Bharat Express

Congress

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس پیر سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ حال ہی میں ملک کی دو ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہوئے ہیں۔

کانگریس لیڈر پرمود تیواری نے کہا کہ ان کی پارٹی نے حکومت سے اپیل کی کہ اڈانی گروپ کے خلاف رشوت ستانی کے الزامات پر پارلیمنٹ میں بحث کی اجازت دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی چاہتی ہے کہ یہ مسئلہ پیر کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں سب سے پہلے اٹھایا جائے۔

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں مہا یوتی کی زبردست جیت اور یوپی ضمنی انتخابات میں بی جے پی کی شاندار کامیابی نے اپوزیشن کو بیک فٹ پر ڈال دیا ہے۔

لاتیہار میں بی جے پی کے پرکاش رام نے جے ایم ایم کے بیدیہ ناتھ رام کو 434 ووٹوں سے شکست دی۔ گنتی کے کل 24 راؤنڈز میں پرکاش رام کو 98062 ووٹ ملے اور بیدیہ ناتھ رام کو 97628 ووٹ ملے۔

 کیرلا کی وائناڈ لوک سبھا سیٹ پر پرینکا گاندھی یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یوڈی ایف) کی امیدوار ہیں۔ ان کے مقابلے میں این سی پی نے ستین موکیری کو اتارا تھا جبکہ بی جے پی نے نویا ہری داس پربھروسہ کیا تھا۔

مہاراشٹر اور جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے ساتھ ساتھ مختلف ریاستوں میں ضمنی انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ ان انتخابات کے شروعاتی رجحانات بھی سامنے آ گئے ہیں۔

کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے اس بار ضمنی انتخاب میں قسمت آزمائی کی ہے ۔ پرینکا گاندھی کا یہ پہلا الیکشن ہے۔ وائناڈ لوک سبھا سیٹ کے تحت 7 اسمبلی سیٹیں ہیں۔

جھارکھنڈ کی 81 اسمبلی سیٹوں پر دو مرحلوں میں ووٹنگ ہوئی۔ پہلے مرحلے میں 13 نومبر کو 43 سیٹوں پر ووٹنگ ہوئی تھی اور دوسرے اور آخری مرحلے میں 20 نومبر کو 38 سیٹوں پر ووٹنگ ہوئی تھی۔

بی جے پی لیڈرونود تاؤڑے نے ووٹنگ والے دن ان الزامات کوخارج کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں ضوابط اچھی طریقے سے معلوم ہیں اوروہ بے وقوف نہیں ہیں کہ وہ ہوٹل میں ایسا کام کریں گے۔

امریکہ میں نیویارک کی عدالت میں گوتم اڈانی سمیت سات لوگوں پر 265 ملین ڈالر (تقریباً 2250 کروڑ روپے) کی رشوت ستانی اور دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔