Cash-for-query Case: کیش فار کیوری کے معاملے میں مہوا موئترا کی مشکلات بڑھیں ، ایف آئی آر میں درشن ہیرانندانی کا نام بھی شامل، کیا ہے کیش فار کیوری کا معاملہ ؟
ٹی ایم سی کی سابق رکن اسمبلی مہوا پر الزام لگایا گیا تھا کہ اپنا لوک سبھا لاگ ان آئی ڈی پاس ورڈ ایک پرائیویٹ شخص درشن ہیرا نندنی کو دے کر انہوں نے نہ صرف ...
CBI Raid TMC Leader Mahua Moitra House: ٹی ایم سی لیڈر مہوا موئترا کے ٹھکانوں پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری، اس معاملے میں ہوئی کارروائی
سابق رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا پر بی جے پی کے لوک سبھا رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نے پیسے لے کرسوال پوچھنے کا الزام لگایا تھا، جس کے بعد سی بی آئی نے اس معاملے کی جانچ کی۔
Delhi Liquor Scam Case: منیش سسودیا کو تین ماہ بعد ملے گی ضمانت! شراب گھوٹالہ کیس میں عدالت کا تبصرہ
دہلی شراب گھوٹالہ معاملے میں آج عدالت میں منیش سسودیا کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ان کے وکیل نے کہا کہ عدالتی کارروائی سست رفتاری سے جاری ہے۔
SandeshKhali Case: سندیشکھلی کیس میں سی بی آئی کی بڑی کارروائی! اب شاہجہان شیخ کے بھائی عالمگیر سمیت تین افراد گرفتار
شاہجہان شیخ کے بھائی عالمگیر کو سی بی آئی نے کولکتہ کے نظام پیلس میں واقع اپنے دفتر میں دن بھر پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کیا تھا۔
ED-Shahjahan Sheikh Case: شاہجہاں شیخ پر ای ڈی کی کارروائی، چار مقامات پر چھاپے، سی بی آئی نے اس کے بھائی عالمگیر کو بھیجا سمن
سندیشکھلی میں تشدد سے پہلے جنوری میں ای ڈی کی ٹیم راشن گھوٹالہ معاملے میں چھاپہ مارنے کے لیے شاہجہان شیخ کے گھر پہنچی تھی۔ اس دوران شاہجہان کے حامیوں نے ای ڈی ٹیم پر حملہ کیا۔ سی بی آئی اب اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
Sandeshkhali Case: سی بی آئی نے ملزم شاہجہاں شیخ کے خلاف ایف آئی آر میں قتل کی کوشش کی دفعہ بھی شامل
فی الحال شاہجہاں شیخ ای ڈی اہلکاروں پر حملہ کے معاملے میں 10 مارچ تک سی بی آئی کی حراست میں ہیں۔ اس معاملے میں سی بی آئی نے سی آر پی سی 161 کے تحت ای ڈی افسران کے بیانات درج کیے ہیں۔
CBI and Human Trafficking case: اچھی نوکری کے نام پر روس بھیج کر جنگ میں جھونکنے والے انسانی سمگلنگ گروہ کا پردہ فاش
سی بی آئی نے 06.03.2024 کو پرائیویٹ ویزا کنسلٹنسی فرموں اور ایجنٹوں اور دیگر کے خلاف انسانی اسمگلنگ کا مقدمہ درج کیا کیونکہ ایسی فرمیں، ایجنٹ وغیرہ ہندوستانی شہریوں کو بہتر روزگار اور زیادہ معاوضہ دینے والی ملازمتوں کی آڑ میں روس بھیجنے میں ملوث پائے گئے ہیں۔
CBI Raids: راجستھان اور مہاراشٹر میں 67 مقامات پر سی بی آئی کے چھاپے، مشتبہ آئی ایم پی ایس لین دین معاملے میں کارروائی
مشکوک آئی ایم پیس ایس لین دین کا معاملہ زیر بحث ہے۔ یوکو بینک کے مختلف کھاتوں سے 820 کروڑ روپے کے مشکوک لین دین کا انکشاف ہوا ہے۔ سی بی آئی آئی ایم پی ایس کے اس پورے مشتبہ لین دین کی جانچ کر رہی ہے۔
Sheikh Shahjahnan Handed Over to CBI: مغربی بنگال پولیس نے شیخ شاہجہان کو سی بی آئی کے حوالے کیا، عدالتی مہلت کے ڈھائی گھنٹے بعد دی گئی تحویل
سندیشکھلی ملزم شاہجہان کو طبی علاج کے لیے ایس ایس کے ایم اسپتال لے جایا گیا۔ میڈیکل کے بعد شاہجہان کو کولکتہ کے بھبانی بھون پولیس ہیڈ کوارٹر لے جایا گیا، جہاں سے اس کی تحویل سی بی آئی کو دے دی گئی
CBI did not get custody of Sheikh Shahjahan: سی بی آئی کو شیخ شاہجہاں کی تحویل ملی نہیں ، ای ڈی نےکلکتہ ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکٹایا
قابل ذکر بات یہ ہے کہ دو گھنٹے سے زیادہ انتظار کرنے کے بعد سی بی آئی کی ٹیم 7.30 بجے کے بعد شیخ شاہجہاں کے بغیر سی آئی ڈی ہیڈکوارٹر سے نکل گئی۔