Karisma Kapoor Plays Fierce Cop: معروف اداکارہ کرشمہ کپور کا سب سے منفرد کردار، ویب سیریز ’براؤن‘ میں سخت گیر پولیس افسر کے روپ میں جلوہ گر
ویب سیریز کی کہانی کولکاتا شہر کے پس منظر میں ترتیب دی گئی ہے، جہاں پراسرار ماحول اور جرائم کی دنیا کو خاص انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ کرشمہ کپور اس میں ’’ریٹا براؤن‘‘ نامی پولیس افسر کا کردار ادا کر رہی ہیں، جو کولکاتا پولیس فورس میں خدمات انجام دیتی ہے۔ کہانی میں ایک پیچیدہ جرم کی تفتیش کے ساتھ ساتھ مرکزی کردار کی ذاتی زندگی اور ذہنی کشمکش کو بھی نمایاں کیا گیا ہے۔
Rajeev Khandelwal Shared Memory From Their Marriage: ’میں چاہتا تھا کہ شادی ایک گھنٹے میں مکمل ہو جائے‘، راجیو کھنڈیلوال نے سنائے شادی اور منگنی کے دلچسپ قصے
گفتگو کے دوران راجیو نے یہ بھی کہا کہ وہ ہمیشہ سادگی پسند رہے ہیں اور ان کی خواہش تھی کہ شادی انتہائی سادہ انداز میں ہو۔ انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے تھے شادی صرف ایک گھنٹے میں مکمل ہو جائے اور اس پر غیر ضروری اخراجات نہ کیے جائیں، لیکن جیسے جیسے تیاریاں آگے بڑھتی گئیں، تقریب ایک بڑے خاندانی جشن میں تبدیل ہوتی گئی۔
‘Changari Koi Bhadke’: ’بارش اور لائٹر‘ سے یوں بنا تھا ’چنگاری کوئی بھڑکے‘ گانا، وشال ددلالانی نے سنایا دلچسپ قصہ
ہندی سنیما کے کئی پرانے گانے آج بھی لوگوں کے دلوں میں خاص مقام رکھتے ہیں۔ انہی لازوال گانوں میں سے ایک گانا ’چنگاری کوئی بھڑکے‘ ہے، جس کی تخلیق کے پیچھے ایک نہایت دلچسپ کہانی چھپی ہوئی ہے۔
شیفالی شاہ کے ساتھ رشتہ ٹوٹنے پر ہرش نے دیا بڑا بیان، کہا- ”طلاق کوئی بڑی بات نہیں ہے…“، جانئے پورا معاملہ
ہرش چھایا نے حال ہی میں شیفالی شاہ کے ساتھ اپنے طلاق اوررشتے پرکھل کربات کی۔ ساتھ ہی بتایا کہ انہیں کچھ ماہ پہلے ہی احساس ہوگیا تھا کہ شادی زیادہ وقت تک نہیں چلے گی۔
Pankaj Udhas’ Journey: صرف51 روپے کے انعام سے شروع ہوا تھا پنکج ادھاس کا سفر، پھر غزل کی دنیا کے بن گئے بے تاج بادشاہ
پنکج ادھاس کی پیدائش 17 مئی 1951 کو گجرات کے جیٹ پور میں ایک زمیندار خاندان میں ہوئی تھی۔ وہ تین بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے۔ ان کے بڑے بھائی منہر ادھاس اور نرمل ادھاس پہلے ہی موسیقی کی دنیا سے وابستہ تھے۔ گھر میں موسیقی کا ماحول تھا، اسی لیے بچپن سے ہی پنکج کا دل بھی سروں میں رچ بس گیا تھا۔
Vipul Amrutlal Shah On PM Modi Message: وزیر اعظم مودی کی معاشی اپیل کو فلمساز وپل شاہ کی حمایت، ”گورنر“ کا ذکر کرتے ہوئے کہا- حب الوطنی ذمہ داری بھی…
وپل شاہ نے اپنی پروڈکشن کمپنی ”سن شائن پکچرز“ کے ذریعے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وزیر اعظم کی اپیل کی تائید کی۔ انہوں نے انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ وہ وزیر اعظم مودی کی تشویش سے مکمل طور پر اتفاق کرتے ہیں۔ ان کے مطابق ایندھن کے استعمال میں بچت اور سونے کی خریداری میں احتیاط جیسے آسان مشورے دراصل بھارت کے زرمبادلہ کے ذخائر اور معاشی استحکام کو محفوظ رکھنے سے جڑے ہوئے ہیں۔
Journey of Sagar Sarhadi: ایک چبھن، ایک تکلیف… سرحدیں کیوں بنتی ہیں، تقسیم کیوں ہوتی ہے؟ گنگاساگر تلوار بن گئے ’ساگر سرحدی‘
’’میں پل دو پل کا شاعر ہوں...‘‘ یہ مصرعہ سنتے ہی دل میں ایک عجیب سی چبھن محسوس ہوتی ہے۔ یہ الفاظ اُس شخص کے ہیں جس نے تقسیمِ ہند کے درد کو اپنی رگوں میں محسوس کیا تھا۔ وہ شخصیت تھی لفظوں کے ذریعے دنیا کو چھو لینے والے شاعر اور فلم ساز ساگر سرحدی، جن کا اصل نام گنگا ساگر تلوار تھا۔
ماں بننے کے 12 دن بعد کام پرلوٹی تھی یہ اداکارہ، نہیں ہوا پچھتاوا، اکیلے ہی کی بچے کی پرورش
فلم انڈسٹری سے لے کرٹی وی کے ستارے اپنی پرسنل لائف کو پروفیشنل لائف کے درمیان نہیں آنے دیتے ہیں۔ ٹی وی کی ایک مشہور اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ وہ ماں بننے کے 12 دن بعد ہی اپنے بیٹے کو گھر پر چھوڑ کرکام کرنے آگئی تھیں۔
Ashok Pandit On Mamata Banerjee: اشوک پنڈت کا ممتا بنرجی پر سنگین الزامات، قومی سلامتی کے لیے گرفتاری کا مطالبہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری ایک پوسٹ میں اشوک پنڈت نے دعویٰ کیا کہ حالیہ اسمبلی انتخابات میں شکست کے بعد ممتا بنرجی اور ان کے حامی مبینہ طور پر ”اینٹی انڈیا سلیپر سیل“ عناصر کے ساتھ مل کر سرگرم ہو گئے ہیں، جس کے باعث ریاست میں عدم استحکام پیدا ہو رہا ہے۔ ان کے مطابق یہ صورتحال قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔
‘ساوتھ اداکارہ کی نہیں ہوتی عزت’، تمل کی مشہوراداکارہ نے بالی ووڈ پرلگایا بڑا الزام، جان کر رہ جائیں گے حیران
تمل سنیما کی مشہوراداکارہ سمرن نے بالی ووڈ کے رویے پرسخت حملہ کیا ہے۔ سمرن نے الزام لگایا کہ ہندی فلم انڈسٹری جنوبی ہند کے فنکاروں کی میراث اورکام کا احترام نہیں کرتی۔





