Muzaffarnagar Teacher Viral Video: ”معصوم بچوں کے دل میں نفرت کا زہر گھولنا، یہ بی جے پی کا پھیلایا ہوا کیروسین“ مسلم طالب علم کی پٹائی پر راہل گاندھی نے کی سخت تنقید
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کہا کہ معصوم بچوں کے دل میں نفرت کا زہرگھولنا، اسکول جیسے مقدس مقام کو نفرت کا بازار بنانا- ایک ٹیچرملک کے لئے اس سے برا کچھ نہیں کرسکتا۔
Lok Sabha Elections 2024: وہ کہیں سے بھی انتخاب لڑ سکتے ہیں لیکن…’، راہل گاندھی کے امیٹھی سے الیکشن لڑنے پر اسمرتی ایرانی نے کیا کہا؟
حال ہی میں اسمرتی ایرانی نے پارلیمنٹ میں مبینہ فلائنگ کس کو لے کرراہل گاندھی کو نشانہ بنایا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ یہ راہل گاندھی کے لیے شرم کی بات ہے نہ کہ میرے یا کسی دوسری خاتون رکن پارلیمنٹ کے لیے۔ بی جے پی نے راہل گاندھی پر ایوان کے اندر ناشائستہ اشارے (فلائنگ کسز) کرنے کا الزام لگایا تھا۔
UP Politics: یوپی میں جئے شری رام کے جواب میں ہر ہر مہادیو
بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنان جئے شری رام کا نعرہ لگاتے ہیں، وہیں اب یوپی کانگریس پارٹی آفس میں ہر ہر مہادیو کے نعرے گونجنے لگے ہیں، جس نے کانگریس کے تئیں لوگوں کی سوچ کو بدلنے کا کام کیا ہے۔ اجے رائے کے خلاف کئی مذہبی معاملات میں مقدمات بھی درج ہیں
Rahul Gandhi On Muslims: برسرِ اقتدار آتے ہی کیا بدل دیں گے مسلمانوں کی حالت؟سوال پر راہل گاندھی نے کہی یہ بات
راہل نے بات چیت کے دوران نوجوانوں سے وعدہ کیا کہ یہ وہ چیز ہے جس سے ہم لڑنے کے لیے پرعزم ہیں۔ آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ میں اور کانگریس پارٹی اس لڑائی میں سب سے آگے ہیں۔ اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کا تعلق کس مذہب سے ہے، آپ کا تعلق کس کمیونٹی سے ہے، آپ جہاں سے بھی آئے ہیں
Congress Animated Video Viral on Social Media: کانگریس نے ویڈیو کے ذریعہ اڑایا بی جے پی کا مذاق، سوشل میڈیا میں ایسے کمنٹس کر رہے ہیں لوگ
کانگریس کے آفیشیل ٹوئٹر ہینڈل سے ویڈیو شیئر کیا گیا ہے، جو کافی وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا گیا ہے- ایک گاندھی ہی کافی ہے۔
Congress: مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے، حکومت کی پوری توجہ وزیر اعظم کی شبیہ کو بچانے پر ہے
کانگریس جنرل سکریٹری نے یہ بھی کہا کہ پیاز پرایکسپورٹ ڈیوٹی میں 40 فیصد اضافے کی وجہ سے ناسک میں ایشیا کی سب سے بڑی پیازمارکیٹ بند ہے۔
Amit Shah on Hindu Gaurav Diwas in Aligharh: امت شاہ نے’ہندو گورو دیوس‘ کے موقع پر علی گڑھ میں کہا- کانگریس نے رام مندر کے کام میں ڈالی رکاوٹ
Kalyan Singh Death Anniversary: امت شاہ نے کہا کہ رام مندر کی سنگ بنیاد والے دن میں نے بابو جی کو فون کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ میری زندگی کا مقصد پورا ہوا۔
Congress leaders remember Ahmed Patel’s contribution: احمد پٹیل کی یوم پیدائش پر کانگریس لیڈران نے ان کے تعاون اور سیاسی ذہانت کو کیا یاد
پٹیل کی بیٹی ممتاز نے X پر لکھا، "مجھے یقین ہے کہ آپ ہماری دنیا سے بہتر دنیا میں ہیں...لیکن ہمیں آپ کی یاد آتی ہے!! یوم پیدائش مبارک ہو پاپا!” پٹیل کے بیٹے فیصل نے کہا کہ ان کے والد جدید ہندوستان کے طاقتور ترین رہنماؤں میں سے ایک تھے۔
Home Minister Amit Shah’s Q&A with journalists at Bhopal: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے صحافیوں کے سوال و جواب
خاندان کا مطلب ہے کہ حکومت اور حکمرانی میں صرف ایک ہی خاندان کے لوگ آئیں گے۔ چند لوگ ہوں گے تو اسے خاندان پرستی نہیں کہا جائے گا، کنفیوژن پیدا نہ کریں۔ پارٹی، اقتدار ایک خاندان کے ہاتھ میں رکھنا خاندان پرستی ہے۔
Congress has set a target of winning 75 seats in Chhattisgarh: Selja: کانگریس نے چھتیس گڑھ میں 75 سیٹیں جیتنے کا رکھا ہے ہدف: گڑھ انچارج کماری سیلجا
ٹکٹ کی تقسیم کے عمل کے بارے میں انہوں نے کہا کہ 22 اگست تک بلاک کانگریس کمیٹی کی سطح پر درخواستیں (امیدواروں سے) قبول کی جائیں گی۔ بلاک کانگریس کمیٹی 24 اگست کو اپنی میٹنگ بلائے گی۔