Bharat Express DD Free Dish

Bollywood

آج ہم آپ کو ایسے فنکاروں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں، جنہوں نے بہت جلدی دنیا کو الوداع کہہ دیا۔

وائرل ہو رہی تصویر میں عالیہ بھٹ سیٹ پرجاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ اس دوران انہوں نے سفید شرٹ اورنیلے پینٹ پہن رکھی ہے۔

چند روز قبل معروف اداکار نے کہا تھا کہ آج کل کے بچے شادی کی اجازت نہیں لیتے۔ جس کے بعد لوگوں کو لگنے لگا کہ شتروگھن اپنی بیٹی سوناکشی کے مسلمان لڑکے سے شادی کے فیصلے سے خوش نہیں ہیں۔

بالی ووڈ سیلبس اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر”All Eyes On Rafah“ کا پوسٹ شیئر کر رہے ہیں۔ وہیں ایکس پر#BoycottBollywood ٹرینڈ کرنے لگا، جس کے بعد پوجا بھٹ نے لوگوں کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔

دراصل، اب عرفی اپنی تازہ ترین تصویر میں گنجی لگ رہی ہے۔ اسے دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے اس نے اپنا سر منڈوایا ہو۔ اب اس تصویر کو دیکھ کر مداح مکمل طور پر چونک گئے ہیں۔ ان کی یہ تصویر انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

زندگی میں کئی پریشانیوں کے باوجود ریکھا ایک شاندار فنکار کے طورپر ابھریں۔ آج بھلے ہی وہ فلمی دنیا میں سرگرم نہیں ہیں، لیکن پھر بھی عالیشیان زندگی جیتی ہیں۔

منور کا کہنا ہے کہ گزشتہ سالوں میں میرے مداحوں نے مجھے بہت سپورٹ کیا ہے۔ وہ ہمیشہ میرے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔ اس لیے میں اس سال انہیں ایک قیمتی تحفہ دینا چاہتا ہوں، جہاں میں اپنے پروجیکٹ کا اعلان کروں گا۔ میرے مداحوں کو میرا ایک مختلف رخ دیکھنے کو ملے گا۔

جب بھی جیا بچن اور نویا نویلی نندا کسی بھی موقع پر ساتھ ہوتے ہیں، وہ قریبی دوستوں کی طرح ہر موضوع پر کھل کر بات کرتے ہیں۔

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ رہی مہیما چودھری کی زندگی کافی مشکلات سے بھری رہی ہیں۔ اداکارہ نے اپنی زندگی میں کافی درد جھیلے ہیں اوران کی کہانی کافی درد ناک ہے۔

بالی ووڈ سے لے کر ٹی وی تک بہت سے ایسے اداکار اور اداکارائیں ہیں۔ جنہوں نے اس انڈسٹری میں آنے کے لیے بہت جدوجہد کی ہے۔ یہی نہیں کئی اداکارائیں ایسی ہیں ۔جنہیں کاسٹنگ کاؤچ کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے۔ اب تک بہت سی خوبصورت اداکاروں کے  ساتھ اپنے بدترین دور کو شیئر …