Bharat Express

Bollywood

اداکارہ سے سیاستداں بنی جیا پردا رام پور سے دو بار ایم پی رہ چکی ہیں۔ انہوں نے ہندی سنیما میں 300 سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔

Ask SRK Session: شاہ رخ خان کی فلم جوان 7 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔ اس سے پہلے کنگ خان نے'آسک ایس آرکے سیشن' چلایا۔ اس دوران ایک فین نے ان سے ایسا سوال کیا کہ شاہ رخ خان کو اس کا جواب دینا پڑا۔

Soundarya Sharma News: سوندریا شرما کو بگ باس 16 میں دیکھا گیا تھا۔ اس شو میں انہوں نے بہترین پرفارم کیا تھا۔ انہیں کافی پسند بھی کیا گیا۔

سیف کی طرح امرتا بھی دوبارہ شادی کر سکتی تھیں۔ لیکن انہوں نے دوبارہ شادی نہ کرنے کا فیصلہ کیا اور آج تک وہ اپنے فیصلے پر قائم ہے۔ امرتا نے دوبارہ شادی کیوں نہیں کی؟ دراصل امرتا نے اپنے دونوں بچوں کی وجہ سے شادی نہیں کی۔

بالی ووڈ کے کنگ خان کی بیٹی سہانا خان کی حال ہی میں ویکیشن کی تصاویر سامنے آئی ہیں، جس میں وہ گوا میں اپنی گرلس گینگ کے ساتھ ویکیشن انجوائے کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

میں پہلے ہی طلاق شدہ ہوں اس وجہ سے مجھے شادی میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔یہی وجہ ہے کہ ہم دونں(گائے  ہرشبرگ) نے شادی نہ کرنے کا شعوری فیصلہ کیا ہے۔

شیریں مرزانے بتایا کہ انہیں ممبئی میں گھر تلاش کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے ایک پوسٹ میں لکھا، 'میں ممبئی میں گھر کی مستحق نہیں ہوں کیونکہ میں ایم بی اے (مسلم بیچلر-اداکار) ہوں۔ 8 سال گزارنے کے بعد اب مجھے یہ سننے کو مل رہا ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے امیتابھ بچن سے لے کر رشی کپور تک کئی تجربہ کار اداکاروں کے ساتھ کام کیا ہے۔ انہوں نے ہندی سنیما کے ساتھ ساتھ ساؤتھ سنیما میں بھی بہت نام کمایا ہے۔

 عرفی جاوید نے ایک بار پھر اپنی اترنگی ڈریس سے ہرکسی کو حیران کردیا ہے۔ اس بار سوشل میڈیا سینسیشن اپنے بدن کو گھاس اور جھاڑیوں سے بنی ڈریس سے چھپاتی ہوئی نظر آئیں۔

انوراگ کشیپ کی فلم ”گینگ آف واسے پور“ سے بالی ووڈ میں دستک دینے والی ہما قریشی اپنی ہی فلم کے ڈائریکٹر یعنی انوراگ کشیپ پر بھی فدا ہوگئی تھیں۔ میڈیا رپورٹس میں ایسا دعویٰ کئی بار کیا جاچکا ہے، لیکن دونوں نے اپنا رشتہ کبھی عوامی طور پر قبول نہیں کیا