Bharat Express-->
Bharat Express

CBI

سی بی آئی افسروں کے مطابق کارروائی ایف سی آر اے سے جڑے ایک معاملے میں کی گئی ہے۔ عآپ رہنماؤں نے اسے سیاسی بدلے کی کارروائی قرار دیا ہے۔

سی بی آئی نے ایڈیشنل چیف جوڈیشل مجسٹریٹ جیوتی مہیشوری کے سامنے اپنی کلوزر رپورٹ اور احمد کی والدہ فاطمہ نفیس کی طرف سے اس کے خلاف دائر کی گئی ایک احتجاجی عرضی پر بحث کرتے ہوئے یہ بات کہی ہے۔

ای ڈی نے بینک لون گھوٹالہ معاملے میں سماج وادی پارٹی کے لیڈر اور سابق ایم ایل اے ونے شنکر تیواری کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔

بری کیے گئے دیگر افراد میں رویندر سنگھ، راجیو گپتا اور نرمل سنگھ شامل ہیں۔ ملزمان میں سے ایک سنجیو بنسل، ہریانہ کے سابق ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقدمے کی سماعت کے دوران ہی چل بسے تھے۔

سی بی آئی نے سشانت سنگھ راجپوت کی موت سے متعلق ایک ساتھ دو الگ الگ مقدمات کی کلوزر رپورٹس ممبئی کی خصوصی عدالت کے سامنے پیش کی ہیں۔

سی بی آئی نے اپنی سرکاری پریس ریلیز میں کہا، ’’اگرتلہ میں جس جگہ چوری کا واقعہ ہوا وہ سی بی آئی کا مستقل دفتر نہیں تھا،بلکہ یہ ایک عارضی رہائش گاہ تھی

سی بی آئی کی طرف سے داخل کردہ ضمنی چارج شیٹ میں کہا گیا ہے کہ بھولا یادو لالو پرساد یادو کے سیکرٹری رہ چکے ہیں اور وہ تمام کام دیکھتے تھے۔ بھولا یادو افسران کو ہدایات دیتے تھے ۔ اس معاملے میں لالو پرساد یادو اور ان کے خاندان کے پانچ افراد ملزم ہیں۔

دہلی کی 70 اسمبلی سیٹوں کے لیے 5 فروری 2025 کو ووٹنگ ہونی ہے۔ تمام 70 نشستوں کے لیے ووٹوں کی گنتی 8 فروری 2025 کو ہوگی۔ دہلی کی ان 70 سیٹوں میں سے ایک سیٹ جس پر سب کی نظریں لگی ہوئی ہیں وہ ہے شکور بستی سیٹ

سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کے تیار کردہ اس ’بھارت پول‘  پورٹل کا مقصد سائبر اور مالیاتی جرائم میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور بین الاقوامی پولیس کی مدد کرنا ہے، جو حقیقی وقت میں معلومات کا تبادلہ کریں گے۔

دو سال قبل انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی ٹیم نے صاحب گنج ضلع میں پتھر کی غیر قانونی کانکنی کے معاملے میں ضلع کے کئی پتھر کاروباریوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ مارا تھا۔ اس دوران ٹیم نے کروڑوں روپے برآمد کیے تھے اور اس معاملے میں کئی کاروباریوں کو جیل بھیجا تھا۔