Bharat Express

Congress

سروے کے اعداد و شمار کے مطابق کانگریس کا ووٹ شیئر 2018 میں 38 فیصد سے بڑھ کر اس بار 40.1 فیصد ہو سکتا ہے۔ سروے میں کانگریس کو 115 سے 127 سیٹیں ملنے کا اندازہ لگایا گیا ہے، جبکہ 2018 میں 80 سیٹیں تھیں۔

Karnataka Assembly Elections 2023: کرناٹک اسمبلی انتخابات 2023 کے لئے الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس شروع ہوگئی ہے۔ اسمبلی انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن نے کئی بڑے اعلان کئے ہیں۔

سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کو لال قلعہ جانے سے روک دیا گیا ہے۔ کئی لیڈروں اور کارکنوں کو حراست میں لیے جانے کے بعد کانگریس پارٹی نے الزام لگایا کہ مشعل مارچ کو روکنے کے لیے پولیس کو تعینات کیا گیا تھا۔ کا

 Budget Session 2023: کانگریس کے سابق صد راہل گاندھی کی رکنیت ختم کرنے سے متعلق کانگریس ناراض ہے۔ ساتھ ہی کئی اپوزیشن جماعتیں اسپیکر پر جانبداری کا الزام بھی لگا رہے ہیں۔

راہل گاندھی کی رکنیت چھیننے کے بعد کانگریس نے اس معاملے کو لے کر مرکز کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ کانگریس نے اتوار کو دہلی میں مظاہرہ کیا اور اس دوران پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے مودی حکومت پر سخت نشانہ لگایا۔

Uddhav Thackeray on Rahul Gandhi: راہل گاندھی کے ذریعہ ویر ساورکر پر تبصرہ کرنے کے بعد ایکناتھ شندے اور ادھو گروپ نے راہل گاندھی کی تنقید کی ہے اور ان کو نصیحت بھی دی ہے۔

ڈپٹی سی ایم تیجسوی نے مزید کہا کہ "بہار کے سابق وزیر اعلی لالو پرساد اور موجودہ وزیر اعلی نتیش کمار علاقائی جماعتوں اور کانگریس کو اپنے ساتھ لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔"

Rahul Gandhi Disqualified: بی جے پی یہ مانتی ہے کہ راہل گاندھی نے جان بوجھ کر پسماندہ طبقات کی توہین کی اور اس کی مذمت کرتی ہے۔ بی جے پی لیڈر نے راہل گاندھی پر بیرون ملک میں جاکر جھوٹ بولنے کا الزام لگایا۔

BJP Vs Congress: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی لوک سبھا کی رکنیت منسوخ ہونے کے بعد اپوزیشن مرکزی حکومت پر حملہ آور ہے تو وہیں بی جے پی نے بھی جواب دینے کے لئے حکمت عملی تیار کی ہے۔

Rahul Gandhi News: راہل گاندھی کی لوک سبھا کی رکنیت منسوخ کئے جانے پر راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ لوک سبھا کی رکنیت ختم کرنا تانا شاہی کی ایک اور مثال ہے۔