Proposal to rename Ramnagar as Bengaluru South: کرناٹک کے رام نگر ضلع کا نام ہوگا بنگلورو ساؤتھ، ڈی کے شیوکمار نے وزیر اعلیٰ سدارامیا کو پیش کی تجویز
ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ رام نگر کو ضلع ہیڈکوارٹر کے طور پر برقرار رکھتے ہوئے رام نگر کا نام تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ ہم نے اس سلسلے میں ایک تجویز پیش کی ہے۔ نام تبدیل کرنے سے صنعتوں کو ضلع میں لانے میں مدد ملے گی اور زمین کو بچانے میں مدد ملے گی۔
Agniveer Scheme: شہید انشومان کے والدین کی راہل گاندھی سے ملاقات، اگنی ویر اسکیم بند کرنے کا مطالبہ، کرائی یقین دہانی
شہید کیپٹن انشومان سنگھ کے والد روی پرتاپ سنگھ اوران کی ماں منجو سنگھ نے راہل گاندھی سے ملاقات کی ہے۔ یہ خاندان یوپی کے دیوریا کا رہنے والا ہے۔ شہید انشومان کو گزشتہ دنوں صدرجمہوریہ کی طرف سے کیرتی چکرمل چکا ہے۔
Congress on PM Modi: وزیراعظم مودی نے حامد انصاری کے خلاف کیا کہہ دیا؟ کانگریس نےنائب صدرکوخط لکھ کرکیا کارروائی کا مطالبہ
وزیراعظم مودی کے ذریعہ سابق نائب صدر حامد انصاری پرکئے گئے تبصرے سے متعلق کانگریس لیڈرجے رام رمیش نے راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ کو خط لکھا ہے۔
Rahul Gandhi In Raebareli: رائے بریلی پہنچ کرراہل گاندھی ماں سونیا گاندھی کی راہ پر، برسوں پرانی روایت کو کیا قائم
کانگریس کے ضلع صدر پنکج تیواری نے کہا کہ راہل گاندھی صبح 10 بجے بھوماؤ گیسٹ ہاؤس پہنچیں گے جہاں وہ کارکنوں سے ملاقات کریں گے۔ حال ہی میں ختم ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں راہل گاندھی نے رائے بریلی سے تین لاکھ 90 ہزار ووٹوں کے فرق سے کامیابی حاصل کی تھی۔
Kathua Terrorists Attack: ‘دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن جنگ شروع کی جائے’، کٹھوعہ میں فوجیوں کی شہادت کے بعد کانگریس کی اپیل
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے پیر کو جموں و کشمیر میں فوجیوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی اور کہا کہ "کھوکھلی تقریریں" اور "جھوٹے وعدے" اب دہشت گردانہ حملوں کے خلاف کافی نہیں ہوں گے، بلکہ ٹھوس کارروائی کی ضرورت ہے۔
Rahul Gandi Manipur Visit: ‘منی پور میں جو کچھ ہوا ویسا ملک بھر میں کبھی نہیں دیکھا گیا’، تشدد سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد راہل گاندھی کا پہلا ردعمل
کانگریس لیڈر نے کہا، "یہاں ایک بڑا سانحہ ہوا ہے۔ اس بار مجھے توقع تھی کہ حالات بہتر ہوں گے لیکن ایسا بالکل نہیں ہے۔ افسوس کی بات ہے کہ حالات بہتر نہیں ہوئے ہیں۔
Rahul Gandhi Manipur Visit: منی پور پہنچے راہل گاندھی … چورا چند پور کے ریلیف کیمپوں میں رہنے والے متاثرین سے کی ملاقات
پرینکا گاندھی نے لکھا، 'سیکڑوں لوگوں کی جانیں گئیں۔ ہزاروں لوگ ریلیف کیمپوں میں رہ رہے ہیں لیکن مرکز کی بی جے پی حکومت نے نہ تو امن بحال کرنے کے لیے کوئی مثبت پہل کی اور نہ ہی وزیر اعظم نے منی پور کا دورہ کیا۔
Hemant Soren Government Floor Test: ہیمنت سورین حکومت کا فلور ٹیسٹ آج ،جانئے کیا حکمت عملی بنائی اپوزیشن اور حکمراں پارٹی کے ایم ایل ایز نے ؟
دوسری طرف بی جے پی نے کہا کہ حکمراں اتحاد کے لیے فلور ٹیسٹ پاس کرنا آسان نہیں ہوگا۔ مقننہ پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے، اپوزیشن لیڈر امر باوری نے اتحاد کے ارکان کے درمیان اندرونی کشمکش کا دعویٰ کیا۔
Rahul Gandhi in Gujarat: ایودھیا کی طرح گجرات میں بھی بی جے پی کو شکست دیں گے، جانیں راہل گاندھی کے دعوے میں کتنی ہے سچائی ؟
راہل گاندھی اب پی ایم مودی کی آبائی ریاست گجرات میں سرگرم ہو گئے ہیں۔ پارٹی کارکنوں کو جوش دلانے کے لیے راہل گاندھی نے کچھ کہا جس کی اب بی جے پی مخالفت کر رہی ہے۔ راہل گاندھی نے یہاں کہا کہ جس طرح انڈیا الائنس نے ایودھیا میں بی جے پی کو شکست دی ہے
Imran Masood VS Fazlur Rehman: اکھلیش یادو کے اس قدم سے بڑھ جائے گی کانگریس رکن پارلیمنٹ عمران مسعود کی پریشانی،جانئے تفصیلات
تاہم عمران مسعود کے اکھلیش یادو کے ساتھ تعلقات بھی اچھے نہیں تھے۔ پہلے وہ ایس پی میں تھے، پھر بی ایس پی میں شامل ہوئے، جس کے بعد وہ کانگریس میں شامل ہوگئے۔ سہارنپور ایسی سیٹ ہے جہاں اکھلیش یادو کو لگتا ہے کہ یہ ان کی پارٹی کی گراس روٹ سیٹ ہے۔





