Coal Scam: ہائی کورٹ نے وجے درڈا کے پاسپورٹ کو رینیو کرنے کا دیا حکم، کوئلہ گھوٹالہ کیس میں قصور وار ہیں راجیہ سبھا کے سابق رکن پارلیمنٹ
درڈا نے کہا کہ وہ اکثر سفر کرتے ہیں اور انہیں اپنے گاہکوں کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے لیے پیشہ ورانہ میٹنگز میں شرکت کی ضرورت ہوتی ہے۔
Karti P Chidambaram Son P Chidambaram :راؤز ایونیو کورٹ 8 مئی کو کانگریس لیڈر کارتی چدمبرم کی عرضی پر کرے گی سماعت
ایسے میں انہیں ایسا کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔ کیس کی سماعت کے دوران سی بی آئی نے کارتی چدمبرم کی درخواست کی مخالفت کی۔ سی بی آئی نے کہا کہ کارتی چدمبرم کی برطانیہ میں جائیداد ہے، لیکن انہوں نے ابھی تک ایجنسی کو اس سے متعلق معلومات فراہم نہیں کی ہیں۔
Supreme Court On CBI: ‘سی بی آئی ہمارے کنٹرول میں نہیں’، بنگال حکومت کی درخواست پر سپریم کورٹ میں مرکزی نے کہا
مغربی بنگال حکومت نے کہا ہے کہ اس نے 16 نومبر 2018 کو مقدمہ درج کرنے کے لیے سی بی آئی کو دی گئی رضامندی واپس لے لی تھی۔ ایسے میں سی بی آئی کو مغربی بنگال کے معاملات میں ایف آئی آر درج کرنے کا حق نہیں ہے۔
Supreme Court News: مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ سے کہا- حکومت کے کنٹرول میں نہیں ہے سی بی آئی
جسٹس بی آر گوائی کی بنچ اور جسٹس سندیپ مہتا نے کہا کہ آئین کی دفعہ 131 سپریم کورٹ کے اعلیٰ دائرہ اختیار میں سے ایک ہے اور اس شق کو لاگو کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
Delhi liquor scam: دہلی شراب معاملے میں ہائی کورٹ پہنچے منیش سیسودیا، کل ہوسکتی ہے سماعت
دہلی شراب کیس میں منیش سسودیا نے اپنی عرضی میں سی بی آئی اور ای ڈی کے معاملات میں ضمانت مسترد کرنے کے ٹرائل کورٹ کے حکم کو چیلنج کیا ہے
Delhi Liquor Policy Case: بی آر ایس لیڈر کے۔ کویتا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ملتوی، اب عدالت اس تاریخ کو سنائے گی فیصلہ
عدالت 6 مئی کو سی بی آئی اور ای ڈی دونوں کی ضمانت کی درخواستوں پر اپنا فیصلہ سنائے گی۔ قبل ازیں 22 اپریل کو کیس کی سماعت کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔
Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ نے پی ایم ایل اے کی آرٹیکل 66 کی سرکاری تشریح کا مطالبہ کرنے والی پی آئی ایل کی سماعت سے انکار کر دیا
دہلی ہائی کورٹ کے کارگزار چیف جسٹس منموہن سنگھ اور جسٹس منمیت پریتم سنگھ اروڑہ کی ڈویژن بنچ نے درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا۔
SandeshKhali Case: سندیش کھالی معاملے میں سی بی آئی جانچ کے خلاف عرضی پر جولائی میں ہوگی سماعت ، ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج
ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ لوک سبھا انتخابات سے قبل مغربی بنگال کے سندیش کھالی میں جبری وصولی، زمینوں پر قبضے اور جنسی ہراسانی کے الزامات کی جانچ سی بی آئی کرے گی۔
Anti-Sikh Riots of 1984 cases: پل بنگش قتل کیس میں متاثرین کا فریق عدالت میں پیش کیا گیا، سی بی آئی نے بھی دیا جواب
یہ مقدمہ یکم نومبر 1984 کو پل بنگش گرو دوار کے سامنے تین سکھوں ٹھاکر سنگھ، بادل سنگھ اور گرو چرن سنگھ کے مبینہ قتل سے متعلق ہے۔ سی بی آئی نے مئی 2023 میں ان کے خلاف سپلیمنٹری چارج شیٹ داخل کی تھی۔
TMC Complaint Against CBI: سی بی آئی کے چھاپے کے خلاف الیکشن کمیشن پہنچی ٹی ایم سی، لگائے یہ الزامات
ٹی ایم سی نے کہا، "مغربی بنگال کے تین پارلیمانی حلقوں دارجلنگ، رائے گنج اور بلورگھاٹ میں ووٹنگ ہوئی تھی۔ جب انتخابات ہو رہے تھے، سی بی آئی نے جان بوجھ کر سندیش کھالی میں ایک خالی جگہ پر چھاپہ مارا۔