Flying Kiss Row: انہیں شرم آنی چاہیے،فلائنگ کِس تنازعہ پر اور کیا بولیں اسمرتی ایرانی
اسمرتی ایرانی نے ایک پروگرام میں کہا کہ "ایک ایسا شخص جو پارلیمنٹ میں مہذب سلوک نہیں دکھا سکتا۔ مرکزی وزیر نے کہا کہ یہ واقعہ ان (راہل گاندھی) کے لئے شرمناک ہے نہ کہ میرے یا کسی دوسری خاتون رکن پارلیمنٹ کے لئے"۔ انہیں شرم آنی چاہیے۔ "
شیلا دکشت کے بیٹے سندیپ دکشت کے بی جے پی میں جانے کی کیوں ہو رہی ہے قیاس آرائی؟ یہاں جانئے بڑی وجہ
لوک سبھا الیکشن 2024 کے ہونے والے اپوزیشن اتحاد میں عآدمی پارٹی بھی شامل ہے، اس لئے کانگریس اورعام آدمی پارٹی کے درمیان دہلی اورپنجاب میں اتحاد ہونے کا امکان ہے۔
Assembly Election 2023: راجستھان میں 200 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی AAP، جلد جاری ہو سکتی ہے امیدواروں کی فہرست
الیکشن انچارج ونے مشرا نے مزید کہا کہ راجستھان کی تمام 200 سیٹوں کو تین زمروں اے، بی اور سی میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اے کیٹیگری میں مضبوط ترین امیدوار رکھے گئے ہیں جو پوری طاقت کے ساتھ الیکشن لڑنے کے لیے تیار ہیں۔
Delhi Congress: دہلی کانگریس کو جلد مل سکتا ہے اپنا نیا صدر، یہ 2 نام دوڑ میں سب سے آگے
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق، “دہلی کانگریس صدر کے عہدے کے لیے دیویندر یادو اور ارویندر سنگھ لولی کے نام زیر بحث ہیں۔ جہاں زیادہ تر لوگ چاہتے ہیں کہ یادو ڈی پی سی سی کی قیادت کریں، دہلی یونٹ کا ایک حصہ لولی کا نام بھی تجویز کر رہا ہے۔
Congress News: پی ایم مودی کے خلاف الیکشن لڑنے والے اجے رائے بنے یوپی کانگریس کے نئے صدر، برجلال کھابری ہٹائے گئے
سال 2009 میں اجے رائے مبینہ طور پر وارانسی سے لوک سبھا الیکشن لڑنا چاہتے تھے۔ تاہم بی جے پی نے پارٹی کے سینئر لیڈر مرلی منوہر جوشی کو ٹکٹ دیا، جس کے بعد انہوں نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا اور جوشی کے خلاف سماج وادی پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا
Probe agency challenges anticipatory bail to Robert Vadra: ای ڈی نے رابرٹ واڈرا کی پیشگی ضمانت کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کیا، شرائط کی خلاف ورزی کا الزام لگایا
دراصل، کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی کے شوہر رابرٹ واڈرا لندن کے 12 برائنسٹن اسکوائر میں اپنی جائیداد کی تحقیقات کے دائرے میں ہیں۔ اس پراپرٹی کی قیمت تقریباً 18 کروڑ روپے ہے۔
Rahul Gandhi Ladakh Visit:راہل گاندھی آج لداخ کے دورے پرجا سکتے ہیں، کئی پروگرام میں کرسکتے ہیں شرکت؟
اس سال جنوری میں کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کے دوران راہل گاندھی جموں اور سری نگر پہنچے تھے۔ انہوں نے اس سال فروری میں جموں اور سری نگر کا ذاتی دورہ کیا، لیکن لداخ نہیں جا سکے۔
Chhattisgarh Politics: کانگریس لیڈر راہل گاندھی چھتیس گڑھ کا کریں گے دورہ، مہاسمند ضلع میں ہونے والے پروگرام میں کریں گے شرکت
رائے پور ہوائی اڈے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سی ایم بھوپیش بگھیل نے کہا کہ 20 اگست کو ہماری راجیو گاندھی کسان نیا یوجنا اور بے زمین دیہی مزدور انصاف یوجنا کے تحت فنڈز تقسیم کیے جائیں گے۔ یہ پروگرام مہاسمند ضلع میں کیا جائے گا۔
CM Bhupesh Baghel: چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل کا بی جے پی پر نشانہ،اقربا پروری بد عنوانی سمیت کئی الزامات کئے عائد
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بدعنوانی کے ساتھ ساتھ بی جے پی کے لوگ اقربا پروری کو بھی فروغ دے رہے ہیں۔ بستر سے لے کر ملک کے مرکزی وزیر سے لے کر چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلیٰ تک سیاست میں خاندان پرستی کو بڑھاوا دیتے رہے ہیں
Congress cites CAG findings to accuse Modi govt of 7 scams: سی اے جی کی رپورٹ میں سات بڑے گھوٹالوں کا ہوا انکشاف،ہر گھوٹالے کی تفصیل جان کر حیران رہ جائیں گے آپ
شرینٹ کے ذریعہ ذکر کردہ سات "گھپلے" میں سے آخری ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈسے متعلق تھا۔ انہوں نے کہا کہ "ایچ اے ایل کو انجن کے ناقص ڈیزائن کے باوجود کام دیا گیا جس کی وجہ سے 154 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ان تمام گھوٹالوں اور سوالوں پر سرکار کی خاموشی بتاتی ہے کہ یہ سب سرکار کے اشارے پر ہورہا تھا۔