NEET 2024 کے امتحان میں دھاندلی، ملک بھر میں اب تک 7 ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ میں عرضیاں دائر
ہردیال پبلک اسکول، جھجھر کے پرنسپل نے کہا ہے کہ ان کا کوئی طالب علم امتحان دینے میں دیر سے نہیں آیا، تو سوال یہ ہے کہ پھر گریس نمبر کیوں دیے گئے۔
Gurmeet Ram Rahim Furlough: پھر جیل سے باہرآنا چاہتے ہیں ڈیرہ سچا سود ا کے سربراہ رام رحیم،اب اٹھایا یہ قدم
رام رحیم نے ہائی کورٹ میں اپنی درخواست میں کہا تھا کہ انہیں ڈیرہ سچا سودا کی طرف سے منعقد ہونے والے ایک پروگرام میں شرکت کے لیے پیرول کی ضرورت ہے۔ہائی کورٹ نے جنوری کے مہینے میں ڈیرہ سربراہ کی بار بار پیرول اور فرلو کے خلاف ایس جی پی سی کی درخواست پر ہریانہ حکومت کو پھٹکار لگائی تھی۔
Land For Job Scam: عدالت لینڈ فار جاب معاملے کی اگلی سماعت 7 جون کو کرے گی۔ بار بار وقت مانگنے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا
سی بی آئی نے اس وقت کے ریلوے وزیر لالو پرساد یادو سمیت دیگر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ لالو پرساد یادو اور ان کے خاندان کے کئی افراد بھی اس معاملے میں ملزم ہیں اور انہیں عدالت سے ضمانت مل چکی ہے۔
Satyendar Jain: ستیندر جین معاملے میں عدالت نے ای ڈی کو دیا نوٹس، 9 جولائی تک دینا ہوگاجواب
سپریم کورٹ نے ستیندر جین کو طبی بنیادوں پر دی گئی عبوری ضمانت میں توسیع کرنے سے انکار کر دیا تھا، اور ستیندر جین کو سرینڈرکرنے کو کہا تھا۔
Delhi Excise Policy Scam: دہلی ہائی کورٹ نے دہلی کی ایکسائز پالیسی گھوٹالے سے متعلق مقدمات کو چیلنج کرنے والی عرضی پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھا
قابل ذکر بات یہ ہےکہ اسی حکم کو ایک ملزم ارون رامچندرن پلئی نے دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ جس پر ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے سماعت ملتوی کرنے کی ہدایت کی تھی۔
Delhi Liquor Policy Scam Case: سپریم کورٹ نے کہا کہ ملزم کی ضمانت کی عرضی پر دہلی ہائی کورٹ جلد کرئے سماعت
آپ کو بتا دیں کہ سی بی آئی اور ای ڈی دونوں ایجنسیاں امندیپ ڈھل کے خلاف تحقیقات کر رہی ہیں۔ امندیپ ڈھل نے نچلی عدالت کے اس فیصلے کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔جس میں نچلی عدالت نے سی بی آئی اور ای ڈی دونوں معاملوں میں ضمانت دینے سے انکار کر دیا تھا۔
Former Chief Engineer of Noida Yadav Singh gets relief from Supreme Court: نوئیڈا کے سابق چیف انجینئر یادو سنگھ کو سپریم کورٹ سے راحت، سی بی آئی کی گرفتاری پر روک
سنگھ کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے بنچ نے کہا، 'درخواست گزار کے خلاف کوئی زبردستی کارروائی نہیں کی جائے گی۔' سپریم کورٹ نے یکم اکتوبر 2019 کو یادو سنگھ کو ضمانت دی تھی۔
Land For Job Case: لینڈ فارجاب معاملے میں سی بی آئی نے فائنل چارج شیٹ داخل کرنے کے لئے عدالت سے مانگا وقت
سی بی آئی نے 6 مارچ کو اس معاملے میں تیسری چارج شیٹ داخل کی تھی، جس میں بھولا یادو کو ملزم بنایا گیا ہے۔
CBI busts bribery racket at RML: رام منوہر لوہیا اسپتال میں چل رہا تھا رشوت کا کھیل،مریضوں سے خوب رشوت لے رہے تھے ڈاکٹرز،سی بی آئی نے کردیا پردہ فاش
سی بی آئی نے طبی آلات فراہم کرنے والے ناگپال ٹیکنالوجیز کے نریش ناگپال کو گرفتار کیا، جس نے طبی آلات کی فروخت کو فروغ دینے کے لیے ڈاکٹر پاروتاگوڑا کو 2.48 لاکھ روپے کی رشوت دی تھی۔
Delhi Liquor Scam Case: سسودیا کی ضمانت عرضی پر سماعت آج ،سی بی آئی اور ای ڈی کو جواب دینے کے لیے مزید وقت دیا
سسودیا کی ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے بعد وہ اپنی بیوی سے بھی نہیں مل پا رہے ہیں۔ جب تک ان کی ضمانت کی درخواست دہلی ہائی کورٹ میں زیر التوا ہے،