1984 Anti-Sikh Riots: سکھ فسادت سانحہ کے ملزم جگدیش ٹائٹلر سی بی آئی کے سامنے ہوئے پیش، آواز کا نمونہ ہوگا ریکارڈ
کانگریس لیڈر جگدیش ٹاءٹلر 1984 کے سکھ مخالف فسادات سے متعلق دہلی کے پُل بنگش گرودوارہ معاملے میں اپنی آواز کا نمونہ دینے کے لءے آج سی بی آءی کے سامنے پیش ہوءے۔
Delhi High Court seeks the response of CBI on Manish Sisodia Case: دہلی ہائی کورٹ نے سی بی آئی کو بھیجا نوٹس، منیش سسودیا کی ضمانت عرضی پر طلب کیا جواب
Delhi Liquor Scam: دہلی ہائی کورٹ نے سابق وزیر منیش سسودیا کی ضمانت عرضی پر سی بی آئی سے جواب طلب کیا ہے۔ اس معاملے کی سماعت کے لئے 20 اپریل کی تاریخ طے کی ہے
CBI has become a Brand of Justice: سی بی آئی انصاف کا برانڈ بن گیا ہے’، سی بی آئی کی ڈائمنڈ جوبلی پروگرام میں پی ایم مودی نے کہی یہ بات
سی بی آئی کے بڑھتے ہوئے دائرہ کار کی تعریف کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ گزشتہ 6 دہائیوں میں سی بی آئی نے ایک کثیر جہتی اور کثیر الضابطہ تحقیقاتی ایجنسی کے طور پر اپنی شناخت بنائی ہے، آج سی بی آئی کا دائرہ بہت بڑا ہو گیا ہے۔
Narendra Modi: سی بی آئی کے ڈائمنڈ جبلی تقریب کا افتتاح کریں گے پی ایم مودی، تحقیقاتی ایجنسی کا ٹویٹر ہینڈل بھی کریں گے لانچ
اس موقع پر وزیر اعظم مودی سی بی آئی کے ٹویٹر ہینڈل کو بھی لانچ کریں گے۔ سی بی آئی کا قیام یکم اپریل 1963 کو وزارت داخلہ کی ایک قرارداد کے ذریعے کیا گیا تھا۔
CBI Raid In Safdarjung Hospital: دہلی کے صفدر جنگ اسپتال میں بدعنوانی پر سی بی آئی کی کارروائی، کئی مقامات پر چھاپہ ماری
CBI Raids: افسران نے بتایا کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر بدعنوانی کے معاملے میں ڈاکٹر اور کچھ بچولیئے سی بی آئی کے رڈار پر آگئے تھے۔
منیش سسودیا کو اب سی بی آئی معاملے میں عدالت سے لگا جھٹکا، 14 دنوں کی بڑھائی گئی حراست
دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے لیڈر منیش سسودیا کی عدالتی حراست 14 دنوں تک کے لئے بڑھا دی گئی ہے۔
Manish Sisodia: منیش سسودیا کی مشکلات میں اضافہ، اب CBI نے جاسوسی کیس میں AAP لیڈر کے خلاف کیا کیس درج
سکریٹری (ویجلنس) سوکیش جین نے جان بوجھ کر ایف بی یو میں 20 آسامیاں بنانے کے معاملے کو ان آسامیوں کو بھرنے سے پہلے کسی بھی مرحلے پر اتفاق رائے کے لیے انتظامی اصلاحات کے محکمہ کو بھیجنے سے گریز کیا۔
Delhi Snooping Case: جاسوسی معاملے میں سی بی آئی نے منیش سسودیا کے خلاف درج کیا معاملہ، ایف آئی آر میں 5 افراد کے نام بھی شامل
Snooping Case: گزشتہ 8 فروری کو مرکزی وزارت داخلہ نے جانچ ایجنسی کو منیش سسودیا پرانسداد بدعنوانی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کی منظوری دی تھی۔
Land For Job Scam: تیجسوی یادو کو سی بی آئی کے سامنے 25 مارچ کو پیش ہونا ہوگا، ایجنسی نے گرفتاری سے متعلق دہلی ہائی کورٹ میں کہی یہ بڑی بات
Land for Jobs Case: لینڈ فار جاب گھوٹالہ معاملے میں 25 مارچ کو تیجسوی یادو کو سی بی آئی کے دہلی واقع دفتر میں پیش ہونا ہوگا۔
Tejashwi Yadav Moves Delhi High Court: تیجسوی یادو نے کھٹکھٹایا ہائی کورٹ کا دروازہ، سی بی آئی کی طرف سے جاری سمن پر روک لگانے کا مطالبہ
Land For Job Scam Case: بہار کے نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو نے مبینہ ’لینڈ فارجاب اسکیم‘ معاملے میں سی بی آئی کے سمن کے خلاف دہلی ہائی کورٹ کا رخ کیا ہے۔