Bangladesh News: بنگلہ دیش کی نئی حکومت نے چین سے کی اپیل،روس سے بھی کی یہ درخواست
قوم سے اپنے خطاب میں عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے کہا کہ بنگلہ دیش اپنے تیزی سے کم ہوتے زرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ کو کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
PM Modi gave clean chit to China: Pawan Khera: ’’چین کو کلین چٹ دینا غلط ہے، یہ کام پی ایم مودی نے کیا ہے…‘‘، وزیر اعظم پر کانگریس لیڈر پون کھیڑا کا بڑا حملہ
امریکہ کے ڈیلاس میں خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا تھا کہ ہندوستان، امریکہ اور مغرب کے کئی ممالک میں بے روزگاری کا مسئلہ بڑے پیمانے پر ہے۔ جبکہ چین میں ایسا نہیں ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ عالمی پیداوار میں چین کا غلبہ ہے۔
Death Penalty in China and Iran: پھانسی دینے میں ایران سے بھی آگے ہے چین، رواں سال میں اب تک 400 سے زائد افراد کو پھانسی پر لٹکا چکا ہے ایران
اگست کے مہینے میں ایران میں کم از کم 81 افراد کو پھانسی دی گئی۔ یہ تعداد جولائی کے مہینے میں 45 افراد کو دی گئی سزائے موت سے کہیں زیادہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سال 2024 کے آغاز سے اب تک ایران میں 400 سے زائد افراد کو پھانسی دی جا چکی ہے۔
Pakistan-china scared from INS arighat: پاکستان اور چین دونوں ہندوستان کی دفاعی صلاحیت اور وزیر دفاع کی قابلیت کا ہوا قائل
بھارت کی بڑھتی ہوئی ایٹمی طاقت پر پاکستانی دفاعی ماہر قمر چیمہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر کہا کہ وہ (بھارت) تینوں جگہوں یعنی زمین، سمندر اور آسمان سے ایٹمی حملے کر سکتا ہے۔ اپنی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہندوستان تینوں فوجوں میں بہت زیادہ سرمایہ کاری کر رہا ہے۔
Subramanian Swamy Attack On PM Modi: ‘کیا مودی کو اس بات کا احساس ہے…’، امریکہ۔ چین کے معاملات کے تعلق سے سبرامنیم سوامی نے پھر بنایا وزیراعظم مودی کو نشانہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر کچھ پوسٹس کیں۔ جس میں سبرامنیم سوامی نے کہا کہ اس دنیا میں ایسے ممالک تیزی سے بن رہے ہیں جو امریکہ اور چین کے ساتھ گٹھ جوڑ کر رہے ہیں۔
China Launches Its Most Sophisticated Submarine: ہندوستان اور امریکہ کیلئے چین نے کھڑی کردی نئی مصیبت،اب تک کی سب سے جدید ترین آبدوز کیا لانچ
یہ اینٹی شپ میزائل فائر کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔ پینٹاگون کا اندازہ ہے کہ چین ایسی 25 مزید آبدوزیں بنائے گا اور انہیں 2025 تک اپنی بحریہ میں شامل کرے گا۔ یہ آبدوز 83 سے 85 میٹر یعنی 272 سے 279 فٹ لمبی دکھائی دیتی ہے۔
Parents on rent, growing trends: کرایہ پر نئے ماں باپ رکھ رہے ہیں لوگ،اس ملک میں تیزی سے بڑھ رہا ہے رجحان
بچوں کی پرورش اور انہیں اچھی تعلیم فراہم کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔چونکہ بچوں کے لیے مکمل طور پر وقف ہونا پڑتا ہے۔ تب ہی وہ صحیح طریقے سے ترقی کر سکتے ہیں اور اچھے انسان بن سکتے ہیں۔ لیکن آج کی مصروف زندگی میں ہر کوئی بچوں کے لیے وقت نہیں نکال پاتا۔
Doctor removes patient’s lung tumor from 5,000 km away: ڈاکٹر نے پانچ ہزار کیلو میٹر دور سے کردیا کامیاب آپریشن، چین نے ٹیکنالوجی کے معاملے میں توڑ دیے سارے ریکارڈ
ڈاکٹر لوو کنگ کوان نے کہا کہ سرجیکل روبوٹ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اس آپریشن کی کامیابی اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ مریض بیجنگ اور شنگھائی جیسے بڑے شہروں میں جانے کے بجائے اپنے آبائی شہر میں اعلیٰ درجے کی طبی خدمات سے کیسے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
Hamas and Fatah sign agreement in Beijing: چین کی ثالثی میں فلسطینی مزاحمتی گروپ الفتح اور حماس اختلافات کے خاتمے پر متفق،معاہدے پر دستخط
حماس کے سینئر رہنما موسیٰ ابو مرزوق اور فتح گروپ کے رہنما محمد ال علولی سمیت دیگر 12 فلسطینی دھڑوں کے نمائندوں نے مذاکراتی عمل میں شرکت کی۔چینی وزیرِ خارجہ وانگ ژی نے کہا کہ فلسطینی تنظیموں نے غزہ جنگ کے بعد عبوری قومی مصالحتی حکومت کے قیام پر اتفاق کیا ہے۔
China Shopping Mall Fire: چین میں بڑا حادثہ، شاپنگ مال میں خوفناک آگ، 16 افراد جھلس کر ہلاک
سرکاری میڈیا سی سی ٹی وی کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی 300 ایمرجنسی ورکرز اور درجنوں فائر انجنوں کو موقع پر بھیج دیا گیا۔ ایمرجنسی ورکرز نے ریسکیو آپریشن کر کے تقریباً 30 افراد کو عمارت میں لگنے والی آگ سے بچا لیا۔