INDIA Alliance Meeting in Mumbai: انڈیا اتحاد کے 14 رکنی کوآرڈی نیشن کمیٹی کی تشکیل، گاندھی فیملی سے کسی کو نہیں ملی جگہ، کنوینر کے نام پر نہیں ہوا فیصلہ
Opposition Alliance Meeting Mumbai: ممبئی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا کی دو روزہ میٹنگ کا آج دوسرا دن ہے۔ اتحاد کا لوگو آج جاری نہیں ہوا ہے۔ اتحاد کے کنوینر پر ابھی بھی تعطل برقرار ہے۔
INDIA Alliance Meeting: انڈیا اتحاد کی ممبئی میٹنگ میں ڈرامہ، کپل سبل کو اسٹیج پر دیکھ کر کانگریس میں ناراضگی
ممبئی میں اپوزیشن جماعتوں کے انڈیا اتحاد کا آج دوسرا دن ہے۔ جمعہ کو اس میٹنگ میں راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ کپل سبل کی غیر متوقع انٹری ہوئی تو اس سے کانگریس لیڈرغیرمطمئن ہوگئے۔ دراصل سبل میٹنگ میں باضابطہ مدعو رکن نہیں تھے۔
Rajasthan Assembly Elections 2023: اِس تاریخ کو جاری ہوسکتی ہے کانگریس امیدواروں کی پہلی فہرست،کئی ناموں کو ملی منظوری
راجستھان میں، کانگریس اسکریننگ کمیٹی کے چیئرمین گورو گوگوئی، اراکین گنیش گوڈیال اور ابھیشیک دت نے 29 سے 30 اگست تک جے پور میں میٹنگ کی ہے۔ اس کے بعد اب پینل اپنا کام کریں گے۔ یہ سب 6 ستمبر تک جاری رہے گا۔
Delhi Congress President: دہلی کانگریس میں لوک سبھا الیکشن 2024 سے پہلے بڑی تبدیلی، اروندر سنگھ لولی کو بنایا گیا صدر
Delhi Congress New President: کانگریس نے پارٹی کی دہلی یونٹ کے نئے صدر کا اعلان کردیا ہے۔ اب تک انل چودھری یہ ذمہ داری سنبھال رہے تھے۔
Adhir Ranjan Chowdhury Suspension: منسوخ ہوگی کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری کی معطلی، پارلیمنٹ کی پری ویلیج کمیٹی نے دی منظوری
پارلیمنٹ کے مانسون سیشن میں تحریک عدم اعتماد پر بحث کے دوران ادھیر رنجن چودھری نے کچھ تبصرہ کیا تھا، جس کے بعد انہیں معطل کیا گیا تھا۔
Odisha Elections 2023: کیا اوڈیشہ میں قبل از وقت اسمبلی انتخابات ہوں گے؟ آخر کیوں قیاس آرائیاں کا بازار گرم کیوں؟
الیکشن کمیشن کی ٹیم 13 ستمبر کو تمام ضلع مجسٹریٹس کے ساتھ میٹنگ کرے گی۔ نکنج بہاری ڈھل نے کہا، "ای وی ایم اور وی وی پی اے ٹی کی جانچ اکتوبر میں کی جائے گی اور یہ عمل 15 نومبر تک مکمل ہو جائے گا۔ اس عمل یا ای سی آئی ٹیم کے ریاستی دورے کا قبل از وقت انتخابات سے کوئی تعلق نہیں ہے
MP Politics: مدھیہ پردیش کے باشندوں کو پرینکا گاندھی نے دی چھٹویں گارنٹی،شیوراج حکومت عمل میں لا نے کی تیاری
کانگریس کی جنرل سکریرٹی پرینکا گاندھی نے گوالیار کے میلا گروانڈ میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے معذورافراد کی پینشن میں اضافہ کے لئے چھٹویں گارنٹی کا اعلان کیا تھا،اس سے قبل پرینکا گاندھی نے 12 جون کو جبلپور میں پانچ گارنٹیوں کا ذکر کیا تھا
Imran Masood expelled from BSP: عمران مسعود بی ایس پی سے معطل،کانگریس سے اس سیٹ سے لڑسکتے ہیں لوک سبھا انتخاب
بی ایس پی کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پارٹی مخالف سرگرمیوں کے بارے میں عمران مسعود کو کئی بار تنبیہ بھی کی گئی۔ لیکن اس کے باوجود ان کے کام کرنے کے انداز میں کوئی بہتری نہیں آئی، جس کی وجہ سے انہیں آج بی ایس پی سے نکال دیا گیا۔
Rahul Gandhi Makes Chocolate: راہل گاندھی نے چاکلیٹ بنائی، کھلائی اور کھائی… پھر لڑکی سے کہا،آٹوگراف دو
ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کانگریس لیڈر نے کہا کہ "70 خواتین کی ایک ٹیم اوٹی میں ایک مشہور چاکلیٹ فیکٹری چلا رہی ہیں۔ ماڈیز کی چاکلیٹس کی کہانی ہندوستان کے کی صلاحیت کا ایک قابل ذکر ثبوت ہے۔
Rajasthan Police Review Meeting: یا تو جرم چھوڑدیں یا راجستھان، وزیر اعلی گہلوت کا شرپسندوں کو دو ٹوک، پولیس کو دی گئی کارروائی کی مکمل آزادی
سی ایم اشوک گہلوت نے جمعہ (25 اگست) کو پولیس ہیڈکوارٹر میں امن و امان کا جائزہ لینے کے دوران پولیس افسر سے کہا کہ اگر کوئی شرپسند فائرنگ کرتا ہے تو آپ کو بھی گولی چلانے کی پوری آزادی ہے۔ امن و امان برقرار رکھنا اور متاثرین کو انصاف فراہم کرنا پولیس کی ذمہ داری ہے۔ راجستھان پولیس مجرموں سے نمٹنے کے لیے اتر پردیش پولیس کے راستے پر ہے۔