Bharat Express DD Free Dish

Bollywood

سعدیہ صدیقی نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ فلم ''کبھی ہاں کبھی نا'' میں شاہ رخ خان کی بہن نہیں، بلکہ معشوقہ کا کردار نبھانا چاہتی تھی۔ سعدیہ صدیقی نے کہا، 'جب مجھے فلم کے لئے بلایا گیا، تب تک میں شاہ رخ خان کے پیارمیں پوری طرح ڈوب چکی تھی۔ یہ سچا پیار تھا۔ مجھے کوئی اور نظرہی نہیں آتا تھا۔ میں ان سے پیارکرتی تھی اورآج بھی کرتی ہوں۔

 بالی ووڈ اسٹارعامرخان اپنی ذاتی زندگی سے متعلق مسلسل سرخیوں میں ہیں۔ عامرخان جلد ہی تیسری شادی کرنے والے ہیں۔ اس درمیان آئیے جانتے ہیں کہ یہ شادی کہاں ہوگی؟ عامرخان کی تیسری شادی کی اگر بات کریں تو یہ شادی بہت گرینڈ نہیں ہوگی اورسادہ طریقے سے ہونے والی ہے۔

اداکار شیکھر سمن کے ٹاک شو ’شیکھر ٹونائٹ‘ میں اس بار پنجابی سپر اسٹار گپی گریوال نے شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے ان جدوجہد بھرے دنوں کا ذکر کیا جو کامیابی کی چمک دمک کے پیچھے چھپے ہوئے ہیں۔

اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر فرحان اختر نے اپنے کیریئر کا آغاز ہدایت کاری سے کیا تھا اور طویل عرصے تک کیمرے کے پیچھے کام کرتے رہے، لیکن وقت کے ساتھ کچھ ایسے مواقع آئے جنہوں نے انہیں کیمرے کے سامنے آنے کی ترغیب دی۔ آج وہ نہ صرف ایک کامیاب ہدایت کار بلکہ ایک باصلاحیت اداکار کے طور پر بھی اپنی منفرد شناخت رکھتے ہیں۔

محبت صرف فیس بک پرمتوسط ​​طبقے یا مڈل کلاس کے لوگوں کے لئے نہیں بلکہ فنکاروں کوبھی ملتی ہے۔ جیسے اس 60 سالہ اداکارہ کو بھی ملا۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی گزارنے کے بعد صرف 75 دنوں میں شادی کرلی۔

 وکی کوشل کی فلم'چھاوا' میں تارا بائی کا کردار نبھانے والی اداکارہ سنچیتا اگالے کی دوست نے اب حیران کرنے والا انکشاف کیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ اداکارہ کی دوست کا کیا کہنا ہے۔

معروف اداکار جمیل خان نے کہا کہ ایک فنکار کی آواز، توانائی اور ذہنی توازن بھی بہترین اداکاری کے لیے انتہائی اہم ہوتے ہیں، اسی لیے پوری ٹیم اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ فنکار پر غیر ضروری دباؤ نہ پڑے۔

فلم ساز امتیاز علی نے ناظرین کو ایسی کئی یادگار فلمیں دی ہیں، جن کے کردار اور مکالمے آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔  وہ اداکاری میں کیریئر بنانے کے لیے ممبئی آئے تھے، مگر قسمت نے ان کے لیے کچھ اور ہی منصوبہ بنا رکھا تھا۔

بالی ووڈ اداکارعامر خان اورگوری کے تعلقات نے ایک بارپھرقیاس آرائیوں کوجنم دیا ہے۔ رپورٹس کا دعویٰ ہے کہ دونوں جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھ سکتے ہیں۔ حالانکہ سرکاری تصدیق کا انتظارہے۔

فلم سازی کے ساتھ ساتھ پہلاج نہلانی نے بھارتی سنسر بورڈ کے چیئرمین کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ 2015 سے 2017 تک اپنے دورِ صدارت میں وہ سخت سینسر پالیسیوں کے باعث مسلسل خبروں میں رہے۔ ان کے دور میں کئی فلموں کے مناظر اور مواد پر اعتراضات کیے گئے ،