Bharat Express

CM Mamata banerjee

کولکاتا کے میڈیکل کالج میں ٹرینی ڈاکٹر کے قتل اورآبروریزی معاملے نے ممتا بنرجی حکومت کی پریشانیوں میں اضافہ کردیا ہے۔ ریاستی حکومت کے لاء اینڈ آرڈر پرمسلسل سوال اٹھا رہے ہیں۔

پولیس کمشنر نے ان الزامات کو بھی مسترد کر دیا کہ عصمت دری اور قتل میں بہت سے لوگ ملوث تھے۔ انہوں نے افواہوں پر توجہ نہ دینے کی بھی درخواست کی۔ پولیس کمشنر نے کہا، "جہاں تک اس کا تعلق ہے، ہم بالکل شفاف ہیں۔ ہمارے پاس چھپانے کے لیے کچھ نہیں ہے۔"

مغربی بنگال اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر سویندو ادھیکاری نے ٹرینی ڈاکٹر کی موت کی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

بی جے پی لیڈر لاکٹ چٹرجی نے پریس کانفرنس میں کہا، "ممتا بنرجی جھوٹ بول رہی ہیں۔ پی آئی بی فیکٹ چیک نے اس کی تصدیق کر دی ہے۔ انہیں وزیر اعظم بننا ہے، وہ ایک بڑی لیڈر ہیں۔ اس لیے وہ یہ سب کر رہی ہیں۔

گزشتہ 28 جون کو گورنر سی وی بوس نے کلکتہ ہائی کورٹ میں وزیراعلیٰ کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائرکیا تھا۔ اب اس معاملے پر ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو غلط بیان دینے پر پابندی لگائی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ کل ہمیں معلوم ہوا کہ جھارگرام ضلع کے گوپی بلو پور کے بھولن پور گاؤں میں ایک کھلے میدان میں دوسری جنگ عظیم کا ایک بم ملا ہے۔

تینوں فوجداری قوانین یکم جولائی سے نافذ ہونے والے ہیں۔ ٹی ایم سی سربراہ ممتا بنرجی کا خط ایسے وقت آیا ہے جب 18ویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس 24 جون سے شروع ہونے والا ہے۔

ممتا بنرجی نے اتوار (26 مئی 2024) کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا، "بی جے پی لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے کے آغاز سے ہی بیک فٹ پر تھی۔

ممتا بنرجی کا کہنا ہے کہ مغربی بنگال میں او بی سی ریزرویشن جاری رہے گا، کیونکہ اس سے متعلق بل آئین کے دائرہ کار میں منظور کیا گیا تھا۔ سی ایم ممتا نے بی جے پی پر ریزرویشن روکنے کا الزام لگایا۔