NEET Paper Leak: پرینکا گاندھی نے NEET پیپر لیک معاملے پر وزیر اعظم سے کیا سوال، کہا 24 لاکھ نوجوانوں کے مستقبل کا کیا ہوگا؟
پرینکا گاندھی نے سوشل میڈیا X پر لکھا، ’’ایک بار پھر NEET پیپر لیک ہونے کی خبر آ رہی ہے۔ ملک کے 24 لاکھ نوجوانوں کے مستقبل سے ایک بار پھر کھیلا گیا۔ یہ رجحان، جو پچھلے دس سالوں سے کروڑوں ہونہار نوجوانوں کے ساتھ چل رہا ہے، اس کے رکنے کے کوئی آثار نظر نہیں آتے۔
Acharya Pramod Krishnam: ’جو پی ایم مودی کے ساتھ نہیں کھڑا وہ غدار‘، آچاریہ پرمود کرشنم کا متنازع بیان
آچاریہ پرمود کرشنم نے کہا، "یہ ایک مذہبی جنگ ہے، جو رام سے تعلق نہیں رکھتا، وہ قوم کا نہیں ہوسکتا، اگر اس الیکشن میں جو بھی لوگ اس ملک سے محبت کرتے ہیں،وہ سب پی ایم نریندر مودی کے ساتھ کھڑے نظر آئیں گے۔جو مودی کے ساتھ نہیں کھڑے وہ غدار کہلائیں گے۔
Amethi Congress Office: امیٹھی میں کانگریس کے دفتر پر حملہ، گاڑیوں میں توڑ پھوڑ، پولیس فورس تعینات
پولیس کی بھاری نفری بشمول سی او سٹی مینک دویدی موقع پر پہنچی اور احتجاجی پارٹی کارکنوں کو منانے کی کوشش کی۔ دویدی نے یقین دلایا ہے کہ معاملے کی جانچ کی جائے گی اور واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران شرد پوار کی طبیعت بگڑی، اپنے تمام پروگرام کیئے منسوخ
دراصل لوک سبھا انتخابات کے اعلان کے بعد سے شرد پوار میٹنگوں اور ریلیوں کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔ مہواکاس اگھاڑی کی تشکیل کے دوران پوار اکثر ملاقاتوں کا مرکز رہے ہیں۔
Muslim Reservation: مسلمانوں کیلئے ریزرویشن پر لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں پی ایم مودی: کانگریس
جنتا دل (سیکولر) کے رہنما پرجول ریونا کے خلاف عصمت دری اور دیگر الزامات پر، شرینیت نے دعویٰ کیا کہ مودی نے اس معاملے سے واقف ہونے کے باوجود میسور میں ان کے لیے ووٹ مانگے۔
Rajnath Singh on Rahul Gandhi: ‘پاکستانی لیڈر کاراہل گاندھی کی تعریف کرنا تشویشناک’، راج ناتھ سنگھ نے کانگریس سے مانگا جواب
راج ناتھ سنگھ نے پی ٹی آئی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس لیڈرراہل گاندھی کے پاس کو دم نہیں ہے۔جب کہ ان کی پارٹی انتخابی فائدے کے لیے ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کر کے آگ سے کھیل رہی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس نے پوری سے جے نارائن پٹنائک کو بنایا امیدوار، سچارتا موہنتی نے واپس کیا تھا ٹکٹ
سچارتا نے الیکشن لڑنے کے لیے فنڈز نہ ملنے کی بات کی تھی۔ انہوں نے کہا مجھے دکھ ہے کہ پارٹی فنڈنگ کے بغیر پوری میں انتخابی مہم چلانا ممکن نہیں ہوگا۔ اس لیے میں پوری لوک سبھا سیٹ سے کانگریس کا ٹکٹ واپس کر رہی ہوں۔
Poonch Terrorist Attack: پونچھ دہشت گردانہ حملے پر آیا راہل گاندھی اور پرینکا واڈرا کا پہلا ردعمل، جانئے کیا کہا
وائناڈ کے ایم پی راہل گاندھی نے لکھا، "جموں و کشمیر کے پونچھ میں ہمارے فوجی قافلے پر بزدلانہ اور دہشت گرد حملہ انتہائی شرمناک اور افسوسناک ہے۔" میں شہید سپاہی کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور ان کے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔
Arvinder Singh Lovely Joins BJP: کانگریس چھوڑ کر BJP میں شامل ہونے پر اروندر سنگھ لولی کا پہلا ردعمل، کہی یہ بڑی بات
کانگریس کا دامن چھوڑکراروندرسنگھ لولی نے بی جے پی میں شمولیت اختیارکرلی۔ بی جے پی میں شامل ہونے کے دوران لولی نے میڈیا کو بھی خطاب کیا اور کانگریس چھوڑںے کی وجہ بتائی۔
Lok Sabha Election 2024: دہلی میں کانگریس کو بڑا جھٹکا، بی جے پی میں شامل ہوئے اروندر سنگھ لولی سمیت کئی کانگریسی لیڈران
Delhi Lok Sabha Elections 2024: دہلی میں 25 مئی کو ہونے جا رہے لوک سبھا الیکشن سے ٹھیک پہلے کانگریس کے بڑے لیڈران نے کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی۔





