CWC Meeting: سی ڈبلیو سی میٹنگ میں کانگریس نے لیا حلف! مودی حکومت کے خلاف بنائی یہ کامل حکمت عملی
کھڑگے نے کہا، 'اگلے دو تین مہینوں میں پانچ ریاستوں میں انتخابات ہونے والے ہیں۔ جموں و کشمیر میں بھی اسمبلی انتخابات ہو سکتے ہیں۔ لوک سبھا انتخابات صرف چھ ماہ دور ہیں۔
MP Election: ’’جب میں مذہبی پروگرام کرتا ہوں تو ان کے پیٹ میں درد ہوتا ہے‘‘کمل ناتھ کا بی جے پی پر حملہ
کانگریس کے وزیر اعلی کے عہدے کے چہرے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے بارے میں، سابق وزیر اعلی نے کہا کہ پارٹی کی اعلی قیادت فیصلہ کرے گی کہ مدھیہ پردیش میں وزیر اعلی کے عہدے کا چہرہ کون ہوگا۔
Mayawati On Parliament Session: پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس سے پہلے بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے اٹھائے سوال، کہا- اجلاس میں فوج کی شہادت پر ہو بحث
حکومت کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں کچھ نئے قوانین یا دیگر مضامین پیش کرے جو ضروری نہیں کہ فہرست ایجنڈے کا حصہ ہوں۔
Mallikarjun Kharge Angry Again: ملکارجن کھڑگے پھر ہوئے ناراض، پارلیمنٹ ہاؤس میں پرچم کشائی کے پروگرام میں شرکت نہیں کریں گے، جانے کیا ہے وجہ
راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل پرمود چندر مودی کو لکھے خط میں ملکارجن کھڑگے نے 15 ستمبر کی شام دیر گئے اس پروگرام کے لیے دعوت نامہ موصول ہونے پر اپنی مایوسی کا اظہار کیا۔
CWC Meeting in Hyderabad: خاتون ریزرویشن بل کو خصوصی اجلاس میں کیا جائے پاس: سی ڈبلیو سی
قرارداد میں الزام لگایا گیا ہے کہ اس حکومت کے آنے کے بعد سے پارلیمانی بحث اور جانچ تقریباً غائب ہو گئی ہے۔ بہت سے اہم اور دوررس قوانین کو بغیر مناسب جانچ پڑتال اور بحث کے جلدی سے بنا دیا گیا ہے۔
CWC Meeting in Telangana: ملکارجن کھرگے کا مرکزی حکومت پر حملہ، کہا منی پور اور نوح کے واقعات نے ملک کی شبیہ کو کیا ہےداغدار
کانگریس صدر نے الزام لگایا کہ 'بھارت' اتحاد کی میٹنگوں کی کامیابی کے بعد حکومت نے اپوزیشن جماعتوں سے بدلہ لینے کے لیے تحقیقاتی ایجنسیوں کو تعینات کیا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ منی پور اور نوح کے واقعات نے ملک کی شبیہ کو داغدار کیا ہے
Rajasthan Elections 2023: پچپن سالوں تک حکومت کرنےوالی کانگریس لوک سبھا میں55 بھی نہیں بچی،کانگریس پر برہم ہوئے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت
مرکزی آبی توانائی کے وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے ایک بار پھر کانگریس پارٹی کو نشانہ بنایا ہے۔ بی جے پی کی پریورتن سنکلپ یاترا کے جلسہ عام میں انہوں نے کہا کہ رام اور ہنومان کو مسترد کرنے والوں کو عوام نے مسترد کر دیا ہے
Anchors Boycott Row: کانگریس کو چندر یان میں بٹھا کر چاند پر بھیج دیں گے،جانئے آسام کے وزیر اعلی نے کیوں کہی یہ بات
ہمانتا سرما نے کہا، "انہیں (کانگریس) جو نشہ ہے، سنسر شپ لگانا، میڈیا کا بائیکاٹ کرنا، اس کی تاریخ 1975 سے شروع ہوتی ہے۔ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ یہ (اینکرز کا بائیکاٹ) ان کی ریہرسل ہے۔ ہندوستان میں اگر کانگریس کی حکومت آئی تو ، یہ میڈیا پر سنسرشپ نافذ کرے گی ۔"
Anurag Thakur: انوراگ ٹھاکر کے بیان ‘محبت کی دکان کے بجائے بنایا نفرت کا مال’، کانگریس نے کہا- یہ لوگ مطلب ہی نہیں سمجھتے
راہل گاندھی کا نام لیے بغیر، بی جے پی لیڈر نے کہا، ''کچھ لوگ محبت کی دکان کھولنے گئے تھے۔ اس کے بجائے انہوں نے نفرت کا ایک میگا مال بنایا ہے۔ کچھ لوگ ہندوؤں کے وجود کو مٹانا اور سناتن دھرم کو کچلنا چاہتے ہیں۔
CWC Meeting: ملک بھر سے حیدرآباد میں جمع ہوں گے کانگریس لیڈر، آج سے شروع ہوگا سی ڈبلیو سی کا دو روزہ اجلاس
اتوار (17 ستمبر) کو پارٹی حیدرآباد میں ایک جیت کی ریلی نکالے گی اور تلنگانہ کے لیے پانچ ضمانتوں کا بھی اعلان کرنے والی ہے۔ ملکارجن کھڑگے نے گزشتہ ماہ ہی کانگریس ورکنگ کمیٹی کی نئی ٹیم کا اعلان کیا تھا۔