Mallikarjun Kharge on PM Modi: ‘لوگوں کو ان دنوں بے وقوف بنایا جا رہا ہے’، ملکارجن کھڑ گے نے وزیر اعظم مودی کو بنایا نشانہ
کانگریس صدر کھڑ گے نے الزام لگایا کہ بی جے پی ہمیشہ سماجی انصاف کے خلاف ہے اور سیکولرازم کے بھی خلاف ہے۔ آر ایس ایس اور موہن بھاگوت ملک سے ریزرویشن اور آئین کو ختم کرنے میں مصروف ہیں۔ وہ ہمیشہ آئین کو بدلنے کی بات کرتے ہیں ۔
Lok Sabha Elections: کیا ہے اٹل بہاری واجپئی کی جیتی ہوئی بازی ہارنے کی تاریخ؟ کانگریس کرے گی سونیا گاندھی کے 2004 کے ‘وننگ فارمولے’ کو 2024 میں استعمال
کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے کہا کہ جس طرح پارٹی نے 2004 میں سونیا گاندھی کے جیتنے کے فارمولے پر کامیابی حاصل کی تھی، اسی طرح کانگریس اس بار بھی الیکشن لڑے گی۔
Rahul Kaswan Joins Congress: راہل کاسوان نے تھاما کانگریس کا ‘ہاتھ’، چند گھنٹے قبل ہی بی جے پی سے دیا تھا استعفیٰ
انہوں نے مزید کہا، ''میں راہل کاسوان، پوری بھارتیہ جنتا پارٹی، قومی صدر جے پی نڈا جی، وزیر اعظم نریندر مودی اور امت شاہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے مجھے 10 سال تک چورو لوک سبھا خاندان کی خدمت کرنے کا موقع دیا۔
Lok Sabha Election 2024: جھارکھنڈ میں بھی ٹوٹا انڈیا اتحاد! اس پارٹی نے کانگریس سے الگ ہوکر اکیلے لوک سبھا الیکشن لڑنے کا کیا اعلان
لوک سبھا میں جھارکھنڈ سے سی پی آئی کا کوئی رکن اسمبلی نہیں ہے۔ سی پی آئی کے ریاستی سکریٹری مہیندر پاٹھک نے پی ٹی آئی کو بتایا، ’’ہم نے اپنے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔‘‘
Lok Sabha Election 2024: ٹی ایم سی نے لوک سبھا انتخابات کے امیدواروں کی جاری کی فہرست، سابق کرکٹر یوسف پٹھان سمیت کئی بڑے نام شامل
کرکٹ کے میدان سے انتخابی میدان میں قدم رکھنے والے یوسف پٹھان کو ممتا بنرجی نے بہرام پور سے پارلیمانی انتخابی میں میدان میں اتارا ہے۔
Lok Sabha Election: الیکشن سے پہلے ہریانہ میں بی جے پی کو جھٹکا! ایم پی برجیندر چودھری نے دیا استعفیٰ، آج ہو سکتے ہیں کانگریس میں شامل
ایم پی برجیندر چودھری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر لکھا، 'میں نے سیاسی وجوہات کی وجہ سے بی جے پی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میں پارٹی، قومی صدر جے پی نڈا، وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھے حصار سے ممبر پارلیمنٹ کے طور پر خدمت کرنے کا موقع دیا۔
Arun Goel Resignation: لوک سبھا انتخابات سے قبل الیکشن کمشنر ارون گوئل کے استعفیٰ پر کانگریس نے اٹھایا بڑا سوال، جے رام رمیش نے بتائیں تین وجوہات
کانگریس کے جنرل سکریٹری انچارج کمیونیکیشن جے رام رمیش نے سوال کیا کہ کیا واقعی انہوں نے چیف الیکشن کمشنر یا مودی حکومت سے اختلافات پر استعفیٰ دیا ہے؟ جو تمام نام نہاد آزاد اداروں کے لیے سب سے آگے کام کرتا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: ‘کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ غریب کون ہیں؟ کتنے ہیں اور کس حال میں ہیں؟ کیا ان سب کا شمار ضروری نہیں؟’راہل گاندھی نے ریزرویشن کے متعلق کہہ دی بڑی بات
کانگریس لیڈر نے پوسٹ میں لوگوں سے اپیل کی، "اس لیے اٹھو، جاگو اور اپنی آواز بلند کرو! ذات پات کی گنتی آپ کا حق ہے اور یہ آپ کو مشکلات کے اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جائے گا۔" گنتی کرو ہمارا نعرہ ہے، کیونکہ گنتی 'انصاف کا پہلا قدم' ہے۔
Lok Sabha Election: تمل ناڈو۔پڈوچیری میں کانگریس اور ڈی ایم کے میں بنی بات،جانئےکون کتنی نشستوں پر لڑینگے انتخاب
آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے بہت کم وقت باقی ہے۔ اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے سیاسی جماعتیں تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اب اطلاعات آ رہی ہیں کہ تمل ناڈو میں کانگریس اور ڈی ایم کے کے درمیان اتحاد کو لے کر حتمی ڈیل ہو گئی ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر کے سی وینوگوپال نے …
Suresh Pachauri to Join BJP: مدھیہ پردیش میں کانگریس کو بڑا جھٹکا، سابق مرکزی وزیر سریش پچوری بی جے پی میں شامل
سریش پچوری نے اپنے سیاسی سفر کا آغاز یوتھ کانگریس ورکر کے طور پر سال 1972 میں کیا تھا۔ اس کے بعد وہ 1984 میں ریاستی یوتھ کانگریس کے صدر بنے۔





