Manoj Bajpayee Raises A Question: منوج باجپائی کا سوال: جو لوگ سماج کے مسائل پر بات نہیں کرتے، انہیں اسٹار کا درجہ کیوں دیا جائے؟
ممبئی کے ’مکتی آڈیٹوریم‘ میں منعقدہ تقریب کے دوران اداکار منوج باجپائی نے فلمی ستاروں کی خاموشی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ جو لوگ عوامی مسائل پر خاموش رہتے ہیں، انہیں اسٹار کیوں مانا جائے؟ فلم ’سہیا‘ کی سرٹیفکیشن کا معاملہ بھی گفتگو کا اہم حصہ رہا۔
Sanjay Gupta Death Bollywood Stars Pay Tribute: فلم ساز سنجے گپتا کے انتقال سے فلمی دنیا سوگوار، فنکاروں نے جذباتی پیغامات کے ذریعے پیش کیا تعزیت کا اظہار
فلم ساز سنجے گپتا کے اچانک انتقال کی خبر سے بالی ووڈ میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سنیل شیٹی، جان ابراہم، سونو سود، تشار کپور اور کئی دیگر فنکاروں نے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغامات شیئر کرکے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
Sudesh Lehri: سُدیش لہری: کبھی چائے بیچ کر گھر چلاتے تھے، اسٹیج پر پڑا تھپڑ، پھر یوں چمکی قسمت
کامیڈی کی دنیا میں کچھ فنکار ایسے ہوتے ہیں جو اپنی آواز، چہرے کے تاثرات اور بات کرنے کے انداز سے ہی لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ سُدیش لہری بھی ایسے ہی فنکاروں میں شامل ہیں۔ آج وہ ٹی وی کے کامیڈی شوز اور فلموں میں اپنی الگ شناخت رکھتے ہیں، لیکن یہاں تک پہنچنے کا ان کا سفر آسان نہیں رہا۔
Daler Mehandi Controversy: اتراکھنڈ تنازع کے بعد دلیر مہندی کے خاندان میں تناؤ، بیٹے گوردیپ نے کہا- پورا خاندان ذہنی دباؤ میں ہے
سبودھ اونیال کے ساتھ تنازع پر گوردیپ مہندی کا پہلا ردعمل، کہا والد کی باتوں کو غلط انداز میں پیش کیا گیا
Jeevan Bollywood Story: جیب میں صرف 26 روپے لے کر ممبئی پہنچے تھے جیون، ایسے بنے ہندی فلموں کے مشہور ولن
ہندی فلموں میں کئی ایسے اداکار گزرے ہیں جنہیں ناظرین نے ان کے نام سے زیادہ پردۂ سیمیں پر ان کے منفرد انداز اور کرداروں کے لیے یاد رکھا۔ معروف اداکار جیون بھی انہی فنکاروں میں شامل تھے۔ انہوں نے فلموں میں کبھی خطرناک ولن بن کر ناظرین کی توجہ حاصل کی تو کبھی مذہبی فلموں میں نارَد مُنی کا کردار ادا کرکے اپنی الگ پہچان بنائی۔ تاہم فلمی دنیا میں اپنی جگہ بنانے کا ان کا سفر آسان نہیں تھا۔
Amitabh Bachchan birthday: دوستی نبھانے کے لیے سیاست میں آئے امیتابھ بچن، پھر کیوں چھوڑ دی سیاست؟ جانیے پوری کہانی
امیتابھ بچن نے 1984 میں راجیو گاندھی کی حمایت میں الٰہ آباد سے لوک سبھا کا انتخاب لڑا اور کامیابی حاصل کی۔ بوفورس تنازع کے دوران 1987 میں رکن پارلیمنٹ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جانیے، ان کے سیاسی سفر کی مکمل کہانی۔
Nana Patekar Death: ’فن و سنیما کی دنیا کے لیے ناقابل تلافی نقصان‘، نانا پاٹیکر کے انتقال پر وزیر داخلہ امت شاہ کا اظہار تعزیت
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھارتی سنیما کے معروف اداکار نانا پاٹیکر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ 75 برس کی عمر میں گوا میں واقع اپنی رہائش گاہ پر نانا پاٹیکر کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ امت شاہ نے اس غم کی گھڑی میں آنجہانی اداکار کے اہل خانہ اور ان کے لاکھوں مداحوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔
Poonam Dhillon Remembers Lata Mangeshkar: پونم ڈھلون نے لتا منگیشکر کو کیا یاد، بولیں-ان کے بغیر ہندی فلموں کی موسیقی ادھوری
’سریلا سفر-30‘ کے ذریعے بالی ووڈ کی ان میلوڈیز کو یاد کیا جاتا ہے جو آج بھی لوگوں کے درمیان اپنی مقبولیت برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ پروگرام میں لتا منگیشکر کے شاندار موسیقی سفر کو بھی یاد کیا گیا۔لتا منگیشکر کی آواز میں ریکارڈ کیے گئے متعدد گانے آج بھی مختلف نسلوں میں سنے جاتے ہیں اور ہندی فلمی موسیقی کی شناخت کا اہم حصہ سمجھے جاتے ہیں۔
Raza Murad on Mushtaq Khan’s Funeral: مشتاق خان کے جنازے میں بالی ووڈ کے بڑے ستارے غائب، رضا مراد برہم، بولے- ’کل آپ کا چمکتا چہرہ بھی مرجھا جائے گا‘
مشاق خان کی آخری رسومات میں بڑے فلمی ستاروں کی عدم شرکت پر رضا مراد نے ناراضی ظاہر کی، کہا - جن فنکاروں نے ان کے ساتھ برسوں کام کیا، وہ آخری سلام کے لیے چند منٹ بھی نہیں نکال سکے۔
National Film Awards 2026: قومی فلم ایوارڈز 2026، یامی گوتم اور کارتک آریان سمیت کئی فنکاروں کو اعزاز، اننت ناگ کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ
صدر دروپدی مرمو نے کیوڈیا میں منعقدہ تقریب میں فلمی شخصیات کو قومی اعزازات سے نوازا، ’آرٹیکل 370‘ کو بہترین فیچر فلم اور ’کلکی 2898 اے ڈی‘ کو بہترین مقبول فلم کا ایوارڈ ملا۔





