Bharat Express

CBI

سکریٹری (ویجلنس) سوکیش جین نے جان بوجھ کر ایف بی یو میں 20 آسامیاں بنانے کے معاملے کو ان آسامیوں کو بھرنے سے پہلے کسی بھی مرحلے پر اتفاق رائے کے لیے انتظامی اصلاحات کے محکمہ کو بھیجنے سے گریز کیا۔

Snooping Case: گزشتہ 8 فروری کو مرکزی وزارت داخلہ نے جانچ ایجنسی کو منیش سسودیا پرانسداد بدعنوانی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کی منظوری دی تھی۔

Land for Jobs Case: لینڈ فار جاب گھوٹالہ معاملے میں 25 مارچ کو تیجسوی یادو کو سی بی آئی کے دہلی واقع دفتر میں پیش ہونا ہوگا۔

Land For Job Scam Case: بہار کے نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو نے مبینہ ’لینڈ فارجاب اسکیم‘ معاملے میں سی بی آئی کے سمن کے خلاف دہلی ہائی کورٹ کا رخ کیا ہے۔

ملکا ارجن کھڑگے کا یہ بیان بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو کے خاندان پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے چھاپے کے بعد آیا ہے۔

Manish Sisodia Remand: دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کو ای ڈی کی ریمانڈ کے مطالبے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں سماعت ہو رہی ہے۔ اس دوران ای ڈی نے 10 دنوں کی ریمانڈ کا مطالبہ کیا ہے۔

منیش سسودیا کو گزشتہ ماہ 26 فروری کو گرفتار کیا گیا تھا۔ سی بی آئی کے خصوصی جج ایم کے ناگپال نے سسودیا کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا۔

سی بی آئی کی ٹیم رابڑی دیوی کی رہائش گاہ پہنچ گئی ہے۔ سی بی آئی کس معاملے میں پہنچی ہے، یہ ابھی تک واضح نہیں ہے۔

Delhi Breaking News Today: ہفتہ کے روز راؤز ایوینیو کورٹ کے خصوصی جج ایم کے ناگپال کی عدالت میں بحث ہوئی۔ سی بی آئی نے عدالت سے منیش سسودیا کو مزید تین دن کے لئے ریمانڈ مانگی تھی۔

Manish Sisodia Arrested: سی بی آئی نے دہلی کی شراب پالیسی معاملے میں مبینہ بدعنوانی کے معاملے سے متعلق اتوار کے روز دہلی کے نائب وزیراعلیٰ کو گرفتار کیا تھا۔ راؤز ایوینیو کورٹ نے 4 مارچ تک سی بی آئی ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔