Covid in China: اسپتال بھرے، قبرستانوں میں جگہ نہیں… ایک دن میں 3.7 کروڑ کیسز! چین میں کورونا بنا ‘قہر’
بلومبرگ نے رپورٹ کیا کہ اگر تخمینہ درست رہا تو، انفیکشن کی شرح جنوری 2022 کے تقریبا 4 ملین یومیہ ریکارڈ کو توڑ دے گی۔ رپورٹ کے مطابق چین میں روزانہ 10 لاکھ کیسز آ رہے ہیں اور 5000 لوگ اس وائرس کے انفیکشن سے مر رہے ہیں۔
Coronavirus: دنیا میں ایک بار پھر کووڈ 19 پھیلنے لگا، وزیر صحت کی اعلیٰ سطحی میٹنگ، امریکہ، یورپ کی فارمیسیوں میں ادویات ختم
چین میں عام لوگوں کے احتجاج کے پیش نظر سخت کووڈ پالیسی میں کچھ ریلیف دیا گیا جس کے بعد ملک کے کئی بڑے شہروں میں انفیکشن کے نئے کیسز سامنے آنے لگے۔ چین میں ہر روز نئے کیسز اس ماہ کے آخری دو ہفتوں میں ریکارڈ کو چھو رہے ہیں۔
China Coronavirus:چین نے کورونا وائرس کی تبدیلیوں کی نگرانی کے لیے اسپتالوں کا ایک نیٹ ورک قائم کیا
ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق چائنیز سنٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (چائنا سی ڈی سی) نے ہر شہر میں ایک اسپتال اور ہر صوبے میں تین شہروں پر مشتمل ڈیٹا اکٹھا کرنے کا نیٹ ورک قائم کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے
Winter session of the Parliament: چین پر بحث کی اجازت نہ دینا جمہوریت کی توہین، سونیا گاندھی
سونیا گاندھی نے کہا کہ ملک مہنگائی، بے روزگاری، سماجی پولرائزیشن، جمہوری اداروں کا کمزور ہونا اور بار بار سرحدی مداخلت جیسے اہم اندرونی اور بیرونی چیلنجوں کا سامنا ہے۔
Coronavirus in China: چین کی نصف سے زائد آبادی 90 دنوں میں ہو سکتی ہےکورونا پازیٹیو، لاکھوں اموات کا خدشہ
چین اور دنیا میں کورونا کے بارے میں وبائی امراض کے ماہر ایرک فیگل ڈنگ کی پیشین گوئی کافی خوفناک ہے۔ ایرک فیگل ڈنگ نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا کی وجہ سے عائد پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد چین کا صحت نظام مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے۔
Arvind Kejriwal: کیجریوال نے کی چینی اشیاء کے بائیکاٹ کی اپیل
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ- چینی جارحیت بڑھ رہی ہے، سرحد پر کشیدگی بڑھ رہی ہے، بی جے پی حکومت کا مقصد کہانی بنانا ہے کہ سب ٹھیک ہے۔ چین کو سزا دینے کے بجائے مرکزی حکومت انہیں انعام دے رہی ہے۔
Tawang Face Off:توانگ میں جہاں ہوئی ہندوستان اور چین کی فوج سے جھڑپ ،سیٹلائٹ کی تصویر سامنے آئی
سیٹلائٹ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چین نے توانگ کی سرحد کے قریب دیہات بنا رکھے ہیں۔ اس کے علاوہ چینی فوج نے اس طرف سڑک بھی بنائی ہے۔ چینی فوجی پوری تیاری کے ساتھ 17 ہزار فٹ کی بلندی پر پہنچ گئے تھے۔ لیکن یہاں پہلے سے تیار بھارتی فوجیوں نے چارج سنبھال لیا۔
Afghanistan: کابل میں چینی گیسٹ ہاؤس کے قریب دھماکہ، فائرنگ
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد فائرنگ کی گئی اور عمارت میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے گیسٹ ہاؤس سے دھواں اٹھ رہا تھا۔ افغانستان میں چینی سفارت خانے نے کہا کہ وہ صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور متعلقہ اقدامات کر رہا ہے
Number of donkeys in India: بھارت میں گدھوں کی تعداد میں کمی کی کیا ہے وجہ ؟
ہزاروں سال پہلے گدھوں اور گھوڑوں کے آباؤ اجداد ایک جیسے تھے۔ جنگلی گدھے کی دو مختلف اقسام ہیں۔ ایشیائی پرجاتیاں اور افریقی پرجاتیاں۔
پڑوس میں تنازعہ، بھارت بھی ہوشیار
چین کی چالبازی اور پاکستان کی منافقت کوئی نئی بات نہیں لیکن سیاق و سباق نیا ہے اس لیے اس کا مقابلہ کرنے کے لیے تیاریوں کو ایک نیا دھار دینے کی ضرورت ہے۔





