Galgotias University Asked To Vacate AI Impact Summit Expo Stall: روبوٹ تنازعہ کے بعد گلگوٹیاز یونیورسٹی پر کارروائی، انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ سے کیا گیا باہر
گلگوٹیاز یونیورسٹی کو انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 میں شامل ہونے کے دوران ایک تنازعہ کے بعد اسٹال سے تمام سامان ہٹانے اور سمٹ سے باہر کرنے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ وزارت آئی ٹی نے یونیورسٹی کو ہدایت دی کہ وہ سمٹ میں اپنے اسٹال کو فوری طور پر خالی کرے۔ اس کے بعد یونیورسٹی کے اسٹال سے تمام آلات اور پیش کی جانے والی ٹیکنالوجی کو ہٹا دیا گیا۔
Xi Jinping Removed Generals: چینی صدر شی جن پنگ کا صفائی مہم! 3 سال میں 23 جنرل غائب، چینی فوج کے اعلیٰ کمانڈ میں ہلچل
چینی فوج میں اس وقت غیر معمولی ہلچل مچی ہوئی ہے۔ پچھلے تین سالوں میں ایسا کچھ ہوا ہے جو اس کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا۔ چینی صدر شی جن پنگ نے 2023 تک اپنے قریب رہنے والے 23 جنرل اور ایڈمرلز کو ہٹا دیا ہے۔
India’s advantage over China, Pakistan, Bangladesh: بھارت-امریکہ تجارتی معاہدہ طے، چین، پاکستان اور بنگلہ دیش پر بھارت کو برتری
عالمی تجارت کے بدلتے منظرنامے میں بھارت نے برآمدات کے محاذ پر ایک اہم برتری حاصل کر لی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق بھارت کا اوسط ٹیرف 18 فیصد ہے، جو کئی بڑی مسابقتی برآمدی معیشتوں کے مقابلے میں کم ہے۔
Rahul Gandhi On Doklam: ڈوکلام پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ! راہل گاندھی کا حکومت پر سخت حملہ، جانئے 73 دنوں تک چلے اس تصادم کی مکمل کہانی
پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن 2026 کے چوتھے دن لوک سبھا میں اس وقت زبردست ہنگامہ دیکھنے میں آیا جب راہل گاندھی نے ڈوکلام تنازع کا معاملہ زور و شور سے اٹھایا۔ صدر جمہوریہ کے خطبے پر شکریہ کی تحریک پر بحث کے دوران راہل گاندھی نے حکومت پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت نے چین کے دباؤ میں آ کر بھارت کی ہزاروں ایکڑ زمین سرنڈر کر دی ہے۔
Republic Day 2026: بھارت کے 77ویں یوم جمہوریہ پر امریکہ، چین، فرانس اور بنگلہ دیش نے دی مبارکباد
بھارت آج 26 جنوری کو اپنا 77ویں یومِ جمہوریہ منا رہا ہے۔ اس موقع پر امریکہ، چین، فرانس اور بنگلہ دیش سمیت دنیا کے کئی ممالک نے بھارت کو مبارکباد پیش کی ہے۔
Trump threatens Canada over China deal: ’’چین تمہیں زندہ کھا جائے گا…‘‘: ٹرمپ کی کینیڈا کو دھمکی، کہا— اگر چین کے لیے ڈراپ آف پورٹ بنے تو برباد کر دیں گےتجارت
چین کے معاملے پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو دھمکی دی ہے۔ انہوں نے کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کو ’’گورنر‘‘ کہہ کر مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر کینیڈا ایسا کوئی معاہدہ کرتا ہے تو اس پر 100 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔
Gaza Peace Board: اقوام متحدہ میں ویٹو والے تین ممالک نے غزہ پیس بورڈ سے بنائی دوری، جانئے بھارت کا کیا ہوگا اگلا قدم؟
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ میں امن کی بحالی اور تعمیرِ نو کے لیے قائم کیے گئے مجوزہ ”غزہ پیس بورڈ“ کو عالمی سطح پر شدید سفارتی دھچکا لگا ہے۔ اقوام متحدہ میں ویٹو پاور رکھنے والے تین مستقل ارکان فرانس، چین اور برطانیہ نے اس بورڈ میں شامل ہونے سے صاف انکار کر دیا ہے۔
Greenland Occupation Policy: گرین لینڈ میں شدید سردی کے درمیان ’قبضے‘ والی پالیسی سے بڑھا عالمی درجۂ حرارت، امریکہ سے لے کر روس اور چین تک کی نظر
دنیا کے سب سے بڑے جزیرے گرین لینڈ کو لے کر عالمی سیاست میں غیر معمولی ہلچل دیکھی جا رہی ہے۔ ایک طرف امریکہ مسلسل گرین لینڈ پر کنٹرول حاصل کرنے کے بیانات دے رہا ہے، تو دوسری جانب ڈنمارک اس معاملے پر سخت موقف اپنائے ہوئے ہے۔ اسی دوران روس اور چین بھی اس خطے میں بڑھتی امریکی دلچسپی پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔
Nvidia H200 Chip China Ban: ٹرمپ کی منظوری کے باوجود چین کی روک، اینویڈیا کی سب سے طاقتور اے آئی چِپ پر بیجنگ نے لگائی پابندی
امریکہ اور چین کے درمیان جاری تجارتی اور تکنیکی کشیدگی کا اثر اب امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر کھل کر نظر آنے لگا ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے منظوری ملنے کے باوجود چین نے دنیا کی سب سے قیمتی سیمی کنڈکٹر کمپنی اینویڈیا کی جدید ترین اور طاقتور آرٹیفیشل انٹیلیجنس چِپ ایچ-200 کی اپنے ملک میں انٹری پر پابندی عائد کر دی ہے۔
China AI Video Against Donald Trump: ’’میں جو چاہتا ہوں، وہی کرتا ہوں…‘‘، اے آئی ویڈیو کے ذریعے چین نے ٹرمپ حکومت کا اڑایا مذاق
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی خارجہ اور داخلی پالیسیوں پر عالمی سطح پر بحث جاری ہے، اسی دوران چین کے سرکاری میڈیا نے ایک مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ ویڈیو کے ذریعے ٹرمپ حکومت کا مذاق اڑایا ہے۔





