Congress Working Committee Meeting: کانگریس کی نئی ورکنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس کل، بھارت جوڑو یاترا سمیت دیگر موضوعات پر طے ہوگی حکمت عملی
کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ 16 ستمبر کو ہوگی اور پھر اگلے دن توسیعی ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ ہوگی۔ توسیعی ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں ورکنگ کمیٹی کے تمام اراکین کے علاوہ ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر اور دیگر کئی سینئر لیڈران شرکت کریں گے
Chhattisgarh Deputy CM TS Singh Deo praised PM Modi: چھتیس گڑھ کے نائب وزیر اعلیٰ ٹی ایس سنگھ دیو نے پی ایم مودی کی تعریف کی، کہا- وہ امتیازی سلوک نہیں کرتے
پی ایم مودی چھتیس گڑھ کے دورے پر تھے۔ اس مدت کے دوران انہوں نے 6,350 کروڑ روپے کے کئی ریلوے پروجیکٹوں کو وقف کیا۔ پی ایم نے چھتیس گڑھ کے 9 اضلاع میں 'کریٹیکل کیئر بلاک' کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔
Chhattisgarh Assembly Elections: رائے گڑھ میں وزیر اعظم مودی کا کانگریس پر حملہ،کوئی گائے کے گوبر پر بد عنوانی کرتے اس کا کیا کیا جائے
رائے گڑھ ضلع کے پروگرام میں تقریباً 6350 کروڑ روپے کے اہم ریل سیکٹر کے پروجیکٹوں کو ملک کے لیے وقف کیا گیا تھا۔ پی ایم مودی نے کہا، "آج چھتیس گڑھ کو 6400 کروڑ روپے سے زیادہ کے ریلوے پروجیکٹوں کا تحفہ مل رہا ہے۔ آج یہاں سکیل سیل کونسلنگ کارڈ بھی تقسیم کئے گئے
Congress issues whip to its MPs: کانگریس نے اپنے اراکین اسمبلی کو خصوصی اجلاس کے دوران موجود رہنے کے لیے جاری کیا وہپ، جے رام رمیش نے کہا- پردے کے پیچھے کچھ اور چل رہا ہے
لوک سبھا سکریٹریٹ کی طرف سے بدھ کے روز جاری کردہ بلیٹن کے مطابق، پانچ روزہ خصوصی اجلاس کے دوران پارلیمنٹ کے 75 سال کے سفر، کامیابیوں، تجربات، یادوں اور دستور ساز اسمبلی سے اب تک کے سیکھنے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
Congress on Anantnag Encounter: بی جے پی دفتر میں جی-20 کے جشن پر کانگریس نے بولا حملہ، کہا- ”کشمیر میں جوانوں کی شہادت… اور بی جے پی دفتر میں بادشاہ کے لئے جشن کی محفل“‘‘
بدھ کی شام بی جے پی کے قومی دفتر میں جی-20 کے کامیاب انعقاد کے لئے وزیراعظم نریندر مودی کا والہانہ استقبال کیا گیا تھا۔
Congress MP Syed Nasir Hussain received a warm welcome in Karnataka: کانگریس ایم پی سید ناصر حسین کا کرناٹک میں وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ نے کیا والہانہ استقبال
حال ہی میں کانگریس نے سی ڈبلیو سی کی فہرست جاری کی تھی، جس میں جنوب ہند سے راجیہ سبھا رکن سید ناصر حسین کو شامل کیا گیا تھا، جس کے بعد سے پورے جنوب خاص طور پر کرناٹک میں والہانہ استقبال کیا جا رہا ہے۔
Congress angry at Bhagwant Mann: کیجریوال کی ریلی میں بس کی ڈیوٹی پر لگے پنجاب حکومت کے سرکاری ٹیچر، بھگونت مان پر کانگریس کا طنز ، کہا کہاں ہے تبدیلی؟
قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس وقت پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں امتحانات جاری ہیں۔ محکمہ تعلیم نے حکم دیا ہے کہ کسی بھی استاد کو اپنے بچوں کو امتحان کی تیاری کے لیے کام سے چھٹی نہیں دی جائے گی۔
I.N.D.I.A. Coordination Committee Meeting: کیا ہوگا سیٹ شیئرنگ کا فارمولا؟ شرد پوارکے گھر آج ہوگا I.N.D.I.A. رابطہ کمیٹی کا پہلا اجلاس
اپوزیشن لیڈروں کے مطابق مہاراشٹر، تمل ناڈو اور بہار جیسی ریاستوں کا مسئلہ حل ہو گیا ہے جبکہ دیگر ریاستوں جیسے دہلی، پنجاب اور مغربی بنگال میں چیلنج ہونے کا امکان ہے۔
ADR Report On MPs: ایوان میں بیٹھے 40 فیصد ارکان پارلیمنٹ داغدار ؟ اے ڈی آر رپورٹ میں انکشاف
رپورٹ میں جس ڈیٹا استعمال کیا گیا اسے ارکان پارلیمنٹ نے خود گزشتہ الیکشن سے لے کر ضمنی انتخابات لڑنے سے قبل دائر کیے گئے حلف ناموں میں بتایا تھا۔
Uproar in Kerala Assembly: کیرالہ اسمبلی میں خواتین اور بچوں کے تحفظ کے مدعے پر ہنگامہ، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ہوئی زوردار بحث
جولائی کے آخری ہفتے میں پیش آنے والے ایک واقعے کو لے کر ریاست بھر میں غصہ تھا۔ اس واقعے میں بہار کے ایک مزدور کی پانچ سالہ بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا گیا تھا۔