منیش سسودیا اور سی بی آئی کے بیچ الزامات اور جوابی الزامات کا سلسہ جاری
دہلی شراب پالیسی میں گھوٹالہ کی تحقیقات کر رہی سی بی آئی نے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ سی بی آئی نے کہا کہ سسودیا سے جو بھی پوچھ گچھ ہوئی ہے وہ مکمل طور پر پیشہ ورانہ اور قانونی طریقے سے کی گئی۔ پوچھ گچھ …
Continue reading "منیش سسودیا اور سی بی آئی کے بیچ الزامات اور جوابی الزامات کا سلسہ جاری"