرسنگھ لولی نے بی جے پی میں شمولیت اختیارکرلی۔ بی جے پی میں شامل ہونے کے دوران لولی نے میڈیا کو بھی خطاب کیا اور کانگریس چھوڑںے کی وجہ بتائی۔

Delhi Lok Sabha Elections 2024: دہلی میں 25 مئی کو ہونے جا رہے لوک سبھا الیکشن سے ٹھیک پہلے کانگریس کے بڑے لیڈران نے کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی۔

لوک سبھا الیکشن کے درمیان کانگریس کے لئے بڑی خبرہے کہ پارٹی کے سینئرلیڈررہے یوگا نند شاستری اب دوبارہ واپس آنے والے ہیں۔ شام 4 بجے وہ ہیڈ کوارٹر پہنچ کرکانگریس میں شامل ہوں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ پریشان اور مایوس کانگریس کو وزیراعظم مودی کے آنسو اچھے لگتے ہیں۔ غریبی نہیں دیکھنے والے میرے آنسو کو نہیں سمجھ سکتے۔ میں غریب کی زندگی جی کرآیا ہوں۔ مودی موج نہیں مشن کے لئے آیا ہے۔

سورت اوراندورکے بعد کانگریس کواوڈیشہ کی پوری سیٹ میں کانگریس امیدوارسچاریتا موہنتی نے الیکشن لڑنے سے انکار کردیا ہے۔

راہل گاندھی کا امیٹھی سیٹ چھوڑ کر رائے بریلی سے الیکشن لڑنے کے فیصلے کے پیچھے الیکشن ہارنے کا ڈر نہیں بلکہ بی جے پی حکمت عملی کو ناکام کرنا مانا جا رہا ہے۔

وہ ملک کو سنبھالنے کی بات کرتے ہیں، لیکن نہ وہ امیٹھی کو سنبھال سکتے ہیں اور نہ ہی وایناڈ کو۔ اس بار رائے بریلی کے عوام انہیں سبق سکھائیں گے اور راہل گاندھی کو بڑے فرق سے شکست دیں گے۔