Filmmaker Ashok Pandit: مہاراشٹر کے بلدیاتی انتخابات میں مہایوتی کی شاندار جیت پر اشوک پنڈت خوش، وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس کو دی مبارکباد
مہاراشٹر کے بلدیاتی انتخابات میں بی جے پی کی قیادت والی مہایوتی اتحاد کی تاریخی جیت کے بعد شہر میں جوش و خروش کی فضا قائم ہے۔ فلم ساز اور سماجی کارکن اشوک پنڈت نے سوشل میڈیا پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس سمیت دیگر سیاسی لیڈروں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔
B Praak Death Threat: گلوکار بی پراک کو جان سے مارنے کی دھمکی، 10 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ، پولیس میں مقدمہ درج
مشہور پنجابی اور بالی ووڈ گلوکار بی پراک کو جان سے مارنے کی سنگین دھمکی ملنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دھمکی دینے والے شخص نے 10 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایک ہفتے کے اندر رقم ادا نہ کی گئی تو بی پراک کو ”مٹی میں ملا دیا جائے گا“۔
Emraan Hashmi Upcoming Movies: عمران ہاشمی کی نئی ویب سیریز میں کسٹم محکمے کی محنت کی تعریف، کہا- وہ کبھی تعریف کی توقع بھی نہیں رکھتے
بالی ووڈ کے معروف اداکار عمران ہاشمی جلد ہی اپنی نئی ویب سیریز ”تسکری: دی اسمگلرز ویب“کے ذریعے آن لائن پلیٹ فارمز پر ناظرین کے سامنے آنے والے ہیں۔ یہ سیریز صرف ایک دلچسپ اور سنسنی خیز کہانی پیش نہیں کرتی بلکہ عوام کو یہ بھی دکھاتی ہے کہ ملک کی حفاظت اور معیشت میں کسٹم محکمے کا کردار کس قدر اہم ہے۔
Sunny Deol Upcoming Movies: کیا 2026 سنی دیول کے کیریئر کا سب سے کامیاب سال ثابت ہوگا؟ اس سال ریلیز ہوں گی ان کی یہ فلمیں، ساؤتھ میں بھی نظر آئے گا دبدبہ
بالی ووڈ کے مشہور ایکشن اسٹار سنی دیول کے لیے سال 2026 غیر معمولی طور پر خاص ثابت ہونے جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس سال سنی دیول کی ریکارڈ سات فلمیں تھیٹر اور او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر ریلیز ہوں گی، جو ان کے طویل فلمی کریئر میں ایک بڑی واپسی اور مضبوط موجودگی کی علامت ہیں۔
Indian idol 3 winner Prashant Tamang dies: انڈسٹری میں سوگ کی فضا! ’انڈین آئیڈل 3‘ کے فاتح کی موت، دہلی میں پڑا دل کا دورہ
انڈین آئیڈل سیزن 3 کے فاتح اور مشہور گلوکار پرشانت تمانگ 43 برس کی عمر میں دہلی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کے اچانک انتقال سے موسیقی اور فلم انڈسٹری میں غم و ماتم کی لہر دوڑ گئی ہے۔
Bollywood Star Kids Debut: ہِٹ ڈیبیو سے فلَاپ تک: سال 2025 میں سنیما گھروں میں کچھ ایسا رہا اسٹار کِڈز کا حال
سال 2025 بالی ووڈ کے لیے اسٹار کِڈز کے حوالے سے خاصا اہم اور بحث انگیز رہا۔ چاہے فلمیں تازہ موضوعات پر ہوں یا بایوپک، رومانوی کہانیاں ہوں یا کرائم تھرلرز، اس برس کئی معروف فلمی خاندانوں کے بچوں نے بڑے پردے پر قدم رکھا۔ کچھ نے اپنی محنت اور صلاحیت کے بل پر شاندار کامیابی حاصل کی، جبکہ کچھ کو ناظرین اور ناقدین کی جانب سے ملی جلی یا مایوس کن رائے کا سامنا کرنا پڑا۔
Birthday Special: کبھی مہینے میں 6 ہزار کماتا تھا بالی ووڈ کا یہ اسٹار اداکار، عالیشان گھر اور اتنے کروڑ کے مالک
فلموں میں قدم رکھنے سے پہلے یہ بالی ووڈ اسٹارمحض 6500 روپئے کی نوکری کرتے تھے، لیکن آج کروڑوں روپئے کی نیٹ ورتھ کے مالک ہیں اور 2023 میں ایک ہزارکروڑ روپئے کمانے والی بلاک بسٹر فلم کا حصہ بھی رہ چکے ہیں۔
Border 2 Movie: ’بارڈر 2‘ کا نیا پوسٹر جاری، پگڑی میں سرحد کی حفاظت کرتے نظر آئے سنی دیول اور دلجیت دوسانجھ، اس تاریخ کو ریلیز ہوگا ٹیزر
بالی ووڈ کی مقبول ایکشن اور وار فلم ’بارڈر‘ کے سیکوئل ’بارڈر 2‘ کا نیا پوسٹر ریلیز کر دیا گیا ہے، جس نے ایک بار پھر شائقین میں جوش بڑھا دیا ہے۔ تازہ پوسٹر میں سنی دیول اور دلجیت دوسانجھ پگڑی باندھے، اسلحے سے لیس، پوری بہادری کے ساتھ سرحد کی حفاظت کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
Gautam Adani pays tribute to Dharmendra: دوستی کے فسانے میں ہمیشہ یاد آئے گا، ’’یہ دوستی ہم نہیں توڑیں گے‘‘: اداکار دھرمیندر کے انتقال پر گوتم اڈانی کا اظہارِ تعزیت
ہندی سینما کے عظیم اداکار دھرمیندر نے 89 سال کی عمر میں ممبئی میں آخری سانس لی۔ وہ طویل عرصے سے بیمار تھے اور سانس لینے میں دشواری سمیت متعدد عمر رسیدہ بیماریوں کا شکار تھے۔ انہیں باقاعدہ علاج و معائنہ کے لیے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔
Dharmendra did not like Esha deol coming to films: دھرمیندر کو پسند نہیں تھا ایشا کا فلموں میں آنا، خوف کی وجہ سے بیٹیاں پہنتیں شلوار قمیص؛ بنائے تھے خاص قواعد
دھرمیندر اب ہمیں چھوڑ کر اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ اپنے بچوں کو یکساں اہمیت دی، لیکن اپنی بیٹیوں کے لیے کچھ خاص پسند اور قواعد مقرر کیے تھے، جانیے۔





