Bharat Express DD Free Dish

Congress

وزیر داخلہ امت شاہ کے مباحثے کی پیشکش پر اپوزیشن کا سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ راہل گاندھی نے مرکزی وزیر داخلہ پر پارلیمنٹ سے غیر حاضر رہنے کا الزام لگایا ہوئے کہا کہ  طلبہ پر مبینہ فائرنگ اور لاٹھی چارج کا حکم کس نے دیا؟

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جھارکھنڈ میں ہوئے احتجاج کے دوران لاٹھی چارج کئے جانے سے متعلق کہا کہ طلبا کے خلاف طاقت کا استعمال غلط ہے۔ طلبا کو پُرامن احتجاج کرنے کا حق حاصل ہے۔

متعدد اپوزیشن جماعتوں نے ایف سی آر اے ترمیمی بل کی مخالفت کی ہے۔ کانگریس رہنما کے سی وینوگوپال نے جمعہ کو کہا تھا کہ پارٹی اس بل کی شدید مخالفت کرے گی اور ’’حکومت اس طرح کے بل کو زبردستی منظور نہیں کرا سکتی۔‘‘ یہ بل غیر ملکی عطیات (ریگولیشن) ایکٹ، 2010 میں ترمیم کی تجویز پیش کرتا ہے۔ حکومت کے مطابق اس کا مقصد غیر ملکی عطیات کے ضابطے میں شفافیت اور جواب دہی کو مزید بہتر بنانا ہے۔

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی ہفتے کے روز اتر پردیش کے پریاگ راج میں منعقدہ ’طلبہ کی گونج‘ پروگرام میں شریک ہوئے۔ انہوں نے طلبہ سے خطاب کیا اور ان سے براہِ راست رائے بھی لی۔ اسی دوران راہل گاندھی نے دعویٰ کیا کہ ملک میں ہر 1,000 نوجوانوں میں سے صرف 12 افراد کو ہی مستقل ملازمت ملتی ہے۔

کانگریس کا یہ وہپ ایسے موقع پرجاری ہوا ہے، جب قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ اگلے ہفتے پارلیمنٹ میں 'فارن کنٹری بیوشن (ریگولیشن) ترمیمی بل 2026' پیش کیا جا سکتا ہے۔

بی جے پی کو 2 سیٹوں پر ہار کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ گجرات مانجل پور اسمبلی کے ضمنی الیکشن میں اسے جیت ملی ہے۔ بہار کے بانکی پور میں پرشانت کشور نے شاندار جیت حاصل کی ہے اور انہوں نے بی جے پی امیدوار نیرج کو 18953ووٹوں سے ہرا دیا ہے۔

نئی کابینہ میں 20 وزراء شامل ہوں گے، جن میں 12 نئے چہروں کو پہلی بار موقع دیا گیا ہے، جبکہ 8 موجودہ وزراء کو برقرار رکھا گیا ہے۔ گائتری شانتے گوڑا کابینہ کی واحد خاتون وزیر ہوں گی۔

دتیا میں چوتھے راؤنڈ کے بعد کانگریس امیدوار 833 ووٹوں سے آگے، بانکی پور میں چھٹے مرحلے تک پرشانت کشور 3,451 ووٹوں کی برتری کے ساتھ سرفہرست۔ الیکشن کمیشن نے 6 جولائی کو بہار، گجرات اور مدھیہ پردیش کی تین اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔ ان نشستوں پر 30 جولائی کو ووٹنگ ہوئی تھی۔

مانسون سیشن کے دوران کانگریس رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی اورٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی کی پارلیمنٹ احاطے میں کافی دلچسپ بات چیت ہوئی۔ دونوں نے ممتا بنرجی (دیدی) کو مرکز میں رکھ کربنگال کی سیاست پرہنستے مسکراتے ہوئے بات چیت کی۔ کلیان بنرجی نے کہا کہ آپ نے ممتا بنرجی (دیدی) کو بھگا دیا تھا۔

 لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت پر حملہ بولا ہے۔ راہل گاندھی نے کہا کہ پارلیمنٹ میں آج مجھے بولنے نہیں دیا گیا۔ دہلی میں طلبا پرپیلیٹ گن چلائی گئی، اس کے لئے وزارت داخلہ ذمہ دارہے۔