Bharat Express

CBI

Aam Aadmi Party Protest: منیش سسودیا کی گرفتاری کے خلاف آج (27 فروری) کو عام آدمی پارٹی ملک گیر احتجاج کرے گی۔ وہیں دہلی میں عام آدمی پارٹی کے کارکنان بی جے پی ہیڈ کوارٹر کے سامنے احتجاج کریں گے۔

CBI Arrested Manish Sisodia: دہلی شراب بدعنوانی معاملے میں سی بی آئی نے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس سے پہلے منیش سسودیا سے صبح سے ہی سی بی آئی پوچھ گچھ کر رہی تھی۔

منیش سسودیا سے سی بی آئی کی پوچھ گچھ پر آپ لیڈر آتشی نے کہا تھا کہ منیش سسودیا سی بی آئی ہیڈکوارٹر جائیں گے اور تحقیقات میں مکمل تعاون کریں گے۔

دہلی: سی ایم کیجریوال نے کہا کہ "سی بی آئی نے سسودیا کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا اور ان کے بینک لاکرز کی تلاشی لی، لیکن کچھ نہیں ملا۔"

دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا پر قومی دارالحکومت میں شراب کی فروخت کی نئی پالیسی لانے میں بدعنوانی کا الزام لگایا گیا ہے۔ اس معاملے میں ان سے ایک بار پھت تفتیش کی جانی تھی۔

عام آدمی پارٹی کے لیڈراور دہلی کے نائب وزیراعلیی منیش سسودیا نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ سی بی آئی نے مجھے کل پھر بلایا ہے۔

CBI raids Manish Sisodia’s office in Delhi Secretariat: دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کے دفتر پر سی بی آئی نے چھاپہ ماری کی ہے۔ یہ دعویٰ انہوں نے ہفتہ کے روز کیا۔ حالانکہ سی بی آئی نے ان کے دعووں کو مسترد کردیا ہے۔

جمعرات کو، سی بی آئی نے ملزمین اور بینک حکام سے تعلق رکھنے والے 14 احاطوں پر چھاپہ مارا، جس میں کئی مجرمانہ دستاویزات اور مضامین برآمد ہوئے۔

Bombay High Court on ICICI Loan Case: سی بی آئی نے گزشتہ سال، 23 دسمبر کو آئی سی آئی سی آئی کی سابق سی ای او چندا کوچر اور ان کے شوہر دیپک کوچر کو گرفتار کیا تھا۔

Videocon Loan Case: الزام ہے کہ چندا کوچر نے ویڈیوکان گروپ کو قرض دیا تھا اور اس کے بدلے ان کے شوہر دیپک کوچر کی کمپنی Nu Renewable نے ویڈیوکان سے سرمایہ کاری کی۔