Bharat Express DD Free Dish

China

30اکتوبر کو چین کے صدر شی جن پنگ نے جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کوتعزیاتی پیغام بھیجا ، جس میں سیئول میں بھگدڑ کی وجہ سے لوگوں کی ہلاکت پر انہوں نے اظہارافسوس کیا ۔ شی جن پنگ نے کہا کہ “جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں بھگدڑ میں متعدد ہلاکتوں کی خبر …

چینی صدر شی جن پنگ نے بروز  اتوارحکمران کمیونسٹ پارٹی کے پانچ سالہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے ملک کی موجودہ اور مستقبل کی پالیسیوں پر زور دینا ہوگا۔ انہوں نے کووڈ 19 کے خلاف لڑائی پر بھی زور دیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے  نجی شعبے کی حمایت کا اعادہ کیا اورمارکیٹوں …