Rohit Shetty House Firing: فائرنگ کے وقت گھر پر موجود تھے روہت شیٹی، ممبئی پولیس نے کیا اہم انکشاف
معروف فلم ساز اور ہدایت کار روہت شیٹی کے جوہو علاقے میں واقع رہائشی مکان کے باہر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے سے متعلق اہم معلومات سامنے آئی ہیں۔ ممبئی پولیس کے مطابق جس وقت یہ فائرنگ ہوئی، اس وقت روہت شیٹی اپنے گھر میں ہی موجود تھے۔
The 50 Premiere Paran Patel-Siddharth fight: دی 50: پہلے ہی دن شو میں ہنگامہ، کرن پٹیل اور سدھارتھ کے درمیان جھڑپ، ونشج سنگھ کر دیے گئے باہر
نیا ریئلٹی شو دی 50 شروع ہوتے ہی خبروں کی سرخیوں میں آ گیا ہے۔ گرینڈ پریمیئر کے پہلے ہی ایپی سوڈ میں کرن پٹیل اور سدھارتھ بھاردواج کے درمیان شدید جھگڑا دیکھنے کو ملا، جبکہ ونشج سنگھ کو شو سے باہر کا راستہ دکھا دیا گیا۔
Film Godaan Trailer Released: رائے پور میں گئو ماتا پر مبنی پہلی فلم ’گئودان‘ کا ٹریلر جاری، چھتیس گڑھ میں ٹیکس فری کرنے کا اعلان
چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور میں گئو ماتا پر مبنی پہلی فلم ’گئودان‘ کا ٹریلر ایک خصوصی تقریب کے دوران جاری کیا گیا۔ اس موقع پر ریاست کے وزیر اعلیٰ وشنو دیو سائے نے باقاعدہ طور پر فلم کا ٹریلر ریلیز کیا۔ پروگرام میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے مرکزی رکن اجیت مہاپاتر بھی موجود رہے۔
Sonu Tyagi Reveals Bollywood Truths: سونو تیاگی نے بالی ووڈ کی سچائی، اے آئی اور میڈیا کی اصل تصویر پر کھل کر کیا اظہارِ خیال
معروف مصنف، ہدایت کار اور پروڈیوسر سونو تیاگی نے بالی ووڈ، میڈیا، اشتہارات، مصنوعی ذہانت اور روحانیت سے جڑی کئی تلخ مگر سچ سے پردہ اٹھایا ہے۔ انہوں نے پوڈکاسٹ ہوسٹ نہاریکا پانڈے کے شو ’’ہیش براؤن کنورسیشنز‘‘ میں 56 منٹ کی ایک بے لاگ گفتگو کے دوران ان موضوعات پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔
Acharya Pramod Krishnam: گئو ماتا اور بھارت ماتا الگ نہیں: آچاریہ پرمود کرشنم
فلم گئودان کے ہدایت کار اور پروڈیوسر ونود چودھری، گئو سرگرمیوں کے کنوینر ہری شنکر اور میڈیا انچارج شانتنو شکلا نے پیٹھادھیشور شری کلکی دھام آچاریہ پرمود کرشنم سے ملاقات کر کے ان کا آشیرواد حاصل کیا۔ اس موقع پر 6 فروری 2026 کو ریلیز ہونے والی ترغیبی فلم گئودان کا آفیشل پوسٹر آچاریہ پرمود کرشنم کی رہائش گاہ پر باضابطہ طور پر جاری کیا گیا۔
Border 2 Box Office Day 2: ‘بارڈر-‘2 دوسرے دن لائی باکس آفس پرسنامی، شام 6 بجے تک کل کلیشن 45 کروڑ روپئے سے تجاوز
Border 2 Box Office Day 2: سنی دیول کی وار ایکشن فلم بارڈر-2 دوسرے دن بھی باکس آفس پر شاندار کمائی کر رہی ہے۔ جانئے اب تک کتنا کلیکشن ہوا ہے۔ ٹریڈ اعدادوشمار کی ویب سائٹ سیکنک کے مطابق، سنی دیول کی اس فلم کو پہلے دن 30 کروڑ روپئے کی اوپننگ ملی ہے۔
Rani Mukerji got Emotional: ‘غلام’ میں ڈب کی گئی تھی آواز، بتاتے ہوئے جذباتی ہوئیں رانی مکھرجی، کرن جوہرنے یوں سنبھالا
رانی مکھرجی نے انڈسٹری میں 30 سال پورے کرلئے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے کرن جوہر کے ساتھ ایک چیٹ شو کیا، اس میں وہ جذباتی ہوگئیں۔ رانی مکھرجی نے بتایا کہ فلم 'غلام' سے ان کی آوازکو ہٹا دیا گیا تھا۔
Priyanka Chopra Reminisces About 2016: جب ایک ہی سال میں بدل گئی پوری زندگی، پرینکا چوپڑا نے 2016 کی یادوں کو کیا تازہ
ہالی ووڈ میں بھی 2016 پرینکا کے لیے ایک اہم موڑ ثابت ہوا۔ وہ اپنے پہلے امریکی ٹی وی شو ’کوانٹیکو‘ میں الیکس پیرش کے کردار میں نظر آئیں۔ اس شو نے نہ صرف امریکہ بلکہ کئی دیگر ممالک میں بھی زبردست مقبولیت حاصل کی اور پرینکا کو بین الاقوامی شہرت ملی۔
Border 2 Advance Booking: بارڈر 2 کا طوفان، ریلیز سے پہلے ہی سنی دیول نے گاڑے جھنڈے، ایڈوانس بکنگ کے اعداد و شمار دیکھ اڑے بالی ووڈ کے ہوش
بالی ووڈ کی تاریخ میں چند فلمیں ایسی ہوتی ہیں جن کا نام آتے ہی شائقین کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں اور 1997 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’بارڈر‘‘ انہی میں سے ایک تھی۔ اب تقریباً تین دہائیوں بعد سنی دیول ایک بار پھر سرحد پر دشمن سے دو دو ہاتھ کرنے کے لیے واپس آ رہے ہیں اور فلم ’’بارڈر 2‘‘ نے ریلیز سے پہلے ہی باکس آفس پر طوفان برپا کر دیا ہے۔
Lawrence Bishnoi Target Singers: گانوں کی دھن پر گینگ وار کی آہٹ، بی پراک سے لے کر کئی معروف گلوکار گینگسٹروں کے نشانے پر، آخر کیوں ریڈار پر ہیں یہ ستارے؟
پنجابی اور بالی ووڈ میوزک انڈسٹری ایک بار پھر گینگسٹروں کی دھمکیوں کے سائے میں آ گئی ہے۔ معروف گلوکار بی پراک سے 10 کروڑ روپے کی رنگداری مانگے جانے کے بعد اس تشویشناک سلسلے نے ایک بار پھر زور پکڑ لیا ہے۔ اس واقعے نے نہ صرف فنکار برادری بلکہ سیکیورٹی ایجنسیوں کو بھی فکر میں مبتلا کر دیا ہے۔





